نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف شیخ کامران سعید

    نایاب صاحب، ذ پ ملاحظہ فرمائیں۔
  2. تلمیذ

    تعارف شیخ کامران سعید

    اوہ ! یہ کامران میاں کے تعارف کا دھاگہ تھا۔ ان کا خیر مقدم کرنا تو بھول ہی گیا۔ اپنوں میں خوش آمدید کامران جی !! اس عمر میں واصف صاحب کے پڑھنے والے یقیناً اوروں سے الگ ہوتے ہیں۔
  3. تلمیذ

    تعارف شیخ کامران سعید

    آپ خوش قسمت ہی سرکار، ہم تو محروم ہی رہے۔ جب ان کے بارے میں پتہ چلا تو ہم ملک سے باہر تھے، واپس آئے تو وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب سے ملنے کی تمنا ہے کیا آپ ان سے ملے ہیں؟
  4. تلمیذ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    تعبیر، پہلے تو آپ براہ کرم اوپر محب علوی کے تعارف کے آخری جملے میں مہمان کے بعد لفظ 'شخصیت' کا اضافہ کریں یا اس سے پہلے لفظ'کی' کو بدل کر 'کے' کریں۔ تاکہ قارئین ان کے بارے میں 'اندیشہ ہائے دورودراز' میں مبتلا نہ ہوں :) دوسرے، اتنے سارے سوالات کا جواب دینے کی بجائےمیں صرف اتنا عرض کرنا...
  5. تلمیذ

    منفرد حمام۔ حسین بننے کا نیا نسخہ

    غزنوی صاحب، کیا غضب کا خیال سوجھاہے آپ کو، خواتین کے لئے یقیناً قابل توجہ ہے۔
  6. تلمیذ

    یادگاری ٹکٹ

    یہ صاحب ساٹھ کی دہائی میں غالبآ پی اے ایف کالج سرگودھا یا پبلک اسکول ایبٹ آباد میں انگریزی کے استاد تھےؕ
  7. تلمیذ

    کاغذی جانور

    دونوں جی تلاش اور شراکت خوب ہے، منفرد فن کے شاہکار نمونے!! جزاک اللہ۔
  8. تلمیذ

    پھر رزق کیلئے بے صبری کیوں؟

    حضرت علی کر اللہ وجہ کا قول ہے کہ رزق دو اقسام کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جس کی تلاش میں انسان ہوتا ہے۔ اور ایک رزق وہ ہوتا ہےجو انسان کی تلاش میں ہوتا ہے۔ چنانچہ انسان کورزق کے بارے میں قطعاً متفکر نہیں ہونا چاہئے کیونکہ یہ ذمہ داری خالق کائنات کے پاس ہے کہ وہ اپنی مخلوق کو ہر حال میں رزق پہنچاتا ہے۔...
  9. تلمیذ

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    معاف کیجئے، مجھے خیال نہیں رہا کہ یہ دھاگہ یوسفی صاحب کی تحریروں کے اقتباسات کے لئے مخصوص ہے۔ میرا مقصد صرف ان کی کسی نئی کتاب کی تشنگی کے بارے میں اپنے تآثرات کا اظہار تھا ۔ منتظمین سے گذارش ہے کہ نیا دھاگہ شروع کرنے کی بجائے میری پوسٹ کو کسی متعلقہ فورم کے ایک عام دھاگے میں منتقل کر دیں۔...
  10. تلمیذ

    یوسفی صاحب کب نئی کتاب لکھیں گے؟

    سچی بات تو یہ ہے کہ یوسفی صاحب کی تحریروں کی بے پناہ خوبیوںاور ادب عالیہ میں ان کا شمار ہونے کے باوجود بار بار ان کی 'جگالی' کرنے سے طبیعت کبھی کبھی اوب سی جاتی ہے۔نئی کتاب کی اشاعت میں اتنی تاخیر کرنے میں انہیں نہ جانے کون سی مصلحت درپیش ہے۔ حالانکہ اب تک ان کے پاس یقیناً کئی کتابوں کا مواد...
  11. تلمیذ

    خان سامہ حاضر ہے

    اصل لفظ 'خان ِساماں' تھا جو بگڑتا بگڑتا 'خان سامہ 'بن گیا ہے !!
  12. تلمیذ

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

    قادری صاحب مبارک ہو، آپ نے درست کہا کہ اردو محفل ایک نشہ ہے۔ آپ کےمراسلہ جات واقعی پڑھنے کے قابل ہوتے ہیں ۔
  13. تلمیذ

    کیا ہمارے معاشرے میں ایسا ہونا ممکن ہے

    جاوید چودھری کا یہ کالم ملاحظہ کریں۔ معاشرے میں موجود قدرے کم خوش قسمت افراد کی معاونت کے لئے یہ کام کچھ ایسا مشکل بھی نہیں لیکن کیا ہمارے معاشرے اور ثقافت میں اس پر عمل کیا جاسکتا ہے۔ اخباب سے ان کی آراء کی گذارش ہے۔...
  14. تلمیذ

    تعارف خان صاحب

    ہمارے نوجوانوں کے ساتھ یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور فطری صلاحیتوں کے بر عکس کسی دوسرے شعبے میں تعلیم حاصل کر رہےہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی بیشتر خوبیاں پوشیدہ رہ جاتی ہیں اور وہ زندگی میں اپنا نام پیدا کرنے میں اکثر ناکام رہتے ہیں۔ خان صاحب،گو یہ آپ کا ذاتی معاملہ ہے تاہم...
  15. تلمیذ

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    جی ، ہمیں اس موضوع پر آپ کے مزید ارشادات کا انتظار ہے!
  16. تلمیذ

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    کیاعلامہ یوسف جبریل کی کوئی دوسری کتابیں آپ کے علم میں ہیں؟ اگر ہوں تو براہ کرم ان کے بارے میں تحریر کریں۔
  17. تلمیذ

    ایک معمولی سی بات

    لیکن ہم جوہر وقت اپنی انا کے پہاڑ وں پر چڑھے رہتے ہیں، ان سے نیچےاترنے کی دعا کرنی چاہئےاوریہ کام بظاہر بےحد مشکل دکھائی دیتاہے
  18. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'منہ ول کعبے شریف' (اردو) از مستنصر حسین تارڑ انداز تحریر ان کے عام سفر ناموں جیسا ہی ہے۔
  19. تلمیذ

    اتوار بازار کراچی

    آپ کی ایک گزشتہ پوسٹ کے حوالے سے گمان غالب ہے کہ آپ اب بھی اتوار بازار جاتے ہوں گے۔تو پھر صاحب ، ہم نے کون سا قصور کیا ہے کہ آپ نے یک بیک ہمیں وہاں کی 'فتوحات' کی تفصیل سے محروم کر دیا اور اپنے فیس بُک کے ناظرین کو نوازتے رہتے ہیں (حسد کے جذبات)۔ اب ہم جو فیس بک کے رکن نہیں بننا چاہتے تو...
  20. تلمیذ

    پنسل کی نوک پر فنکاریاں۔۔

    لا جواب، فن اور عرق ریزی کا کیا حسین امتزاج ہے۔ یہ آرٹسٹ اوزار کون سے استعمال کرتا ہوگا اور یقیناً گریفائٹ کی کوئی خصوصی قسم ہی ان اوزار کو برداشت کر سکتی ہوگی۔
Top