نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض

    شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض شاعری کی تعریف بیان کرنا ضروری نہیں سمجھتا کہ پہلے ہی وقت کے بڑے بڑے اساتذہ اور اس فن کے امام حضرات نے اس پر بہت باریک بینی سے بہت کچھ لکھا ہے اور ہم سب میں شاید ہی کوئی ہوگا جس نے اس بارے میں کچھ نہ پڑھایا سنا ہو۔ دورِ حاضر میں شاعری کا جو ایک تصور ہے اس...
  2. مزمل شیخ بسمل

    شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض

    کافی وقت ہوا یہ سوچتے ہوئے کے کوئی ایسا مضمون لکھوں جس میں عصرِ حاضر کے شعراء، موسیقی، شاعری، علمِ عَروض اور اوزان کی اہمیت اور انکی آپس میں ایک دوسرے میں مداخلت وغیرہ کے حوالے سے تھوڑی بحث ہو جائے اور اس بات کی طرف بھی نظر ہو جائے کہ اس وقت شاعری کے معاملے میں ہر خاص و عام کی کیا سوچ...
  3. مزمل شیخ بسمل

    میر مشہور چمن میں تری گل پیرہَنی ہے ۔ میر تقی میر

    بہت ہی عمدہ کلام۔ کیا بات ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    چلیں وقت وقت کی بات ہے۔ ہر کا م ہر وقت ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ :) اور نہ کوئی کام کسی کے نہ کرنے سے رک جاتا ہے۔ آپ کی محنت عروض پر لائقِ ستائش ہے،
  5. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    وارث بھائی آپ میرے بزرگ ہیں اسی حوالے سے یہ میرا آپ سے سوال تھا کہ میں صحیح کہہ رہا ہوں یا نہیں؟ اس بات کو کسی نے بھی شروع کیا مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں یہ ایک جنرل بات تھی۔ ایک صاحب کا اس دھاگے کے مسئلے میں مجھے ایس ایم ایس بھی آیا تھا کل۔ اس لئے سوچا کہ تصدیق کرلوں اگر میں غلط ہوں تو...
  6. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    وارث بھائی خطا پر گرفت کرنا خطا ہے تو خطا کی پیروی اس سے بھی بڑی خطا سمجھتا ہوں میں۔ :) خطا کو جائز سمجھ کر خطا کرنا کونسی عقل مندی ہوئی؟ مجھے اس سے کوئی غرض ہی نہیں کے کام کرنے والا کون ہے۔ بلکہ یہ کے کر کیا رہا ہے۔ :) اور بہر حال یہ تو زحافات کی بحث ہے۔ میں نیا ہوں عروض کی فیلڈ میں۔ میں نے...
  7. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    وارث بھائی مجھے بھی سمجھا دیں اس کا کیا مطلب ہویا؟o_O فارسی سر پر سے ایسے گذر جاتی ہے کہ کیا کہوں۔ :idontknow2:
  8. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    ویسے فاتح بھائی تین زحافات کو اس طرح لگایا جائے فعِل بنے گا۔ فاعلاتن پر خبن سے اول سبب خفیف کا الف گرایا پھر تشعیث سے وتد مجموع کا لام گرایا۔ پھر حذف سے آخری سبب خفیف تن بھی گرا دیا۔ باقی بچا فَعَا جسے فعِل سے بدلا جاسکتا ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    میں فارسی نہیں جانتا لیکن اس بات کا مطلب سمجھ گیا ہوں. بہر حال آپ اس بحث کا منفی رخ دیکھ رہے ہیں. مثبت پہلو پر نظر کریں تو شاید ایسا نہ کہیں
  10. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    نہیں جناب اتنی اوقات نہیں میری ابھی۔ طفلِ مکتب ہوں ابھی تو۔ کچھ سیکھ سمجھ لوں کچھ آتا ہو تو ایسا کہتا ہوا اچھا لگوں۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    بتر کی تعریف تو وہاں دیکھی ہی نہیں میں نے۔ اپنے ناقص علمِ زحافات کا سے یہاں لکھا تھا۔ بہر حال بتر کی تعریف سے تو مجھے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اب دیکھیں کیا بنتا ہے۔ کوئی گزرے تو بتاتا جائے کہ فاعلاتن سے فُعِل کیسے بنا؟ تکّا ہی لگا دیں شاید کچھ بن جائے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    یہ تین زحافات بھی کام نہیں کر رہے فاتح بھائی۔ خرم ::::: رکن کے شروع میں وتد مجموع کے پہلے متحرک کو گرانا۔ مفاعیلن پے کام کرے گا۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    فاعلاتن پر ربع یعنی اجتماع خبن و بتر بتر = قطع حذف فاعلاتن خبن کے بعد فعلاتن رہا فعلاتن حذف کے بعد فعلا فعلا قطع کے بعد فعِل رہا۔ فعل مربوع۔ ایسا تو نہیں کرتے فاتح بھائی :(
  14. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    اب بحرالفصاحت ہی رکھی ہے میرے پاس۔ اور جو اس میں لکھا ہے مجھے تو اس سے بھی اختلاف ہے۔ حوالہ کس کا دوں؟ باقی قطع تو درمیانی وتدِ مجموع پر استعمال ہوتا ہی نہیں ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    لیکن قطع کا کام تو رکن کے آخر وتد مجموع پر ہوتا ہے یہاں تو قطع استعمال ہی نہیں ہوسکتا۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    فاتح بھائی خلع اور حذف دونوں ایک وقت میں تو کام نہیں کر سکتے شاید۔ :unsure: ویسے آپ نے ایسا کیوں کہا؟ تھوڑا سمجھا دیں تو شاید سمجھ آجائے۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    فاتح بھیا آپ آ گئے تو آپ کو ہی گھیر لیا۔ ورنہ جواب تو کوئی بھی دے دے۔ جواب ملنا چاہئے۔ ویسے بحرالفصاحت میں بہت چیزیں قابلِ اختلاف ہیں (اپنے ہی بتائے ہوئے اصولوں سے) جس کا مجھے افسوس ہے۔ :(
Top