نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھے کہ باقاعدگی سے اس معطر و منور سلسلے کو آگے بڑھا رکھا ہے سیما علی خالہ
  2. یاسر شاہ

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    اب بھی مجھے اطمینان بخش صورت نہیں لگی کہ لڑائی پر آمادہ دوستوں کے سامنے خنجر کند کرنا ایک تکلف ہے۔
  3. یاسر شاہ

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    دوست آمادہ تھے لڑائی پر ریفری خود کو کر لیا ہم نے
  4. یاسر شاہ

    حشر کا جب سے سُنا چرخِ کہن سکتے میں ہے غزل نمبر 176 شاعر امین شارؔق

    میری بھی یہی رائے ہے خاصا وحشت ناک تذکرہ کر دیا ہے موت کا کہ کافور کی خوشبو آرہی ہے غزل پڑھ کر۔
  5. یاسر شاہ

    افسانچہ: جرم

    علوی صاحب سبق آموز، اندر کے بچے کو متاثرکرتا ہوا افسانچہ۔یوں ہی لکھتے رہیے۔
  6. یاسر شاہ

    فیض داغستانی خاتون اور شاعر بیٹا

    واہ۔کیا بات ہے۔
  7. یاسر شاہ

    ترنم۔

  8. یاسر شاہ

    ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کو (احمد مشتاق)

    واہ احمد مشتاق کے کلام سے ایک بہترین انتخاب چن کے پیش کرنے پہ آپ کے تہہ دل سے ممنون ہیں ۔جزاک اللہ خیر۔ یہ بھی غنیمت ہے کہ درد کی گہرائی ناپتے ہیں فرصت میں، ورنہ لوگ تو ہاتھ سے نہ جانے کیا کیا ناپتے ہیں اور محفل میں مشہور ہے کہ مصروف ہیں جناب۔
  9. یاسر شاہ

    نظم ۔ زندگی ۔ زندگی جینے نہیں دیتی مجھے

    واہ ماشاء اللہ زبردست غزل مسلسل۔
  10. یاسر شاہ

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    واہ کیا کہنے۔ پہلے مصرع میں الفاظ" نہ ہوں تو ہے" کی نشست سے بندش سست ہو رہی ہے یوں کہیں تو کیسا ہو: جو ہم نہ ہوں گے تو کس کام کی یہ رعنائی "جوہم نہ ہوں گے " کہنےسے کچھ محبوب جذباتی بھی ہو جائے گا اور دال گلنے کا چانس زیادہ ہے ورنہ تو وہی بات : واں وہ غرورِ عزوناز یاں یہ حجابِ پاس وضع واہ ۔...
  11. یاسر شاہ

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    روفی بھائی عنوان اس کا "جان اہلیہ" کر دیں" جون ایلیا" سے نام مل جائے گا یوں نظم ہٹ ہو جائے گی۔
  12. یاسر شاہ

    حفیظ جالندھری ایک لڑکی شاداں۔۔

    واہ کیا حسین نظم اور آہ کیا غمگین پس منظر۔
  13. یاسر شاہ

    پیروڈی: پیشِ بیگم بلائے جاتے ہیں

    ۔ ایکس آتے ہیں، وائے جاتے ہیں ملک دونوں ہی کھائے جاتے ہیں کس کی ہوتی ہے یوں خلاصی یہاں پہلے سب "باجوائے" جاتے ہیں پہنچے ایوان میں تو یہ جانا نوٹ کیسے کمائے جاتے ہیں جس نے لُوٹے ہوں ملک کے اربوں "ناز اس کے اٹھائے جاتے ہیں" خلق راہوں میں دھکے کھاتی ہے ان کے جب کانوائے جاتے ہیں ان کے وعدوں پہ،...
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھاک خوش باش ہیں آپ سیما خالہ؟
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ملنے والا ہے شکیل صاحب کو صبر کا ۔
  16. یاسر شاہ

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    واہ ظہیر بھائی آپ نے وقت دیا با وجود اتنی مصروفیات کے اور نہ چاہتے ہوئے بھی دوبارہ وہی باتیں(بقول آپ کے)میری خاطر سے لکھ دیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین ۔ جزاک اللہ خیر ۔
  17. یاسر شاہ

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    ظہیر بھائی اس قبیل کی سختی املا میں کھٹی املی کی طرح لگتی ہے۔ایک صاحب یہیں کہیں فرما رہے تھے کہ ان شاء اللہ اور ماشاء اللہ کو بھی ان شا اللہ ماشااللہ لکھا جانا چاہیے۔
  18. یاسر شاہ

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    واہ بہت خوب ۔ "خود کو بے لیس کرنا " لغت کے اعتبار سے کچھ عجیب لگتا ہے باقی غزل اچھی ہے ماشاء اللہ۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلھن کا انتظار نہ اوپر سے کریں نہ نیچے سے کہ نہ آسمان سے گرے گی نہ زمین سے نکلے گی البتہ مسمم ارادہ کریں بقول شاعر شیخ شادی کا ارادہ تو کریں حور جنت سے منگا لی جائے گی
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر پھر تو پاجامہ جلیبی کا بھی نہ سنا ہو گا انھوں نے۔
Top