نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح........ایک شعر

    یہ قطعہ ہی ہے بلال سے متفق. دوسرے شعر کا دوسرا مصرعہ یوں کہیں: اپنے سر الزام لیکر بے وفا ہوجائیں گے. مصرعے سے مجھے حسرت کا شعر یاد آگیا: جی میں آتا ہے کہ اس شوخِ تغافل کیش سے اب نہ ملئے پھر کبھی اور بے وفا ہو جائے :)
  2. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح......چند اشعار

    پہلے شعر میں بند کا یا تو "نون" کھا گئی ہیں یا "دال" پہلے بھی کہیں یہ غلطی کرچکی ہیں آپ. یوں وزن میں آسکتا ہے: بند کرلو کان تو آواز کیا رک جائے گی؟ دوسرے شعر میں "بڑھا" کو آپ نے الگ الگ کر دیا اور پڑھنے میں "بڑ" الگ اور "ھا" الگ ہوا. یہ بھی غلطی ہے. یہاں "ھ" مخلوط التلفظ ہے جو الگ نہیں ہوتی...
  3. مزمل شیخ بسمل

    برایے اصلاح...........مری زرد شام کے ہمسفر

    اچھی نظم ہے. مبارک باد. :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    آپ کون ہیں..........................................؟

    اپنا عکس اکثر ان دو مصرعوں میں نظر آتا ہے مجھے: سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھے لوگ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    زور سے مت ہنسیں۔ ورنہ لوگ آپکی اکلوتی آرٹیفیشل عقل داڑھ دیکھ لینگے۔ :laugh: اور کوئی ڈینٹسٹ ہوا تو پہچان ہی نہ لے کہ نقلی دانت لگا کر بے وقوف بناتی ہو لوگوں کو۔ تاکے ’’بٹیا‘‘ نہ کہیں۔ :grin:
  6. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    بدتمیزی مت کرو مقدس ایک عقل داڑھ کیا آگئی کالے آدمی سے تو بات ہی نہیں کرتی آپ۔ :grin: ویسے اُتنا ذہین تو میں خوابوں میں بھی ہونے کا نہیں سوچ سکتا جتنا آپ کہہ رہی ہو، :cautious:
  7. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    ویسے میں اتنا ذہین ہوں تو نہیں. لیکن آپ نے داد دے ہی دی ہے تو رکھ لیتا ہوں اپنے پاس :) :) :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    تو یہ کاپی والا کونسا تبصرہ میری طرف سے ٹائپ کردیا ہے ؟:laugh:
  9. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    کیا بڑ بڑا رہی ہو بہنا۔ طبیعت ٹھیک ہے؟؟:grin:
  10. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    جی ہاں۔ گڑبڑ تو ہے۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح ...... رسنے لگا ہے.

    ’’مرے‘‘ غالب والا ”بند‘‘o_O ویسے اشعار بہت عمدہ ہیں۔ داد قبول۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح.....شعر

    تیری نہیں ’’تری‘‘ ہوگا یہاں لفظ ’’اور‘‘ کام بگاڑ رہا ہے۔ ویسے پڑھ کر ایسا لگا جیسے سارہ بشارت گیلانی صاحبہ کا شعر ہو ;)
  13. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح - بہت شکریہ!

    استاد جی کا مطلب ہے کہ یہاں اگر ’’بگڑی بنتی‘‘ ہوتا تو ٹھیک ہوتا جملے کی مناسبت سے۔ :) مثلاً: جہاں پر بگڑی بنتی ہو وہاں سر کو جھکاتے ہیں
  14. مزمل شیخ بسمل

    میں تو ابھی شاگردی میں آپ سب کی :) Thanks for your kind regards. I implore the same for you...

    میں تو ابھی شاگردی میں آپ سب کی :) Thanks for your kind regards. I implore the same for you :) stay bestowed.
  15. مزمل شیخ بسمل

    دیکھا جو تم کو... بغرض اصلاح

    بھئی بہت پیاری غزل کہہ دی آپ نے۔ کیا بات ہے۔ اصلاح کے لئے استاد جی کا ویٹ کریں۔ وزن وغیرہ کے حوالے سے درست ہے جیسا استاد جی بتا ہی چکے ہیں۔ خوش رہیں۔ لکھتے رہیں۔ :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    نہیں جناب. قافیہ میں ایطا ہے. جرات کا فعلن شجاعت کا فعولن وزن ہے. قافیہ کے طور پر باندھے جاسکتے ہیں دونوں. شرط بس اتنی ہے کے بحر مطابق جرات سے پہلے ایک متحرک ہی آئے گا. ساکن آیا تو وزن سے خارج ہو جائے گا. یہ کام شاعر پر منحصر ہے.
  17. مزمل شیخ بسمل

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    ابھی تو بس یہی حکم ہے. باقی ہم اگلی قبولیت کی گھڑی میں حکم کرتے ہیں. :D
  18. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح۔۔مری پرواز سے آگے فلک ہے

    تقطیع استاد جی نے کردی ہے. آپ نے تیری کو تری پڑھا اسلئے الجھ گئیں. یہ تیری ہی لکھنے میں آئے گا اور دوسری "ی" تقطیع میں گرے گی. نوٹ: یہاں زحاف تسبیغ نہیں قصر ہے.
  19. مزمل شیخ بسمل

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    بھئی یہ سرخ والی کتابیں اگر کہیں سے مل جائیں تو کیا بات ہو۔ میں ممنون ہونگا۔
  20. مزمل شیخ بسمل

    کب بڑی ھو گی

    تلفظ چتون کا غلط باندھ گئے ہیں جناب۔ چتون کو فعول نہیں بلکہ فعلن (22) کے وزن پر رکھنا تھا۔
Top