نتائج تلاش

  1. اسد

    کراچی لاہور موٹروے سمیت 4 نئے ہائی وے بنانے کا منصوبہ تیار

    کیا یہ بات کسی بڑے اخبار میں بھی شائع ہوئی ہے؟ کسی حکومتی عہدیدار نے اس کا اعلان کیا ہے؟ مجھے تو اس میں کچھ خبر (News) بھی نظر نہیں آ رہی، نواز حکومت کے آنے پر ہی سب کو معلوم تھا کہ اب نئی شاہراہوں کے منصوبے بنیں گے اور ہائی وے اتھارٹی اور ورکس ڈیپارٹمنٹس کے لوگوں کو اپنی تنخواہوں کا کچھ حصہ...
  2. اسد

    پی ڈی ایف کی ایڈیٹنگ میں جمیل نستعلیق کا مسئلہ

    میں نے اڈوبی ریڈر انسٹال کر کے اس میں کمنٹ لکھنے کے لئے فونٹ تبدیل کرنا چاہا تو اس میں بھی جمیل نوری نستعلیق، علوی نستعلیق، علوی لاہوری نستعلیق اور نفیس ویب نسخ فونٹ لسٹ میں موجود نہیں ہیں، جبکہ القلم تاج نستعلیق، ایران نستعلیق، نفیس نستعلیق اور اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ لسٹ میں موجود ہیں۔ انگلش...
  3. اسد

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    شکریہ! شکریہ! ویسے برف ایک ہی دن میں پگھل گئی تھی اس لئے صرف ایک ے کافی تھا۔ شکریہ! ایبٹ آباد چاروں طرف سے پہاڑیوں میں گھرا ہوا ہے اور بلندی پر ہر سال برف پڑتی ہے، پہاڑیوں سے متصل علاقوں میں بھی تھوڑی برف پڑ جاتی ہے۔ لیکن ایسی برف باری جو پورے ایبٹ آباد شہر میں ہو اور چند دن تک برف باقی بھی...
  4. اسد

    پی ڈی ایف کی ایڈیٹنگ میں جمیل نستعلیق کا مسئلہ

    یہ واضح نہیں ہو رہا کہ آپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔ عنوان میں آپ نے پی ڈی ایف کی ایڈیٹنگ کا ذکر کیا ہے اور تحریر میں آپ نے لکھا ہے کہ یہ پی ڈی ایف فورم ہے۔ اگر آپ فورم فِل کر رہے ہیں تو پھر آپ ٹائپ رائٹر ٹول کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ آپ کے پاس ایکروبیٹ پرو ہے تو آپ خود فورم میں تبدیلی کر لیں یا اگر...
  5. اسد

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    اینٹی وائرس تبدیل کر لیں، اواسٹ اینٹی وائرس انسٹال کر لیں۔ گلیری یٹیلیٹیز انسٹال کر کے 1-Click Maintenance چلا لیں۔ اس کے علاوہ ایڈوانسڈ ٹولز میں 'پروسیسز' چلا کر دیکھیں کہ سسٹم پر کیا کیا پروسیسز چل رہے ہیں اور ان میں سے غیر ضروری پروسیسز کو ختم کر دیں۔ 'سٹارٹ اپ آئٹمز' چلا کر دیکھیں کیا کیا...
  6. اسد

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    موضوع بہت اچھا ہے اور سائٹ بھی ٹھیک ہی ہے۔ میں زرعی بیٹھک کی سائٹ پر گیا اور کچھ مضامین دیکھے۔ لگتا ہے کہ یہ ان منصوبوں میں سے ایک ہے جو کسی امدادی پروجیکٹ کے تحت شروع ہوتے ہیں اور پیسے ختم ہونے پر تماشا بھی ختم ہو جاتا ہے۔ سائٹ پر کاپی‌رائٹ 2011-2012 لکھا ہے اور شاید اب اس سائٹ پر مضامین کا...
  7. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    ایسا ہونا نہیں چاہئیے۔ کہیں ری ڈائریکشن اور کسٹم ڈومین دونوں تو استعمال نہیں ہو ہے۔ اگر ایسا ہے تو سروس پرووائڈر کی ری ڈائریکشن ختم کر دیں صرف کسٹم ڈومین سیٹ رہنے دیں۔
  8. اسد

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    تینوں میں باری باری https://adblockplus.org/ کھولیں، اور اپنے براؤزر کے لئے انسٹال کر لیں۔
  9. اسد

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    پہلے تمام پروگرام جو آپ روزانہ استعمال نہیں کرتے، uninstall ان انسٹال کر دیں۔ پھر سی کلینر اور/یا دوسرے پروگرام چلائیں۔ میں گلیری یٹیلیٹیز استعمال کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ ہائی جیک دِس۔ میرا اواسٹ اینٹی وائرس بہت سے مسائل پیدا ہی نہیں ہونے دیتا۔ سارے براؤزر! یہ کون سا براؤزر ہے؟ نام لکھ کر بتائیں...
  10. اسد

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    کل کچھ دیر دھوپ نکلی اور برف پگھل گئی۔ آج کی تصویریں: نارنگی کا پودا: کنگھی پام: ایک اور: نالے/کھائی کی تصویر:
  11. اسد

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    ایڈٹ: تصویروں والا جواب دو مرتبہ پوسٹ ہو گیا اور پہلا پیغام غائب ہو گیا، غالباً انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سے۔ دس منٹ تک تدوین کی ونڈو بھی نہیں کھلی، اب میں پہلے مراسلے کو ایڈٹ کر رہا ہوں۔ شکریہ! میں غلط لفظ کو اہم سمجھ بیٹھا اور 'پیسی' کا تلفظ غلط استعمال کیا، لہٰذا جملے کا کوئی مطلب نہیں...
  12. اسد

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    شکریہ! o_O معذرت چاہتا ہوں، ترجمے کے لئے آپ کو ہی تکلیف دوں گا۔ آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میں یہاں رہائش پذیر ہوں، لیکن یہاں کا رہنے والا نہیں۔ ویسے بھی (انسانی) زبانیں سیکھنے والا حصہ میرے دماغ میں نہیں، بچپن سے جوانی تک پچیس سال لاہور میں گزارنے کے باوجود پنجابی نہیں بول سکتا تو یہاں تو کم...
  13. اسد

    ایبٹ‌آباد - موسم کی پہلی برف باری (جنوری 2014)

    کل ایبٹ‌آباد میں ان سردیوں کی پہلی برف پڑی، شام پانچ بجے لوڈشیڈنگ کا وقت شروع ہو گیا لیکن ایک گھنٹے بعد بجلی واپس نہیں آئی۔ پھر سترہ گھنٹے کے بعد آج دوپہر سوا بارہ بجے بجلی واپس آئی اور ایک بجے پھر لوڈشیڈنگ!!! اس لئے اتنی دیر ہوئی۔ میں نے چند تصویریں لی تھیں سو یہاں شریک کر رہا ہوں۔ کاہلی کے...
  14. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    میرا بلوگ بھی کسٹم ڈومین پر چل رہا ہے: http://blogger.asadrazzaki.com/ ابھی صرف ایک صفحہ ہے لیکن وہ بھی کسٹم ڈومین ہی دکھاتا ہے، اور شیئرنگ لنکس میں بھی کسٹم ڈومین استعمال کرتا ہے۔ اس کا بلوگر رابطہ: http://urdublog-arc.blogspot.com/ بلوگر لنک پر جائیں تو وہ خود بخود کسٹم ڈومین میں تبدیل ہو جاتا...
  15. اسد

    اسلام آباد کی سیر؟

    مقصد واضح کر دیتے تو بہتر (to the point) جواب مل جاتے۔ صرف لسٹ تیار کرنا چاہتے ہیں یا اسلام آباد جانے والے ہیں اور ان میں سے کچھ جگہوں پر جانا چاہتے ہیں؟ اگر یہ فرض کر لیں کہ آپ کا مقصد سیر کرنا ہے تو بھی اس کا انحصار کئی چیزوں/باتوں پر ہے۔ آپ کے پاس کتنا وقت ہو گا؟ آپ کے پاس سواری کیا ہو گی؟ آپ...
  16. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    پِنگرے اردو (ریسپونسِو - فلوئڈ) یہ Pingrey Blogger Template کا اردو ترجمہ ہے۔ Pingrey is a free blog template with type : 2 column, Black, Blue, Elegant, Grey, Premium, Responsive, Right Sidebar, Social Media Icon, Top Navigation Bar, White یہاں ٹمپلیٹ کا مظاہرہ دیکھیں۔ یہاں سے ٹمپلیٹ...
  17. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    مائی ٹائم لائن اردو (ریسپونسِو - فلوئڈ) یہ MyTimeline Blogger Template کا اردو ترجمہ ہے۔ MyTimeLine is a free blog template with type : 2 column, 3 Columns footer, Ads Ready, Black, Elegant, Featured Section, Green, Grey, Premium, Responsive, Right Sidebar, Top Navigation Bar, White یہاں...
  18. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    ایکسیلینشیا اردو یہ Exelencia Blogger Template کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ تصویری بلوگز کے لئے بہت اچھی Fluid ٹمپلیٹ ہے۔ Exelencia is a free blog template with type : 2 column, 3 Columns footer, Black, Blue, Fluid Width, Grey, Premium, Responsive, Top Navigation Bar, White یہاں ٹمپلیٹ کا مظاہرہ...
  19. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    <meta charset="utf-8" /> والی لائن <head> کے فوراً بعد لے آئیں، اوپرا 12 میں اردو کے بجائے گاربیج نظر آتی ہے۔کیونکہ سائٹ مکمل نہیں ہوئی، اس لئے ٹیسٹنگ مکمل ہونے تک سی ایس ایس کی کیشنگ ختم کر دیں۔ پیج مینو بائیں طرف اس طرح نظر آ رہا ہے: ' واں صفحہ 3 میں سے 10'، کہیں pagination کے لئے float:left...
  20. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    کسٹم ڈومین درست سیٹ نہیں ہے، سرورق کے علاوہ دوسرے صفحے پرانا ایڈریس دکھاتے ہیں۔ بلوگر کے اس صفحے پر اور wikiHow کے اس صفحے پر کسٹم ڈومین سیٹ کرنے کا طریقہ دیا ہوا ہے۔
Top