نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    محب، آپ نے بہت ہی اچھی خبر سنائی کہ اب جمیعت طلباء اسلام کا تعلق جماعت اسلامی سے نہیں اور جماعت اسلامی نے اپنی سیاست میں دین کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔ اگر یہ اور دیگر ایسی جماعتیں دین کی مدد سے سیاست چلانا بند کرچکی ہیں تو اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے۔ مجھے مخالفت برائے مخالفت تو نظر آرہی ہے...
  2. فاروق سرور خان

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    ایک جماعت، 'دین کے لئے' قتل کرتی ہے۔ دوسری ' مخالفت ' میں قتل کرتی ہے۔ آپ کو صرف یونیورسٹی کی انتظامی گرفت تک نظر آرہا ہے۔ اس انتظامی گرفت کی 'دینی جماعتوں' کو کیوں ضرورت ہے؟ کیایونیورسٹی کی حد سے ہی دین کے نام پر سیاسی متفق پیدا نہیں کئے جارہے۔ دونوں تنظیموں کی پشت پر کون ہے؟ دینی سیاسی علماء‌...
  3. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    دوستوں‌سے التماس ہے کہ یہ آرٹیکل بھی دیکھ لیجئے۔
  4. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    گستاخی معاف۔ جی، ذاتی افعال اور عبادات میں عام آدمی کو مصروف رکھا جائے۔ اور کسے طور بھی اجتماعی اور سیاسی معاملات میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ جو انسٹی ٹیوشن سے باہر ہے، کبھی اندر نہ داخل ہوسکے۔ اگر آپ دوبارہ پڑھئے تو یہی جملے آپ کو ان آرٹیکلز میں‌ لکھ چکا ہوں۔ والسلام۔
  5. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    بہت شکریہ۔ اور آپ کا حسن نظر۔ ان آرٹیکلز کا دور بر صغیر میں مسلمانوں کی آمد سے 1857 (بہادر شاہ ظفرکی حکومت کے خاتمے) تک ہے۔ میں‌سب سے پہلے آرٹیکل میں یہ لکھ چکا ہوں۔ اسی لئے اسے تاریخ و فلسفہ میں‌ منتقل کیا گیا۔ میں نے نوٹ‌کیا ہے کہ بہت سے لوگوں نے اس کو کو آج کے دور کے تناظر میں رکھا ہے۔...
  6. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    جی، مولویت کو ایک ناکام سیاسی نظام کے طور پر اس آرٹیکل میں پیش کیا۔ جس میں 'مولویت' بطور ایک سیاسی نظام، پہلی دفاعی لائن کا کردار ادا کرتی رہی، تاکہ 'ملوکیت' کی ہوس زر، زن اور زمین کی تکمیل بنا کسی رکاوٹ کے ہوتی رہے۔۔ اس کے برعکس، مولویوں کے خیالات کا مذاق اڑانے کے لئے 'ملائیت' کا لفظ...
  7. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    ًمعزز حضرات، سوالات کا جواب سوالات سے دینے کی پیشگی معذرت۔ درج ذیل سوالات کے جوابات کی مدد سے میں ان سوالات کے جوابات بہتر طریقے سے دے سکوں گا۔ درج ذیل سوالات کے جوابات، تھوڑے سے صبر سے صرف ہاں اور نہیں میں‌ دیجئے۔ 1۔ سیاست، سیاسی کارکن، سیاست دان۔ کیا تینوں ایک ہیں؟ 2۔ کیا اچھی بری...
  8. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    اگلا آرٹیکل، مولوی حضرات کے بارے میں لکھوں گا۔ :) فی الوقت مولویت کے سیاسی نظام تک محدود رہوں گا :)
  9. فاروق سرور خان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    درست۔ اس سلسلے میں مزید دیکھئے چوتھا آرٹیکل
  10. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    اہل تشیع کے ترجمے کا لنک عنائت فرمائیے۔ اور بتایئے کے کس فرق کی طرف آپ کا اشارہ ہے۔ http://www.shiadownload.com/index.php?view=ArtistByGenre&genre_id=1 انفرادی فرائض‌پر بہت کچھ ماشاء اللہ لکھا جاچکا ہے۔ اجتماعی ذمہ داریوں کی آیات کے حوالہ جات میرے آرٹیکلز میں شامل ہیں۔ آپ وہ ترجمہ و تفسیر...
  11. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    برادر من - اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو مزید پیری فقیری و مشیعت اور مشیخیت و مجددیت ڈونڈھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں تو بندہ کو معاف رکھئے۔ کہ اس طرح کی کوئی پیری فقیری و مشیعت و مشیخیت، و سند یافتگی نہ قرآن سے ثابت ہے اور نہ ہی میں اس کا داعی ہوں۔ اپنے علم کا اظہار اپنا محاسبہ کرنے کے لئے اور...
  12. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    اس سے پچھلے آرٹیکلز، بشمول اس آرٹیکل، تبصرات یہاں‌کیجئے۔
  13. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    اس سلسلے کے 4 مضامین ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس کے لئے۔ مولویت کے بجائے 'ملائیت' تجویز کیا کہ اول الذکر لفظ باعث دل آزاری ہے۔ میں‌اس سلسلے کسی بہتر اصطلاح کی تلاش میں اب تک ہوں۔ 'ملائیت' مولویوں ‌پر طعنہ زنی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، میں اس کے استعمال کے حق میں‌نہیں‌تھا۔ یہ مضمون کسی فرد کی نہیں...
  14. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    بھائی فرید احمد، آپ کا اس ہدف کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  15. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    اس سلسلے کے 4 مضامین ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس کے لئے۔ مولویت کے بجائے 'ملائیت' تجویز کیا کہ اول الذکر لفظ باعث دل آزاری ہے۔ میں‌اس سلسلے کسی بہتر اصطلاح کی تلاش میں اب تک ہوں۔ 'ملائیت' مولویوں ‌پر طعنہ زنی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، میں اس کے استعمال کے حق میں‌نہیں‌تھا۔ یہ مضمون کسی فرد کی نہیں...
  16. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    بھائی فرید، غور سے پڑھئے۔ اگر مولوی کے بارے میں لکھتا توجو پچھلی پوسٹ میں‌لکھا، ویسے سوالات اٹھاتا۔ آپ اس سلسلے میں آرٹیکل نمبر 4۔ مولویت میں دینی نظریات اور دینی کتب کا درست یا غلط استعمال پڑھئیے۔ سعودی عرب کے نظام کے سلسلے میں بحث بے کار ہے کہ آج تک تو کسی مولوی کو نہ عوام کی دولت کی...
  17. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    بہت شکریہ آپ کے سمجھنے کا۔ دیکھئے مٰیں کسی بھی ایک شخص کی کردار کشی نہیں کرنا چاہتا۔ اگر کرنا چاہتا تو ایسے سوال اٹھاتا۔ کیا آج کے دور میں آپ 3 یا 4 'اعلی مولویوں' کا نام لکھ سکتے ہیں؟ فرض‌کیا لکھ لئے۔ اب آئیے دیکھتے ہیں کے ان میں سے کتنے مولویوں نے 'دین برائے سیاست' کے نکتہ نگاہ سے کنگ...
  18. فاروق سرور خان

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    مولویت کی تعریف کچھ لوگ مانگتے رہے ہیں۔ ایک ایسا سیاسی نظام، جو دینی نظریات اور دین کی کتب کا استعمال کرکے سیاست چمکاتا ہو۔ دونوں‌طرف کے اصحاب اس میں مخالف جماعتوں کے نام شامل کرسکتے ہیں۔
  19. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    مولویت کے سیاسی نظام کے بارے میں‌اس آرتیکل سے ابتدا ہوئی۔ اور اس سلسلے میں، میں نے 4 آرٹیکل لکھے۔ چوتھے آخری آرٹیکل تک پہنچنے پر میں نے درج ذیل ہدف دیا: اس درج بالاء ہدف پر تمام ناقدین سے جو چاروں آرٹیکلز صبر سے پڑھ چکے ہیں، چوتھے آرٹیکل میں‌ تبصرات درکار ہیں۔ اس کے علاوہ جو تبصرات، یہاں...
Top