نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    اس ہدف پر تمام ناقدین سے تبصرات درکار ہیں۔
  2. فاروق سرور خان

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    Anneke Van Woudenberg کی اس شکایت پر :) نام سے یہ پکا مسلمان فوجی لگتا ہے :) طنزیہ :) پاک فوج کو ختم کروا دیتے ہیں، مولویوں‌کے ہاتھوں، رہ گئی ملک کی حفاظت تو وہ ہم انڈیا کو آوٹ سورس کردیتے ہیں، اگر انڈیا نہ تیار ہوا تو کابل میں‌امریکہ تو بیٹھا ہی ہوا ہے۔ اور اس آوٹ سورسنگ کارپوریشن کا سربراہ...
  3. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    صاحبو، موضوع بہت ہی نازک ہے، اس کو خالصتاَ سیاسی نکتہ نگاہ سے پڑھیں، دینی نکتہ نگاہ سے نہیں۔ اس کے لئے بہت ہی احتیاط سے لکھنے اور پڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس آرٹیکل کی ابتداء ہم سوالات سے کریں‌گے اور ان سوالات کہ مدد سے یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ آیا کہ 1۔ کیا دینی نظریات اور کتب کا سیاسی...
  4. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    برادرم فاتح، سوالات کے لئے شکریہ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ مضامین ایک سیاسی نظام کی شناخت کرتے ہیں اور کسی فرد کی طرف اشارہ نہیں ہے۔ آپ کو اپنے کچھ سوالات کا جواب میرے اگلے آرٹیکل میں‌ انشاء اللہ ملے گا۔ والسلام۔
  5. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    صاحبو، کئی اچھے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ محب صاحب نے بھی اور دوسرے حضرات نے بھی۔ میرا آئندہ آرٹیکل 'مولویت:‌ دینی کتب کا سیاسی استعمال ' بہت سے سوالاں کا جواب دیگا، جو میں نے یہاں نہیں‌دیے۔ اس کا اندا ز تھوڑا سا مختلف ہے کہ سمجھنے سمجھانے میں‌آسانی ہو، یہ اس نکتہ نظر سے لکھا گیا ہے۔ محب صاحب کے...
  6. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    برادر من ساجد، سب سے پہلے جو الفاظ آپ کو دلآزاری کرتے ہوئے لگیں، بناء توضیح ‌و توجیح واپس۔ اور اس کے بعد، جو مسئلہ آپ کو تنگ کر رہا ہے، مجھے بھی تنگ کرتا رہا ہے۔ میری نگاہ میں یہ ایک سیاسی نظام اور ایک نکتہ نگاہ ہے اور اگر آپ اس کے لئے ایک بہتر اصطلاح تجویز کرسکیں تو مجھے بھی آسانی ہوگی۔...
  7. فاروق سرور خان

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    تقریباَ 35 فی صد مکمل ہے۔ طریقہ کار وہی ہے جو اللہ کے ترسیمے بنانے کا ہے۔ سب سے بڑا مرحلہ ان ترسیموں کی کرننگ کا ہے جس کا کام کافی ہے۔ آپ کا کام تو لگتا ہے کہ کافی حد تک مکمل لگتا ہے۔ میں نے وہ تمام ترسیمے جو ان فانٹس میں‌موجود ہیں کی انڈیکس فائیلز صدف کے سورس کے ساتھ شامل کردی تھیں۔ صدف یا...
  8. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    ساجد صاحب، اگر ہم موضوع پر ہی رہیں تو بہتر ہے۔ یہ موضوع نہیں میری تحریر کا، جس طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں۔ آپ لکھئے اپنے اس موضوع پر، جس پر آپ نے اشارہ کیا ہے۔ میں حتی الامکان کوشش کروں‌گا کہ مناسب تائید و تنقید فراہم کرسکوں۔ واضح کرتا چلوں کے 'یہ طریقہ' کہ پہلے اظہارِ اتفاق اور پھر اچانک روش...
  9. فاروق سرور خان

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    جناب یہ کام نفیس نستعلیق کے لئے بھی جاری ہے۔ 87 فونٹس کے ترسیموں کو وولٹ کی مددد سے حروف سے لگیچرز میں ڈالا جارہا ہے۔ 87 فونٹس کے انڈیکس کی لسٹ صدف کے سورس فائلز کے ساتھ میں‌پہلے ہی جاری کرچکا ہوں۔ آپ کو پاک نستعلیق میں‌یہ کام مکمل کرنے پر مبارکباد۔
  10. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    صاحبو ! السلام علیکم، کچھ روزگار اور کچھ روزمرہ کے ابحاث کے باعث وقت نہیں نکل رہا ہے اس ترجمے کی پروف ریڈنگ مکمل کرنے کے لئے۔ اب میں دیکھ رہا ہوں کہ ماشاء اللہ دیگر حضرات میں علم کی پیاس بہت زیادہ ہے۔ لہذا استدعا ہے کہ اس کام میں ہاتھ بٹائیے۔ اب تک 27 پارے ٹائپ ہوچکےہیں۔ اور میں 8 پاروں کی...
  11. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    درج ذیل اقتباس عظیم شیروانی کے ایک آرٹیکل سے لیا گیا ہے۔ جو یہاں ہے۔ http://socialjusticeindia.org/education.htm نوٹ کیجئے : One maulvi I met in Meerut recently boasted that if a person can read and understand the Quran, he does not need any further education. یہ رویہ کب سے ہے، کوئی صاحب...
  12. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    پہلے واضح کرچکا ہوں کہ آپ کی وضاحت مولویت اور ملائیت کی کافی ہے۔ اس سے پیشتر کہ میں آپ کے اگلے سوال کا جواب دوں، براہ کرم یہ بتائیے اس مضمون میں جس سیاسی نظام کی طرف 'مولویت' کی اصطلاح اشارہ کرتی ہے، وہ آپ کو نظر آتا ہے؟
  13. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    جناب محترم، بہت ہی شکریہ وضاحت طلب کرنے کا۔ کچھ دوستوں نے ملائیت او ملا ازم تجویز کیا، مجھے ان میں سے کسی پر اعتراض‌ نہیں۔ مقصد اس سسٹم کو اجاگر کرنا ہے درست لفظ 'مولوی' نہیں 'مولویت' ہے۔ یہ ایک سیاسی نظام ہے، جس کا تجربہ ہم 1500 سے 1800 کے وسط تک برِصغیر پاک و ہند میں کر چکے ہیں۔ اوپر کا...
  14. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    برادر من شمشاد، بہت شکریہ وضاحت طلب کرنے کا۔ سیدھا سادہ جواب یہ ہے کہ 16ویں صدی سے 19ویں صدی تک خصوصاَ‌برصغیر پاک ہند میں ایک سیاسی تجربہ ہوا یا کیا گیا۔ اس کے پیچھے کون لوگ تھے، ان کے کیا مقاصد تھے اور اسکے نتائج کیا نکلے۔ آپ ذرا پیچھے دیکھئے، ہندوستان پر مسلمانوں کی حکومت کی یادگار ایک بھی...
  15. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    ایک دوست نے بہت اچھا سوال کیا کہ آپ پاپائیت کو مولویت کیوں کہتے ہیں۔ اس نام کے رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ جس مکتبہء فکر نے جدید علوم، علم القرآن ، علم سنت اور علم اقوالِ رسول محترم صلعم کی بھرپور مخالفت کہ اور یہ مخالفت علی گڑھ یونیورسٹی کے قیام کے ساتھ اور بڑھ گئی اور آج بھی جاری ہے، خود اپنے آپ...
  16. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    ظفری صاحب آپ انتہائی خوبصورت لکھ رہے ہیں۔ میں معترف ہوں آپ کے زاویہ نگاہ کا اور معلومات کا۔ آپ کی تحاریر سے یقین ہے کہ ایک جدید ترین نظریہ ریاست جو کہ ہماری قوم کا ہدف ہونا چاہئے، سامنے آئے گا۔ یعنی ایک نیا اقبال، ایک نیا چودھری رحمت علی ! کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح ایک نیا...
  17. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    جناب عالی و محترمی، بہت اچھی تنقید ہے۔ (‌اس جواب میں کوئی جملہ بہ نیتِ طنز نہیں لکھا گیا، تمام معروضہ کا انداز اور نیت مخلصانہ ہے۔ ایسے ہی پڑھئے) میں نے اپنی تحریر کے ان حصوں کی وضاحت کی ہے جہاں آپ نے وضاحت کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے اور جہاں میری تحریر سے منفی معانی بنتے ہیں۔ عرض‌یہ ہے...
  18. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    جناب عالی۔ میں اپنا مافی الضمیر بہت وضاحت سے بیان کرچکا ہوں۔ اور یہاں اور دیگر جگہوں پر لکھتا ہی رہتا ہوں۔آپ اپنی پر مقصد تائید و تنقید سے جہان دل چاہے نوازئے۔ چشم ما روشن ! دل ما شاد ! کوشش رکھئے کہ مباحثہ اصولوں پر ہو، حوالہ جاتی ہو اور ذاتی نہ ہو۔ کہ یہ اصول، یہ کتاب، یہ اقوالِ رسول ہم سب کی...
  19. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    بزرگوار محترم جناب اجمل صاحب، سب سے پہلے تو میری استدعا ہے کہ آپ یہیں رہئے اور اپنے علم حدیثِ رسول سے ہم سب کو استفادہ پہنچاتے رہئے۔ جناب آپ میرے بارے میں کسے شدید غلط فہمی کا شکار ہوگئے ہیں۔ میرا روئے سخن کبھی آپ کی ذات کی طرف نہیں رہا۔ ذاتی طور پر اگر آپ کی دل آزاری یا کسی طور بھی ملال...
  20. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    جناب یہ آرٹیکلز کسی ایک شخص کی طرف قطعاَ نہیں۔ مولویت ایک ایسا سیاسی نظام ہے جس کو سرسید احمد خان نے علی گڑھ یونیورسٹی کے قیام سے شکست فاش دی۔ اس کا مطلب قطعاَ‌یہ نہیں کہ جو شخص بھی اقوالِ رسول استعمال کرتا ہے، وہ مولوی ہے۔ میں خود اپنے آرٹیکلز میں اقوالِ رسول استعمال کرتا ہوں اور بہت کرتا ہوں...
Top