السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
ترجمہ: اس حدیث کابیان جب مکھی پانی(یاکھانے)میں گرجائے۔
جب مکھی پانی(یاکھانے)میں گرجائے تواس کوڈبودےکیونکہ اس کے ایک پنکھ میں بیماری ہے دوسرے میں شفاء
ہم سے خالدبن مخلدنے بیان کیاکہاہم سے سلیمان بن بلال نے کہامجھ سے عتبہ بن مسلم نے کہامجھ کوعبیدبن حنین نے...