نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    لیپ ٹاپ میں بیٹری چارج اور ڈسچارج سائیکل کو بند کرنا ۔

    اس میں تھوڑی سی پیچیدگی ہے۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری اگر کچھ عرصہ رکھی رہے تو اس کے وولٹیج کم ہوجاتے ہیں اور ایسا ہونے سے اس کی بیٹری لائف کم ہوجاتی ہے۔ اب یہ بات جہاں سے آپ نے اقتباس کی ہے وہاں ساتھ میں یہ بھی لکھا تھا کہ اگر چارجر یا ڈاکنگ اسیشن کنیکٹ نہ ہو تو۔ ایسا اسلئے کہا گیا کیونکہ اگر چارجر...
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو ان محترماؤں پر ہے کہ کیا نتیجہ نکالتی ہیں۔ ویسے غالب گمان ہے کہ خواتین کسی کی کب سنتی ہیں، یہ اپنی ہی چلائیں گی۔
  3. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ زمانہ قدیم سے لڑھک رہی ہے اسلئے لڑھکتے لڑھکتے گول ہوگئی۔ ہاتھی کے جو دانت کھانے والے ہوتے ہیں انہیں کیسے کھایا جاتا ہے؟ کچا یا پکا کر؟
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آپس کی بات ہے کہ ایسا ہے تو نہیں اور نہ ہی میرا اوپر والا جواب درست ہے، لیکن اب آپ اتنا اصرار کرتی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ یہی معنی ہیں۔:LOL::LOL::LOL:
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا تو خیال ہے دونوں ہی قریب قریب کی چیزیں ہیں۔ کوئی فرق ہے تو آپ بتا دیں؟
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان درست ہی ہوتے ہیں میرے اکثر:p
  7. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس درست تھا میرا یعنی؟:LOL::LOL:
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹ سے جواب داغ دیا عائزہ نے، گویا انتظار میں بیٹھی تھیں کہ کوئی شروع کرے تو یہ بھی شریک ہوں۔
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عائزہ علی آپ پچھلے جملے کو دیکھیں جو اس کا پہلا حروف ہوگا آپ اس سے اگلے حروف سے شروع ہونے والا جملہ شروع کریں۔(یعنی میرا جملہ ع سے ہے اب اگلا جملہ غ سے ہوگا)
  10. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ خواتین مردوں کی برابری کی دعویدار ہیں۔ ماں کی ممتا اور ڈالڈا میں کیا چیز مشترک ہے؟
  11. ناصر رانا

    چھپا رستم

    جوا کھیلنے والا اپنے جیتنے کی امید کبھی نہیں چھوڑتا اور اسی آس میں سب کچھ داؤ پر لگا دیتا ہے۔ بُرے کا الٹ
  12. ناصر رانا

    چھپا رستم

    بھیک مانگنا بہت قبیح فعل ہے۔ اس سے انسان کی خودی بھی مر جاتی ہے اور اس کے ساتھ اس کی قوم کا وقار بھی ختم ہو جاتا ہے۔ ایک مشہور ہندی کارٹون کردار۔
  13. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    زیاده وزن تو گدھا ہی اٹھا سکتا ہے، ٹانگا اور ٹانگے تو سفر کیلئے ہوتے ہیں۔ آپ کے سر میں کل کتنی جوئیں ہیں؟؟
  14. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    ہیں تو۔ مگر رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں ہوا جاسکتا ان کے ساتھ۔ پریوں کے تو پر ہوتے ہیں چڑیلوں کا ذریعہ سفر کیا ہے؟
  15. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    عارضہ قلب سے بھی زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ چاند پر پر یاں رہتی ہیں تو وہ نہاتی کیسے ہوں گی، وہاں تو پانی نہیں ہے۔
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت ہی نہیں چھوڑتے تھے کسی بھی کاروائی کا۔
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھنسنے والا بے وقوف ہوتا تھا اور اپنی نالائقی کی وجہ سے پھنستا تھا۔( survival of the fittest) :LOL:
  18. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    جتنا اونچا نظر آتا ہے۔ ایک موٹی تازی بلی مزے سے کیا چیز کھاتی تھی؟؟
  19. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کیا بتائیں کہ کتنے شاطر تھے ہم، ہمیشہ ہماری شرارتوں کی سزا میں مرغا کسی اور کو بننا پڑتا تھا۔ ہم تو صاف بچ جاتے تھے۔
  20. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ رات کو وہ سو رہا ہوتا ہے۔ مچھلی کو پانی میں ٹھنڈ کیوں نہیں لگتی؟
Top