نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    یاسمین صاحبہ السلام علیکم اور خوش آمدید، امید ہیکہ آپ مثلِ یاسمین اپنی مہک سے اس محفل کو مہکاتی رہیں گی، میری نیک خواہشات ہمیشہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔ شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    مبارکباد محمد وارث صاحب "موڈریٹر" کے عہدے پر

    وارث بھائی اپنے رجسٹر میں ہماری مبارک باد بھی درج کر لیں، اللہ آپ کی ہر دم ہر راہ میں مدد فرمائے اور تمام مشکلوں سے نبرد آزما ہونے کا قوی حوصلہ بھی عطا فرمائے، اور میری اس دعاکو شرفِ قبولیت بخشے ( آمین )
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مغل صاحب بہت شکریہ اتنا وقت دینا کا آئیندہ بندہ پوری کوشش کرے گا جناب کے مشورے پر۔ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ اعجاز صاحب کہ آپ مجھ سے نالائق کے لیئے دماغ کھپاتے ہیں، ایک بار پھر بہت شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ

    بہت اچھی روایت شروع کی ہے خرم، شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    مبارکباد فاروق سرور خاں ماہر

    فاروق صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محمود بھائی میرپورخاص میں کافی شاعر ہیں لیکن میری بدقسمتی کہ میں ایسے کسی شاعر کو نہیں ڈھونڈ پایا جو مجھے بحر کے علم کے متعلق بتاتا، ایک اچھے شاعر نے میری چند غزلوں کی اصلاح فرمائی ہے میں یہاں پیش کروں گا اساتذہ کرام دیکھ لیں گے، اور ہاں میں اب میرپورخاص سے باہر پوسٹیڈ ہوں اور ہفتہ کی شام جاتا...
  8. ایم اے راجا

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    بڑے کام کی بات ہے یہ سنا تھا لیکن آج یقین ہو گیا، سبحانااللہ
  9. ایم اے راجا

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    جب پوسٹ میں اضافی اختیارات پر کلک کرت ہیں تو یہ پیغام آرہا ہے۔ Your submission could not be processed because a security token was missing or mismatched. If this occurred unexpectedly, please inform the administrator and describe the action you performed before you received this err اور آئی...
  10. ایم اے راجا

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    نبیل بھائی مبارک ہو۔
  11. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محمود بھائی، شکریہ، اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ جب طالبعلم کوئی کام کر لیتا ہے تو وہ فوری طور پر استاد کو اپنا کارنامہ دکھانا چاہتا ہے سو میری مثال بھی اسی چھوٹے سے طالبعلم کی سی ہے :) یقین کریں میں جہاں ہوں وہاں اردو لکھنے ( بحر میں ) کوئی بھی نہیں یہ تو اردو ویب کا احسان ہے اور خرم بھائی کا جنھوں...
  12. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اعجاز صاحب بہت شکریہ آپکی محنت اور ڈانٹ دونوں کا۔ اصل میں مجھے کم علمی کی وجہ سے اسی معنیٰ میں اور کوئی لفظ ملا نہیں سو وطن باندھ دیا، اگر کوئی اور لفظ ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ، شکریہ، شکریہ۔
  13. ایم اے راجا

    فورم کی اپگریڈ 27 مئی کو!

    میری دعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حاضر ہے ایک اور غزل، یہ غزل میں نے ایک ناانصافی کے واقعہ پر کہی ہے اصلاح کا طلبگار ہوں، اپنے خیالات کو من و عن بحر کی صورت میں پیش کیا ہے۔ گھٹا ظلم کی پھر اٹھائی گئی ہے شرافت، صداقت مٹائی گئی ہے بنایا گیا عدل کو پھر اپاہج عدالت یہ فرضی سجائی گئی ہے یہاں منصفوں کو خریدا گیا ہے کتابِ...
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استادِ محترم آپکے شکریہ کا مطلب کہ اب غزل درست ہے، سو شکریہ۔ وارث بھائی اور مغل صاحب آپکا بھی بہت شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے

    بہت خوب انتخاب زبردست۔
Top