نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    احمد بھائی یہ تو نظم کی ایک صورت ہے. مجھے تو اس میں کچھ غلط محسوس نہیں ہوتا. بلکہ اچھی محسوس ہوتی ہے.
  2. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    پہلے سوچا کہ پسند کی ریٹنگ دی جائے لیکن زبردست اس لئے ریٹ کردیا کے بات سوا سولہ آنے اصول کی ہے. اس وقت شاعری کا سارا دار و مدار مضامین کی حد تک رہ گیا. جس میں شاعری کے قوانین کو اگر کوئی توڑا بھی جائے تو اہمیت نہیں دی جاتی. اگر انکو اہمیت دی جائے تو بہت سے شاعروں کے تو پر ہی کٹ جائیں گے. ارے...
  3. مزمل شیخ بسمل

    RAR فائل کو کیسے انسٹال کرتے ہیں؟ ان پیج کا سوال

    شکریہ. میں دیکھتا ہوں. ایک تو یہ کمپیوٹر میری سمجھ میں نہیں آتا. لیکن اردو کی وجہ سے اب دل کر رہا ہے کہ کوئی کورس وغیرہ کر لوں.
  4. مزمل شیخ بسمل

    RAR فائل کو کیسے انسٹال کرتے ہیں؟ ان پیج کا سوال

    یہ تو واقعی بپت خوب ہے انیس بھائی. زبردست.
  5. مزمل شیخ بسمل

    RAR فائل کو کیسے انسٹال کرتے ہیں؟ ان پیج کا سوال

    اردو تو انسٹالڈ ہے. میں کمپیوٹر کے معاملے میں بہت پیچھے ہوں. خیر ونرار انسٹال کرونگا. بہت شکریہ گمنام اور انیس بھائی کا.
  6. مزمل شیخ بسمل

    تعارف نئے شعراء کیلیئے اصلاح کی سہولت

    خوش آمدید. سب کا یہی غم ہے. وہ بقول میرے ایک مدت سے یہ حسرت ہی رہی ہے بسمل کوئی آتا مرے زخموں کا مداوا کرتا یہاں زخموں کو غزلوں سے بدل دیں تو بھی مفہوم ایک دوسری حقیقت بیان کر دے گا :D خیر اصلاح سخن کا فورم آپ کا منتظر ہے. :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    جی وارث بھائی نشاندہی بالکل درست کی آپ نے. صبح چھوٹے بھائی نے یہ شعر پڑھا تو میں اسے بھی یہی بتارہا تھا. اس میں قافیہ جیسی کوئی چیز موجود ہی نہیں ہے. شین کا قافیہ میم اور تیسرا قافیہ کاف. صرف ردیف ہے. لیکن بہر حال شعر میں لفظوں کا حسن بھی اہمیت رکھتا ہے. اور اسے قطعے کی جگہ دو الگ الگ اشعار بھی...
  8. مزمل شیخ بسمل

    RAR فائل کو کیسے انسٹال کرتے ہیں؟ ان پیج کا سوال

    مڈل ایسٹ کے لئے کنفیجریشن کی شاید کچھ قید ہے۔ ایسا ہے کیا؟
  9. مزمل شیخ بسمل

    RAR فائل کو کیسے انسٹال کرتے ہیں؟ ان پیج کا سوال

    ان پیج کی بیک اپ فائل ٹائپ rar. ہے جو میرے پاس انسٹال نہیں ہو رہی۔ کیا مسئلہ ہوگا؟ اور یہ بھی بتا دیں کہ ان پیج کے علاوہ اور کیا طریقہ ہے کے اردو ٹیکسٹ اڈوب فوٹو شاپ پر آجائے؟
  10. مزمل شیخ بسمل

    الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

    شکریہ ٹیگ کا۔ بہت عمدہ تحریر ہے جناب۔ جزاک اللہ۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    بہت ہی عمدہ۔ کیا بات ہے جناب۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض

    اصطلاحات علمِ عروض کی اصطلاحات سے لوگوں کا اکثر حصہ جن میں اس وقت کے اچھے اور بڑے شعرا بھی شامل ہیں پریشان اور بیزار نظر آتا ہے۔ اور کیوں نہ پریشان ہو کے یہ سلسلہ ہی ایسا ہے ۔ لیکن بہر حال ان اصطلاحات کو صدیوں سے یونہی نبھایا گیا ہے اور آج کے عروضی حضرات بھی ان اصطلاحات میں کوئی کمی بیشی...
  13. مزمل شیخ بسمل

    شاعری، موسیقی اور علمِ عَروض

    علمِ عَروض پر کئی کتابیں لکھی جا چکی ہیں کئی رسالے منظرِ عام پر آئے ہیں ۔ پرانے طریقوں کے خلاف نئے طریقے بھی اکثر حضرات نے پیش کیے، کچھ اہلِ علم حضرات نے ریاضی کا سہارا لیکر کافی مشکلات کو حل کرنے کوششیں بھی کی ہیں لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ان حضرات سے بھی جہاں کچھ نہ بن...
  14. مزمل شیخ بسمل

    معمول (نظم از عاطف بٹ)

    تھینکیو بہنا. :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    جی متفق. بحر الفصاحت میں اسے اضمار اور خبن کا اجتماع بتایا گیا ہے. جبکہ یہ کوئی مرکب نہیں بلکہ صرف رکن کے اول سبب ثقیل میں سے دوسرا متحرک ساقط کرتا ہے.
  16. مزمل شیخ بسمل

    معمول (نظم از عاطف بٹ)

    عاطف بھائی رپورٹ کردیں یا پھر محمد وارث اور شمشاد بھائی کو کہیں کے اسے اصلاح سخن میں ٹرانسفر کردیں. جو کچھ بے وزن ہے وہاں دیکھ لیا جائے گا. یا پھر پابند بحور میں. جیسا آپ کو مناسب لگے
  17. مزمل شیخ بسمل

    معمول (نظم از عاطف بٹ)

    عاطف بھائی اچھی نظم ہے. ایک آدھ مصرعی بے وزن ہے. باقی تو سب بحر میں رواں ہیں. بحور سے آزاد میں نہ رکھیں اس نظم کو جب بحر میں ہے تو.
  18. مزمل شیخ بسمل

    ارکان کے زحافات پر اختلاف

    ایک زحاف "وقص" کے نام سے جانا جاتا ہے. اسکی ڈیفنیشن کیا ہے؟ رکن پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟
  19. مزمل شیخ بسمل

    کس لیے اس نے مجھے رسوا کیا ..... اور... مجھے تم سے محبت ہو گئی کیا..... برائے اصلاح

    لفظ دفعہ غیر شاعرانہ ہے بحوالہ نکاتِ سخن از: حسرت موہانی۔ مرتبہ کو موزوں کریں۔
Top