نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    درویش صاھب بہت شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    وہ لوگ۔۔۔۔!

    بہت خوب زینب صاحبہ، داد قبول ہو۔
  3. ایم اے راجا

    ایک غزل آپ کی نذر

    نگاہوں میں اترا سرابوں کا منظر قیامت سے پہلے عذابوں کا منظر نصیبوں میں میرے اداسی کے سائے ترے گھر میں پھیلا گلابوں کا منظر وہ دلکش نظارے وہ اجلے سے چشمے نظر میں ابھی تک ہے خوابوں کا منظر یہ صحرا کی گرمی یہ راہوں کی سختی جلاتا ہے مجھ کو خرابوں کا منظر سفیدی سی سر میں اترنے لگی ہے...
  4. ایم اے راجا

    اُٹھ کے پتوارسنبھال۔۔۔۔ جسٹس ایس۔اے۔رحمٰن

    بہت خوبصورت اور پر نصیحت نظم ہے، خدا کرے کے مانجھی اس پتوار کو سنبھالے، فرحت صاحبہ بہت شکریہ اس نظم کو شیئر کرنے اور بے شک یہ نظم آج بھی حسبِ حال ہے اور نہ جانے کب تک رہے، کاش کہ جلد ہی یہ بہت پرانی اور بھولی بسری بات لگے۔ آمین۔
  5. ایم اے راجا

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    پروین شاکر مرحومہ کے خیال سے متاثر ایک غزل عرض ہے۔ کسی دن ترے غم بھلا ہی تو دیں گے مگر داغ، انکی گواہی تو دیں گے نکلتے ہیں شعلے جو باتوں سے تیری کسی دن مجھے وہ جلا ہی تو دیں گے سرِ شام بہتے ہیں آنکھوں سے آنسو یہ اِک روز تجھ کو مٹا ہی تو دیں گے کسی کی دعاؤں کے بادل گھنیرے سرِ...
  6. ایم اے راجا

    شکریہ، آپ کو استاد مانا ہے تو آپ کی ہر رائے سر آنکھوں پر۔

    شکریہ، آپ کو استاد مانا ہے تو آپ کی ہر رائے سر آنکھوں پر۔
  7. ایم اے راجا

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    محسن صاحب بہت اچھے اشعار ہیں، باقی سنگ باری کے لیئے تو آپ کو اساتذہ کی منجنیقوں کا انتظار کرنا پڑے گا، آخر دیبل کا قلعہ ہیں اشعار آپکے۔
  8. ایم اے راجا

    تعارف محمد کاشف حبیب کا تعارف

    خوش آمدید، اللہ آپکے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
  9. ایم اے راجا

    تیرے سب حوالوں کو (خاورچودھری)

    بہت اچھی نظم، داد کے پھول قبول فرمائیں۔
  10. ایم اے راجا

    12مئی

    اچھی نظم ہے، واقعی آپ نے 12 مئی کی زبردست تصویر کشی کی ہے۔
  11. ایم اے راجا

    السلام علیکم۔ حضور میں اپنی کچھ غزلیں دوسرے دھاگے، یعنی " آپکی شاعری " میں الگ تھریڈ میں بھیجنا...

    السلام علیکم۔ حضور میں اپنی کچھ غزلیں دوسرے دھاگے، یعنی " آپکی شاعری " میں الگ تھریڈ میں بھیجنا چاہتا ہوں تا کہ زیادہ قارئین پرھ سکیں، سو استاد ہونے کے ناطے آپ سے اجازت کا طلبگار ہوں اور گزارش ہیکہ آپ وہاں انھیں ضرور دیکھیں اور رائے سے نوازیئے گا۔ شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    آزاد غزل

    تو کیا آزاد غزل جائز ہے؟
  13. ایم اے راجا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    شکریہ ماوراء، لنک حاضر ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11003
  14. ایم اے راجا

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    اور ہاں یاد آیا کہ آپ نے آموں کے ٹوکروں کی بات کی تھی تو عرض ہیکہ حضور اگر آپ نزدیک ہوتے تو کئی ٹوکرے نظر کرتا، مگر آپ دل کے قریب ہیں تو یہ دعا کرتا ہوں کہ، خدا کرے کہ آپ کے دسترخوان کبھی آموں سے خالی نہ ہو :)
  15. ایم اے راجا

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    میں شکر گذار ہوں کہ آپ نے میری نہایت ادنیٰ رائے کو اس قابل سمجھا، میں اس لیئے بھی بہت زیادہ شکر گذار ہوں کہ یہ شعر مجھے بہت زیادہ پسند آیا، معنوی طور پر بھی اور لفظوں کی نشست کے لحاظ سے بھی۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    آزاد غزل

    اعجاز صاحب مضمون کا حوالہ پڑھا بہت خوب مضمون ہے۔ شکریہ آپ اور سمت دونوں کا
  17. ایم اے راجا

    آزاد غزل

    اسطرح تو میری 200 آزاد غزلیں ہوں گی :) مطلب بے بحر، کہ ہم ناآشنا تھے آپ کی صحبت سے پہلے۔ کچھ تو اصلاح شدہ بھی ہیں، بطورِ نمونہ ایک یہاں پیش کروں گا
  18. ایم اے راجا

    نثری نظم

    محترم اعجاز صاحب اور وارث بھائی تفصیلی جواب کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
  19. ایم اے راجا

    نثری نظم

    کیا آزاد نظم کسی بھی بحر میں لکھی جاسکتی ہے؟ کیا ایک مصرع میں ایک ارکان اور دوسرے میں کئی ارکان بھی باندھ سکتے ہیں؟ کیا ہر مصرع الگ بحر و وزن میں بھی باندھا جاسکتا ہے، یا پوری نظم میں ایک ہی بحر ہوتی ہے؟
  20. ایم اے راجا

    آزاد غزل

    شکریہ، وارث بھائی، امید ہیکہ آپ بخیریت ہونگے۔ ایک دو شعرا کی کتابیں پڑھیں ان میں ایسی غزلیں دیکھی ہیں، ایک نام ذہن میں ہے، قاضی ظفر گلیانوی، انکی کتاب غالبن سوکھے پتے گلیوں میں، میں نے پڑھی تھی اس وقت کتاب دستیاب نہیں ورنہ مذکورہ غزل یہاں ارسال کرتا۔ آزاد نظم کسی بھی بحر میں لکھی جاسکتی ہے...
Top