نایاب بھائی آپ شاعری کی جو تعریف بتا رہے ہیں وہ قافیہ, ردیف اور وزن وغیرہ کے بعد آتی ہے.
ٹھیک اسی طرح جیسے تصویر بنانے کے لئے سب سے پہلے تو قلم پکڑنا سیکھنا ضروری ہے. پھر اسکیچ اور پھر اس میں رنگ بھرنا آجائے.
جب یہ تینوں چیزیں آجائیں تو آپ نے اصول تو سیکھ لئے. اب تصویر میں کتنی خوبصورتی پیدا...