نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    استادِ محترم، کیا ہالف ٹائم استاد بھی ہوتے ہیں کیا؟ اگر ہوتے ہیں تو وہ تو کرائے کے استاد ٹہرے نا آپ سے تو دل کا رشتہ ہے ناں، ویسے بھی مجھے ٹیوشن لینے سے کبھی دلچسپی نہیں رہی اسکول ہی پڑھا ہے یہ اور بات ہیکہ کبھ کبھی اڑی لگا لیا کرتا تھا اور پھر مار کھاتا تھا :)
  2. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بہت شکریہ وارث صاحب ، بہت اچھا طریقہ ہے اس میں کسی کو شکایت بھی نہیں ہو گی۔ شکریہ۔
  3. ایم اے راجا

    غزل۔ محبت کے قصے

    حاضر ہے ایک اور غزل برائے اصلاح۔ محبت کے قصے ، وفاؤں کی باتیں ہیں ساری کی ساری جفاؤں کی باتیں وہ صحرا بہ صحرا پریشاں سا پھرنا یہ لگتی ہیں مجھ کو اناؤں کی باتیں یہ دھرتی پہ میری گھٹاؤں کے جلوے یہ بارش کا موسم ہواؤں کی باتیں وہ باسی کسی آسماں کے ہیں شاید سو کرتے ہیں...
  4. ایم اے راجا

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    خرم بھائی شکریہ، اور ہاں آپکا تازہ کلام کس کونے میں چلا گیا ہے :)
  5. ایم اے راجا

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    بہت بہت بہت شکریہ۔ میں ایک بار پھر وہی پرانی بات دہراؤں گا کہ یہ آپ اور وارث بھائی کی محنتوں کا نتیجہ ہیکہ بندہ اس قابل ہوا ہے، اور پھر اس محفل کا کہ جس کی بدولت مجھے اتنے عزیز اساتذہ میسر آئے۔ شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ استادِ محترم
  7. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    شکریہ استادِ محترم۔ ویسے بطورِ نئی اصطلاح چلا دیں تو کیا خیال ہے سر؟
  8. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    وارث بھائی، مغل بھائی اور خرم بھائی بہت شکریہ۔ خرم بھائی گرو جی کی اصلاح لینے سے ہم باز آئے لگتا ہے جو بحر دن رات کی کوششوں سے سیکھی ہے وہی بھلوا دیں گے۔
  9. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استادِ محترم، میرے مندرجہ بالا خیالات کا مطلب یہ نہیں کہ میں آپ کے احکامات کی نفی کر رہا ہوں، میں نےصرف اپنے علم میں اضافے اور آپ کی قیمتی ہدایات حاصل کرنے کی غرض سے یہ کہا ہے، براہِ کرم ذرا توجہ فرمائیے گا۔ شکریہ۔ حضور بندہ جواب ملنے کے لیئے بیتاب ہے۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    گرو جی پرنام، تعارف کروادیں تا کہ یہ تو پتہ چلے کہ ہمیں آپ کو سلام کرنا چاہیئے یا پرنام ؟
  11. ایم اے راجا

    مبارکباد محفل کی گرو جی پر اورگرو جی کی محفل پر کرپا

    گرو جی خوش آمدید اور مبارک، آپکے نام کی وجہ سے تذبذب میں ہو کہ آپکو السلام علیکم کہوں یا نمستے، میں سمجھتا ہوں کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں پوری کوشش کرنی چاہیئے کہ ہم اپنے نام بھی اسلامی رکھیں، میرا مطلب ہیکہ ایسے نام کہ جسکو سن یا دیکھ کر فورن لوگ پہچان لیں کہ نام کا حامل مسلمان ہے، اور نیٹ پر...
  12. ایم اے راجا

    ایک جھوٹی انا کا قصہ

    بہت خوب اور درست خیال، انا نے نہ جانے کتنے گھر لوٹ لیئے ہیں اور اس جھوٹی انا کے نشان ہمیں ہر طرف بکھرے ملتے ہیں۔
  13. ایم اے راجا

    ہم نے زندگانی کو کر دیا تھا نام اس کے

    بہت خوب، اس شعر کے کیا ہی کہنے ہیں، اُس نگاہِ غافل کو کیسے میں برا کہہ دوں یہ جنوں، یہ بے خوابی، تحفہ و انعام اُس کے داد کے ڈھیروں پھول قبول فرمائیے۔
  14. ایم اے راجا

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    استادِ محترم، میں نے غزل میں کچھ اپنی طرف سے اور باقی آپکے حکم موجب تبدیلیاں کی ہیں ملاحظہ فرمائیں، تبدیلیوں کو سرخ کر دیا ہے۔ شکریہ۔ کسی دن ترے غم بھلا ہی تو دیں گے مگر داغ، انکی گواہی تو دیں گے نکلتے ہیں شعلے جو باتوں سے تیری وہ ہستی کو میری جلا ہی تو دیں گے سرِ شام بہتے ہیں آنکھوں...
  15. ایم اے راجا

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    محترم بہت شکریہ، مگر یہ آپ نے متقارب غزل کو کس بحر میں تبدیل کردیا ہے؟
  16. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    حضور میرے ذہن میں آیا ہیکہ جب بندہ غفلت میں ہوتا ہے تو وہ کچھ نہیں سوچتا سو شعر میں تبدیلی کی ہی ذرا توجہ فرمائیے گا۔ میں غفلت میں سویا رہا عمر ساری نہ سوچا کبھی وہ حسابوں کا منظر اسکی تفہیم میرا ذہن کچھ اس طرح کرتا ہے کہ، میں غفلت میں رہا اور کبھی حسابوں کے دن کے منظر کے بارے میں سوچا...
  17. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    استادِ محترم بہت شکریہ۔ شعر کہ دینے کے بعد احساس ہوا کہ کافیہ کیا ہو گا، شعر سچ پر مبنی تھا اس لیئے یہی قافیہ باندھ دیا، کوئی مناسب قافی ڈھونڈتا ہوں، آپ سے بھی یہی گزارش ہے، میں چاہتا ہوں کہ شعر جو کا توں ہی رہے :)
  18. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    شکریہ محترم، لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ آپ غلطیوں کی نشاندہی بھی کر دیں۔
  19. ایم اے راجا

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    اے میرے پروردگار تو مہوش بہن پر اپنا خاص کرم فرما جیسے تو اپنے خاص بندوں پر اپنے خاص کرم اور رحمت کے در کھول دیتا ہے، اے اللہ تو ہم سب کی دعاؤں کو مہوش بہن کے حق میں مقبول فرما، کہ تو دعاؤں کا سننے والا اور بڑا رحم کرنے والا کارساز ہے، اور ہم تیرے بندے تیری ایک بندی کے حق میں تیرے حضور صدقِ دِل...
  20. ایم اے راجا

    بیویوں کی ٹریڈ یونین - تبصرے اور تجاویز

    بہت زبردست شیئرنگ ہے،محترم عندلیب صاحبہ لیکن خطرناک بھی بہت اگر بیویوں نے یونین بنا لی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ کیا خوفناک خیال اتر آیا ہے ذہن میں :)
Top