ڈلیوری پر وقت نہیں لگتا، پروسیسنگ پر وقت لگ سکتا ہے۔ یہ فون میں نے 12 کو آرڈر کیا تھا اور تین ہفتے پروسیسنگ کا کہا گیا تھا۔ مگر کل روانہ ہوا اور آج پہنچ بھی گیا۔ 15 دن ریٹرن کی اجازت ہے مگر میں ریٹرن نہیں کر رہا کیونکہ ون پلس والوں نے اس ساری گڑبڑ کی وجہ سے مجھے نہ صرف فون بھیجا ہے بلکہ کُل قیمت...