نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    قمر جلالوی مجھ پر ہے ابھی نزع کا عالم کوئی دم اور

    مجھ پر ہے ابھی نزع کا عالم کوئی دم اور پھر سوچ لو باقی تو نہیں کوئی ستم اور ہے وعدہ خلافی کے علاوہ بھی ستم اور گر تم نہ خفا ہو تو بتا دیں تمھیں ہم اور یہ مے ہے ذرا سوچ لے اے شیخِ حرم اور تو پہلے پہل پیتا ہے کم اور ارے کم اور وہ پوچھتے ہیں دیکھیے یہ طرفہ ستم اور کس کس نے ستایا ہے تجھے ایک تو...
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھک جائے گی چائے بناتے بناتے
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کیسی ہیں آپ کی؟
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بس یوں ہی سمجھیں اور سنائیں کیا حال چال ہیں آپ کے؟
  5. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    بے وفاؤں کی بھی امید _ وفا آپ ہی ہیں میں سیہ کار ہوں میرے بھی خدا آپ ہی ہیں
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق بات ہے آپ کی،اصل میں ایک صفحہ پیچھے کا کھل گیا جہاں لڈو اور گلگلے ہیں
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی بھی ہونی چاہیے چودھری فرزند علی کی
  8. یاسر شاہ

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    آخر میں ضروری ہے کہ ساقی فاروقی کا وہ حوالہ دے دوں جس کا ذکر اوپر کر چکا ہوں ۔مجھے تو بحروں کے نام اور زحافات کا علم نہیں البتہ ماضی میں ساقی کا یہ مضمون نظر سے گزرا تھا جب ظہیر صاحب کی غزل دیکھی تو یاد آیا ۔کتاب کا ریختہ کالنک پیش کر رہا ہوں ۔صفحہ نمبر کتاب کا ہے 67 اور ریختہ کا صفحہ ہے 63 باب...
  9. یاسر شاہ

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    ادب یہی ہے کہ دو لوگوں کی بحث میں خوامخواہ مخل نہ ہونا چاہیے ۔ابھی بات چل رہی ہے اور ممکن ہے کسی نتیجے تک پہنچ جائے۔
  10. یاسر شاہ

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    جب آپ یہ لکھ چکے تو آگے اس پہ بحث ہی فضول تھی۔ اس کے لیے آپ کو پوچھنا چاہیے تھا کہ ذاتی اور تخیلاتی تجربے سے مرزا کلیم الدین کی کیا مراد ہے ؟لیکن آپ کی طرز ادا ہمیشہ سمجھانے والی ہوتی ہے نہ کہ سمجھنے کی۔ آپ مضمون کی بات کر رہے ہیں ۔میں نے تو یہ کتاب ایک سے زیادہ بار پڑھ رکھی ہے اور اس کتاب پہ...
  11. یاسر شاہ

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    جیسا کہ پہلے کہہ چکا ہوں اور وہ یوں کہ ایسی سازگار فضا جس میں کھل کر تبصرے کیے جا سکیں سیکھنے سکھانے کے لیے معاون و مددگار ہے ۔اوروں کو چہ خوب چہ خوب کہہ کر ان سے چہ خوب خوب سننے سے لکھاری کے اندر کا آرٹسٹ بھی مر جاتا ہے اور داد دہندگان کو بھی حاصل وصول کچھ نہیں ہوتا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ بے فیض...
  12. یاسر شاہ

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    ظہیر بھائی غزل ذوق کو پسند آئی کہ الفاظ کا چناؤ ان کی نشست اچھے لگ رہے ہیں اور غزل کا آہنگ بھی منفرد ہے کہ ایک نئی بحر کا تجربہ ہے۔ مگر غزل چونکہ ظہیر احمد ظہیر کی ہے سو چاہیے کہ ذوق سے آگے سخن فہمی اور تنقید کے حوالوں سے بھی بات کی جائے جس کے لیے فضا ساز گار تو نہیں لیکن رنگ میں بھنگ ڈالنےکے...
  13. یاسر شاہ

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    شاباش "لڑا دے ممولے کو شہباز سے" خود اک سمت ہو جا بصد ناز سے
  14. یاسر شاہ

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    یہ صورت بہتر لگ رہی ہے۔
  15. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے اقبال
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناگوری کا دودھ پیا جائے ناگواری میں۔
  17. یاسر شاہ

    آگ میں جلنے والے کو آگ کی حدت کے سوا کچھ یاد کہاں ہوگاکہ پانی کی لطافت یاد کرے۔

    آگ میں جلنے والے کو آگ کی حدت کے سوا کچھ یاد کہاں ہوگاکہ پانی کی لطافت یاد کرے۔
  18. یاسر شاہ

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    واہ بہت خوب ۔سلام ہے ایسے استادوں کو۔
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ نوازی ہےکہ یاد کیا ،یہیں ہوں اپنے گھر کے ایک صوفے پر دونوں پاؤں دھرے بیٹھا ہوں ۔
Top