نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ویسے اتنے بڑے بھہ نہیں تھے جناب میر کے انکی ہندی بحر کو کوئی سمجھ نہ سکے. شعرا نے اس بحر میں اشعار کہے بھی ہیں. بلکہ میر کی اسی بحر میں لکھی غزلوں کی طرح پر انہی ارکان کی پابندی پر بھی کہے ہیں .
  2. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    تقطیع کریں پھر الٹی ہو گئیں سب تدبیریں والے مصرعے کی.
  3. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    مجھے اس وزن سے کوئی اختلاف نہیں. یہ وزن اور فعلن عین ساکن اور فعل فعولن کا اجتماع سینکڑوں جگہ مل جائے گا. مگر فعِلن کے ساتھ فعل فعولن کی مثال چاہئے. اور میر کی ہندی بحر میر کی ایجاد نہ ہو بیشک لیکن اسکا کوئی اصول تو ہوگا ہی؟ جسکی مجھے تلاش ہے. اور اب تک کوئی یہ نہیں سمجھا سکا کہ کیا اصول ہے...
  4. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    جی لیکن آپ کا یہ اصول بھی حتمی نہیں ہے. :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    فاتح بھائی گئیں یا گئی بوزن فع آسکتا ہے. نہ کو بلال نے سرخ غلط جگہ سے کردیا ورنہ ارکان درست ہیں. اسکے علاوہ تقطیع کیسے ہوگی؟
  6. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    میری ڈیمانڈ والا تبصرہ واپس پڑھیں جس میں لکھا ہے فعِلن کسرہ کے ساتھ. پھر بتائیں کسرہ کا ساتھ اس شعر میں کونسا رکن فعِلن پر پورا اترتا ہے؟
  7. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    جی مثالیں تو بہت ہیں. اور اگر فاتح بھائی نے میر کا دیوان پروف ریڈنگ کی ذمہ داری مجھے نہ دی ہوتی تو یہ بحر میری نظر سے گزرتی ہی نہیں. یا گزرتی تو میں غور نہ کرتا. :) لیکن مجھے ایسی غزل چاہئے جس میں فعل فعولن اور فعِلن استعمال ہوا ہو. . ایک غزل میں.
  8. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ایسی کوئی مثال مل سکتی ہے میر کے اشعار میں؟ ایسا کوئی مصرع؟ کوئی شعر؟ بلکہ پوری غزل میں کہیں بھی؟ جہاں بحر ہندی کی تقطیع کی جائے ایک مصرعے میں فعِلن (کسرہ سے) اور دوسرا مصرع (پوری غزل میں کہیں سے بھی) فعل فعولن ارکان پر تقطیع ہو؟
  9. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ویسے معاف کیجئے مجھے تو میر کی ہندی بحر کا سارا چکر ہی فضول لگتا ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر۔ اپنے اصولوں پر ہی متفق نہیں ہے یہ بحر۔ بلکہ میں تو کہوں گا کے یہ ایک خیالی بحر بنا ڈالی ہے لوگوں نے جس کوپال پوس کر پہاڑ جتنا بڑا کر ڈالا۔ فاتح بھائی محمد وارث بھائی اور الف عین اور دیگر اساتذہ سے معذرت کے...
  10. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ”فعل فعول“ کیا کہیں بھی آسکتا ہے ؟ یا صرف آخری میں آئے گا؟ اور فعلُ فعولن آپ کے کہنے کا مطلب کے پانچ متحرک ایک ساتھ؟
  11. مزمل شیخ بسمل

    برایے اصلاح...........مری زرد شام کے ہمسفر

    ایک میری ابھی بھی رہ گیا ہے۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    جناب یہ تو پڑھ چکا ہوں میں لیکن بس سوال یہی ہے کے کیا فعلن فعِلن اور فعلُ فعولن ایک ساتھ استعمال بھی ہو سکتے ہیں اگر یہی اصول ہے کے سبب خفیف اور سبب ثقیل اپنی مرضی سے لائے جاسکتے ہیں بقول فاتح بھائی۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    تو کیا اسے اصول یا حتمی مان کر کہیں بھی متحرک سبب ثقیل اور کہیں بھی سبب خفیف لایا جاسکتا ہے؟ غالباً آخری رکن کے علاوہ کیا یہ بات صحیح ہے؟
  14. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    تقطیع؟؟؟؟
  15. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعل فَعَل یہ کونسی بحر کے ارکان ہیں؟
  16. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    کیسے موزوں ہے بھئی؟ وہی تو جاننا چاہتا ہوں تقطیع چاہئے :unsure:
  17. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    تقطیع اس شعر کی درکار ہے. شیخ جو ہے مسجد میں ننگا، رات کو تھا میخانے میں جبہ، خرقہ ، کرتا، ٹوپی، مستی میں انعام کیا فاتح محمد وارث
  18. مزمل شیخ بسمل

    برایے اصلاح...........مری زرد شام کے ہمسفر

    چغل خور ہو پرانی دادی اماؤں والی حرکتیں :D فاتح بھائی نے بھی آپ کو ہی ڈانٹنا ہے کہ اصلاح سخن میں مت گھسا کرو ورنہ پٹائی ہو جائے گی :p
  19. مزمل شیخ بسمل

    برایے اصلاح...........مری زرد شام کے ہمسفر

    میں ڈرتا ہوں سچ میں. اسی وجہ سے تو اپنی شاعری پوسٹ ہی نہیں کرتا اب یہاں :D ویسے جس دن آپ اصلاح کا کام سٹارٹ کریں گی وہ قیامت کی دوسری تاریخ ہوگی موسٹ پرابیبلی :D
  20. مزمل شیخ بسمل

    برایے اصلاح...........مری زرد شام کے ہمسفر

    کمنٹس تو بعد میں پڑھتا ہوں حال یہ کہ مقدس نام کو یہاں اصلاح سخن میں دیکھ کر ہی ہنسی نکل جاتی ہے میری تو. :D
Top