نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    وارث بھائی ووٹنگ کا طریقہ کار کیا رکھا ہے؟
  2. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    حضور اک نظرِ کرم اس طرف بھی :)
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت خوب، اور اتنے دنوں بعد آئے ہو خوش آمدید
  4. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    بہت خوب خرم بھائی
  5. ایم اے راجا

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    بہت خوب محمود بھائی، بہت خوب غزل ہے خاص طور پر یہ اشعار جو دل کو چھو گئے، اک شورِ ملامت ہے کہ لکھّا نہیں جاتا اک سوزِ دروں ہے کہ مٹانے پہ تلا ہوں رونے کوئی آتا نہیں، ملتی نہیں فرصت مدّت سے میں اس عہد کے لاشے پہ کھڑا ہوں واہ واہ، حقیقت کو کیا ہی جامہءِ الفاظ دیا ہے واہ واہ
  6. ایم اے راجا

    vکی جانب سے دہماکہ خیز آفر

    یہ کب سے، اس مفید معلومات کے لیئے شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    تعارف حوا کی بیٹی

    خوش آمدید محترمہ، امید ہیکہ محفل آپ کو اپنا گرویدہ بنا لے گی۔
  8. ایم اے راجا

    شام

    بہت شکریہ استادِ محترم علم میں اضافہ کرنے کا اور زھرا صاحبہ میری تنقید کو گوارہ کرنے کا:)
  9. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    وعلیکم السلام، محترمہ۔ لگتا ہے آپکے کمپیوٹر پر یونی کورڈ اردو رسم الخط نہیں انھیں اس فورم کے پہلے صفحے سے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
  10. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    استادِ محترم ہم بھی پرانے بندوں کے شاگرد ہیں سو ویسا ہی سوچیں گے ناں، بہت شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    محسن صاحب و علیکم السلام، اور خوش آمدید، امید ہے کہ آپ اس محفل میں ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوں‌گے:)
  12. ایم اے راجا

    شام

    زھرا صاھبہ بہت اچھی نظم ہے، جذبات کی حقیقی ترجمان، لیکن یہ بند، "ہمارے گھر کے آنگن میں اترتی شام ہے جب بھی تو چاروں اور جانے کیوں بہت خاموش سی چپ سی صدائیں گنگناتی ہیں انوکھے راگ بجتے ہیں کئی یادوں کے انگارے کبھی جلتے ہیں خاموش اور چپ صدائیں اور انکا گنگنانا سمجھ نہیں آیا، کیا...
  13. ایم اے راجا

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    زہرا جی بہت خوب غزل ہے یہ شعر بہت ہی خوبصورت ہے، آج پھر حرف سانس لینے لگے آج پھر رو برو ،ہو تم شاید
  14. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    لیکن تنقید ایسی ہونی چاہئیے جس سے اصلاح ہو فنا نہ ہو، اور تنقید بھی اسی قاعدے اور قانون کے دائرے میں ہوتی ہے جس کے بارے میں کوئی بات کہی جائے، اب متقارب غزل کو آپ اصلاح کرے کسی دوسری بحر یا بے بحر تو نہیں کر سکتے ناں اور نہ ہی ایسی اصلاح کو اصلاح کہا جاسکتا ہے۔ برا نہ منائیے گا۔ شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    میرا خیال ہیکہ منظر کے بارے میں سوچنا اور منظر کا سوچنا ان دونوں میں زیادہ فرق نہیں منظر کے بارے میں سوچنا: وہ کیا منظر تھا، کیا خوبصورت آبشاروں بھرا، ٹھنڈی ہواؤں کا مسکن، جہاں بجلی نہیں جاتی تھی:) منظر سوچنا۔ قیامت میں جب حساب لیئے جائیں گے تو کیا منظر ہو گا، جب وہ مجھ سے سرِ بازار ادھار...
  16. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    گرو جی آپ برا مان گئے، میں نے تو حقیقت بیان کی تھی، معذرت کے ساتھ، میر مقصد آپکو تکلیف پہنچانا ہر گز نہیں تھا۔
  17. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    گرو جی اصل میں آپکی اصلاح اتنی ثقیل ہوتی ہیکہ مجھ سے ہضم ہی نہیں ہوتی:) میں آپ سے پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ آپ تو غزل کی بحر ہی تبدیل کر دیتے ہیں میرے نزدیک اور اساتذہ کرام کے نزدیک اصلاح کا مطلب یہ ہیکہ شاعر کا خیال اور بحر جوں کی توں رہے صرف لفظوں کی نشست و برخاست کو درست کیا جائے یا جہاں...
Top