نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    "براہِ کرم تقطیع کر دیں" ( سلسلہ، اصلاحِ سخن ) میرا خیال ہیکہ یہ بھی ادب کے حوالے سے بہترین سلسلہ ہے ( اس لیئے نہیں کہ میں نے شروع کیا ہے ) نئے شعرا کو اس سلسلے سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اور بہت زیادہ پوسٹس پر بھی محیط ہے سو اسے بھی شامل کیا جانا چاہیئے۔
  2. ایم اے راجا

    نثری نظم

    نثری نظم کیا ہے؟ اسکی اردو ادب میں کیا حیثیت ہے؟ کیا نثری نظم کے لیئے کوئی پابندیِ سخن موجود ہے یا اپنے خیال کو من و عن ( بیبحر ) لفظوں کا جامہ پہنا دینا اور اپنی مرضی کے پیرائے میں بیان کر دینا ہی نثری نظم ہے؟ اساتذہ کرام سے درخواست ہیکہ اس پر تفصیلی روشنی ڈالیں تا کہ طالبِ ادب مستفید ہو...
  3. ایم اے راجا

    آزاد غزل

    میں نے کچھ شعرا کی غزلیں پڑھیں ہیں جو ہیں تو غزلیں لیکن بحر میں نہیں، ایک دو شعرا کی کتابوں میں بھی ایسی غزلیں پڑھی ہی جن کا عنوان " آزاد غزل " دیا گیا ہے۔ اساتذہ کرام سے گزارش ہیکہ آزاد غزل کیا ہے اور اردو ادب کے حوالے سے اسکی کیا حقیقت ہے ؟ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    خواہش

    نثر ہے، بہت اچھا خیال ہے۔
  5. ایم اے راجا

    کلام ارمان

    سید صاحب بہت خوبصورت کلام ہے آپکا، حیرت ہیکہ استادانِ سخں یہاں کیوں نہیں پہنچے !
  6. ایم اے راجا

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    حضور بندہ اس قابل تو ہر گز نہیں کہ استاد کو مشورہ دے لیکن میرا ذوق کہتا ہیکہ پہلے والا شعر زیادہ بلکہ بہت بہتر ہے، جو لوگ دکھوں اور غموں کی چار دیواریوں میں مقیم ہوتے ہیں انھیں بہاروں کا کب احساس ہوتا ہے کب آئیں اور گذر گئیں۔ جنوں میں بسنے والے کبھی کبھی سجاگ اور ہشیار بھی ہو جاتے ہیں، ادنیٰ سی...
  7. ایم اے راجا

    مجھے ملازمت چاہیے

    عمران صاحب آپ نے یہ دھاگا شروع کر کے ( میرا ذاتی خیال ہے ) اچھا کام کیا ہے، میری تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ وہ اس قسم کے دھاگوں کی حوصلہ افزائی کیا کریں۔ اگر کسی دوست کو ملازمت کے مواقعوں کا ان شہروں یا دوسرے شہروں میں علم ہو تو وہ یہاں اور الگ دھاگوں میں ضرور تشہیر کیا کریں، ان سے عمران صاحب...
  8. ایم اے راجا

    تعارف خوش آمدید مرک

    مرک جی خوش آمدید، خدا کرے سدا اوھاں جی مرک مرکندی رہے۔ ( آمین ) امید ہیکہ آپ اس محفل کو چار چاند لگا دیں گی، اور آپ کی آمد اس محفل کے لیئے نہایت سومند ثابت ہوگی، یہ محفل یقینن آپ کو بھی علم اور خوشی کے خزانے دے گا، بس اپنا ربط اس محفل سے ہمیشہ قائم رکھیئے گا۔ شکریہ۔
  9. ایم اے راجا

    تعارف خوش آمدید مرک

    مرک سندھی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے مسکراہٹ ( مسکان )۔
  10. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ تو عارضی تھا راجا جو بٹن دبانے سے کام دے جاتا ہے۔ در اصل محض رسید کہ ہاں پہلی نظر ڈال لی ہے۔ دوسری نظر کے لئے انتظار کرو۔۔۔ اور اب دوسری نظر ڈالی ہے تو پتہ چلا کہ واقعی سبق اچھا یاد کر لیا ہے۔ یہاں ہی اپنی رائے دے رہا ہوں استادِ محترم شکریہ۔ مجھے بھی وہ تھامے کتابوں کی صورت کبھی...
  11. ایم اے راجا

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    ہوائے فصلِ گل باہر سے چھو کر گزرے تو گزرے کہ ہم بند اپنے دکھ کی چار دیواری میں رہتے ہیں بہت خوبصورت اشعار ہیں، شاگرد اس قابل نہیں کہ استاد کو داد دے۔ مندرجہ بالا شعر، کیا بات اور خیال باندھا ہے، یوں لگا جیسے ہمارے ہی بارے میں کہا ہو، دل کو چیر گیا، پوری غزل کا ہمیں بھی بیتابی سے انتظار رہے گا۔
  12. ایم اے راجا

    "یاد"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوبصورت نظم ہے واہ واہ واہ، "یاد کے دائروں میں چلتا ہے آج بھی دل کہاں سنبھلتا ہے رات دن تو ہمارے بھی جاناں خامشی سے گزر ہی جاتے ہیں لوٹ آئیں زمانے گزرے ہوئے آس یہ ہم کہاں لگاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کو چھو گئے ہیں یہ لفظ بہت خوب۔
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا نظر ثانی کی بھی درخواست ہے، تا کہ پتہ چلے کہ ہم مغل صاحب کے دیئے گئے مشورے پر عمل پیرا ہونے بعد کتنے کامیاب رہے ہیں :)
  14. ایم اے راجا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    شگفتہ صاحبہ سے زیادہ جان پہچان تو نہیں کہ کچھ زیادہ لکھوں، بس اتنا کہوں گا کہ انکی ہر تحریر اور کام نہایت شگفتہ ہے۔
  15. ایم اے راجا

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    السلام علیکم۔ دیر سے ہی سہی پر خوش آمدید کہتا ہوں، سید صاحب امید ہیکہ اس محفل کو آپ کی تجربہ کار شخصیت سے بہت کچھ حاصل ہو گا، اور دیر تک آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ رہے گا۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    میں کل ان تک سب دوستوں کی دعائیں اور نیک تمنائیں بذریعہ فون پہنچا دوں گا۔ اصل میں انہوں نے خون خالی پیٹ دیا اور پھر بغیر کچھ آرام کیئے گھر نکل پڑے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ خون کا عطیہ دینا جانیں بچانے کے مترادف ہے لیکن یہ احتیاط ضرور کریں کہ خالی پیٹ خون نہ دیں اور خون دینے کے بعد تھوڑا سا...
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    کافی نظر ثانی کرنے کے بعد غزل اساتذہ کرام کے حضور پیش کرتا ہوں۔ مجھے بھی وہ تھامے کتابوں کی صورت کبھی تو پڑھے وہ نصابوں‌کی صورت میں کر بھی چکا کوششیں تو ہزاروں نکلتی نہیں ہے ثوابوں کی صورت نہیں دور دن کا اجالا نظر سے مگر شب پڑی ہے نقابوں کی صورت نہیں ہے کنارا نظر...
  18. ایم اے راجا

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    ہمارے پیارے دوست اور ہردلعزیز ساتھی خرم شہزاد خرم نے مھے آج بذریعہ فون بتایا کے کچھ دن پہلے انھوں نے خون کا عطیہ دیا تھا اور لاپرواہی میں اسی وقت گھر کو نکل پڑے اور راستے میں بیہوش ہو کر گر پڑے، اس دن سے انکی طبیعت کافی ناساز ہے اور زیرِ علاج ہیں۔ آئیں کہ ہم سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تعا لیٰ...
  19. ایم اے راجا

    مبارکباد محمد احمد محسن

    محمد احمد صاحب بہت مبارک ہو۔
  20. ایم اے راجا

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو ایسی انگنت سالگرایں منانے کی توفیق عطا فرمائے۔ ( آمین )
Top