نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ریڈیو کے متعلق

    ظہور صاحب۔ آپ http://www.quranbroadcast.org/ دیکھئے۔ اگر آپ کو اس طرح کا ریڈیو سٹیشن درکار ہے تو آپ اس کے لئے http://www.shoutcast.com/ دیکھئے۔ اس ریڈیو کے 3 حصے ہیں۔ 1۔ آپ کا ریڈیو سرور، جس کو آپ فیڈ کرتے ہیں اور دوسرے سنتے ہیں۔ آپ یہ سرور یہاں سے ڈونلوڈ کرسکتے ہیں...
  2. فاروق سرور خان

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    فرید احمد صاحب - شکریہ، مفید معلومات کا اور مفید خیالات کا۔ اس مضمون کا لہجہ نرم ہے اور آپ کے بیان سے جو سوالات جنم لیتے ہیں درج کئے ہیں۔ میرا بیان: 1۔میری ذاتی ریسرچ کے مطابق اصل کتاب بخاری کا سراغ‌نہیں ملتا، لہذا اصل کتاب کی غیر موجودگی میں امام بخاری کسی بھی الزام سے مبراء ہے۔ 2۔ صحیح...
  3. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    محترم اجمل صاحب، آپ کا تجربہ اور علم دونوں ہی قابل ستائش ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت فرمائیں۔ اجمل صاحب، بہت شکریہ آپ کے تبصرات کا۔ 1۔ کسی بھی آیت پر کلک کیجئے۔ آپ کو مزید تراجم نظر آئیں گے۔ 2۔ کسی بھی لفظ پر کلک کیجئے۔ آپ کو اس لفظ کے مصدر سے بنے ہوئے تمام الفاظ جو قرآن میں استعمال...
  4. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    اوپن برہان کی جدید ترین چند خصوصیات کا تذکرہ کرتا چلوں۔ آپ مکمل ویب سائٹ سوفٹویر بمع ڈاٹا بیس ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں http://www.openburhan.net/installob.zip آیات عربی میں دو مرتبہ لکھی گئی ہیں، اعراب اور بنا اعراب کے۔ تاکہ اگر غلطی ہوتو نظر آجائے، ہر آیت کوممکنہ غلطی سے مزید بچانے کے لئے...
  5. فاروق سرور خان

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    درج ذیل معلومات آپ سب سے استدعا ہے کہ آپ خود دیکھ کر بتائیے کہ درج حوالہ درست ہے یا نہیں؟ 1۔ صحیح بخاری کی موجودہ کاپی، درجنوں متن پر مشتمل ہیں۔ جو کہ دنیا کی کئی بڑی لایبریریوں میں موجود ہے۔ بہت سے بیانات، میں مختلف متن میں فرق ہے۔ جبکہ ہندوستانی کاپی میں یہ فرق سائیڈ‌ نوٹ میں دیے ہیں۔...
  6. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    ہاں یا نہ پر جواب یہاں‌دیکھ لیں میں آپ کے سوالات کے جوابات ایک سے زائد بار دے چکا ہوں۔ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح‌مولویت نے حق حاکمیت کو حق ملکیت میں تبدیل کیا۔ اور اپنے تبصرے بھی فرما سکتے ہیں۔ آپ نے رسولِ کریم کے اقوال میں احتیاط برتنے والے قول رسول کریم کے معنے جو دیے وہ کس طرح بنتے...
  7. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    اس ہدف پر تمام ناقدین سے تبصرات درکار ہیں۔
  8. فاروق سرور خان

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    آپ کے سوال کا شکریہ۔ الحمد للہ مجھے قرانی آیات پر ایمان کامل ہے اور کسی دوسرے ثبوت کی ضرورت نہیں۔ یہ تحریر اس موضوع کے لحاظ سے ہے۔ آپ کو جب وقت ملے تو آپ 'قرآن کیا کہتا ہے' پڑھئے۔ آپ دیکھیں گے کہ قرآن نے جو اصول او قوانین پیش کئے۔ کسی کتاب میں ان کا تذکرہ 18 ویں صدی تک نہ ملا۔ کیا یہ کم اعجاز...
  9. فاروق سرور خان

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    آپ کے یہاں ٹھہرنے کا ایک بار پھر مخلصانہ شکریہ۔ آپ اپنے علم و خزینہء اعلام کے باعث، بہت نمایاں‌نظر آتے ہیں۔ یقیناَ‌ہم سب آپ کے علم سے فائیدہ اٹھا سکتے ہیں۔ میری مؤدبانہ، مخلصانہ اور انکسارانہ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کی راہنمائی اور مدد فرمائیں۔ ہم سب کو قرآن اور اقوال رسول کی مدد سے...
  10. فاروق سرور خان

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    روشنی کی رفتار۔ درج ذیل تحقیق رائف فانوس صاحب کی ہے اور یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔ http://www.speed-light.info/index.html http://www.speed-light.info/ اس ریسرچ کا ممکنہ اردو ترجمہ یہاں درج کررہا ہوں۔ 32:5 وہ آسمان سے زمین تک (نظامِ اقتدار) کی تدبیر فرماتا ہے پھر وہ امر اس کی طرف ایک دن میں...
  11. فاروق سرور خان

    حدیث، سنت اور قرآن حکیم۔

    درست۔ یہ بذات خود ایک مکمل کتاب ہے۔ نہیں۔ جن کتب پر ایمان لانے کی تعلیم قرآن دیتا ہے، ان کتب کے علاوہ مسلمان کے ایمان کا حصہ کوئی مزید کتب نہیں ہیں۔ کسی نے نہیں۔ حضرت محمد رسول اللہ صلعم کے بعد رسالت و نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا۔ ایک کتاب کا قرآن کہلانے کے لئے اس کا مکمل قرآن ہونا اور اس...
  12. فاروق سرور خان

    حدیث، سنت اور قرآن حکیم۔

    میں‌بہت سے موضوعات پر لکھتا ہوں۔ میرے کچھ کرم فرما ہر موضوع پر ایک ہی قسم کے سوالات کرتے ہیں۔ وہ سوالات میں یہاں درج کر رہا ہوں تاک تمام لوگ ایک جگہ اور ایک ہی موضوع پر جوابات دے سکیں۔ اس طرح میرے خیالت کی درست ترجمانی ہو اور دوسرے موضوعات ان سوالات میں ہی نہ دب جائیں۔ سوالات: 1۔ کیا قرآن...
  13. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بھائی یہ آپ کا اپنا دیا ہو رنگ ہے، یہ آپ کو ایک بچہ بھی بتا دے گا۔ لہذا آُپ اپنے اس عندیہ پر عمل کیجئے اس پر ایسی کتب کی ابتدا کیجئے۔ میں اپنی تصنیفات میں‌ رسول اللہ صلعم کے اس قول کے مطابق احتیاط کا قائل ہوں۔ اسی مقصد کے لئے یہ لکھا۔ آپ کی حد درجہ بے ایمانی کا میں قائل ہوچکا ہوں۔ قرآن پڑھتے...
  14. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    عرض: میں دیکھ رہا ہوں کہ زیادہ تر سوالات اور کچھحضرات کی نوعیت اور کوشش یہی ہے کہ آج بھی نئے خدا ڈھونڈ رہے ہیں۔ مضمون سے زیادہ صاحب مضمون پر زور ہے۔جو حضرات بامعنی سوالات کرتے ہیں ان کو بصد احترام، جو میرے اپنے ناقص علم میں ہے جوابات دے کر خوشی محسوس کرتا ہوں۔ کچھ لوگ میرے آرٹیکل کا تھوڑا سا...
  15. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    شاکر بھائی، بہت شکریہ۔ اس خوبصورت آرٹیکل کا۔ دینی تعلیمی اداروں میں مکمل جدید نصاب اور عام اسکولوں‌ میں دینی اسکولوں کا نصاب، فنون شامل کرکے ان تمام اسکولوں کو یکجان کیا جائے۔ اور دین کی تعلیم سے ہر اس شخص کو بہرہ ور کیا جائے جو اس کا طالب ہو۔ کسی کو بھی محروم نہ رکھا جائے۔ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    اس ہدف پر تمام ناقدین سے تبصرات درکار ہیں۔
  17. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    مکرمی و محترمی فاتح صاحب، ان جوابات کے دوران میرا رویہ بہت پرسکون اور عزت سے پر ہے۔ سوالات کا لہجہ نرم ہے، تلخ قطعاَ نہیں۔ ایسے ہی پڑھئے۔ آپ کے سوالات سے آپ کے علم کی پیاس کا اندازہ ہوتا ہے۔ یہ پیاس یقیناَ قرآن اپنے مطالعے میں شامل کرکے بجھائی جاسکتی ہے۔ مکرمی و محترمی فاتح صاحب، تمام تر خلوص...
  18. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    باذوق صاحب، اس مضمون کے بنیادی نکات کو سہارا دینے کے لئے، امام بخاری کا تذکرہ کیا گیا۔وہ نکات یہ تھے، یہ تھے۔ 1۔ انفارمیشن ۔ کہ بخاری صاحب کس علاقے سے تعلق رکھتے تھے، کس سن میں تھے اور کس جگہ سے تھے اور ان کا مقبرہ کہاں ہے۔ 2۔ انفارمیشن۔ بخاری کی اصل کتاب کا وجود نہیں ملتا، اب تک۔ 3۔ بخاری...
  19. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    عرض یہ ہے کہ میں ایک عالم نہیں۔ قرآن کا ادنی طالب علم ہوں۔ بزرگوارم، واپسی کے لئے میری استدعا قبول کرنے کا شکریہ۔ آپ کی موجودگی، ایسے خیالات کی درست وضاحت کرنے میں مدد کرتی ہے جن سے منفی معانی نکالے جاسکتےہوں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ “1” ۔ اللہ کی قسم کھا کر...
  20. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    بھائیو! پہلے 8 پارے میں اپنی بیگم کی مدد سے مکمل کر چکا ہوں اور 9ویں پر کام کر رہا ہون۔ آپ 10 سے 30 تک کی ترتیب دیجئے اور ایک وقت میں ایک شخص، صرف ایک پارے پر کام کرے تو بہتر ہے۔ مکمل کرکے دوسرا پارہ شروع کرے۔ اعجاز صاحب۔ 10 واں‌پارہ محب صاحب - 11 واں‌پارہ۔ پلیز پارے ڈاوں‌لوڈ کرکے اور...
Top