تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہنے پر ہمارے کیا موقوف ہے؟ تحقیق ضرور کیجیے گا آپ
مہدی نقوی حجاز
Post #935
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ کی فراست کی جتنی داد دی جائے کم ہے۔ اب تک ہمارے سارے کنایے بالکہ تلمیحات تک کی جڑوں تک پہنچے ہیں آپ بالکل درست درست!! :)
مہدی نقوی حجاز
Post #37,174
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فضول سی بات ہے۔ غم تو ہمیشہ درست ہی ہوتے ہیں۔ عموماَ غموں کو بھول جانے کے لیے مستعمل ہے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #933
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ایک گانا یاد آتے آتے رہ گیا اس بات پر!!
مہدی نقوی حجاز
Post #37,171
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عندلیب درست ہی فرما رہی ہیں شمشاد صاحب
مہدی نقوی حجاز
Post #931
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
شب خوش۔
مہدی نقوی حجاز
Post #37,167
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شرمندہ کر رہا ہوں ڈاکوؤں کو بھی حضور۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
Post #928
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژولیدہ خیالی اور خانہ ویرانی کے سبب ایک شعر کہا تھا اس موضوع پر: مدتوں سے جو نہ ڈاکہ پڑا خالی گھر میں کاہلی بڑھ گئی بے حد مرے دربانوں کی
مہدی نقوی حجاز
Post #926
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راتوں کو تو ڈاکو کا تذکرہ ہی بھلا لگتا ہے!!
مہدی نقوی حجاز
Post #924
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی بالکل میں سمجھ گیا۔ آپ کا دروغ نہ صرف دروازے سے، بالکہ چوہے کے بل سے بھی اندر داخل ہو سکتا ہے :)
مہدی نقوی حجاز
Post #37,161
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اس کی تشریح درکار تھی!!
مہدی نقوی حجاز
Post #37,156
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اس وقت تو حضور کے لیے داغا ہے! :)
مہدی نقوی حجاز
Post #37,155
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہم بیخود نہیں کہتے کہ: اگر ہم بزم میں آئیں، نہ دیکھو تم ہمیں مہدی سرِ محفل کھڑے صدہا، خدایانِ سخن دیکھو
مہدی نقوی حجاز
Post #37,147
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کون کافر ایمان کا انکار کرتا ہے حضور؟! ایماناً وتصدیقا ہو تو!
مہدی نقوی حجاز
Post #37,146
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈال سے کیا آتا ہے بھئی؟!!
مہدی نقوی حجاز
Post #922
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
قوافی ویسے ہی خود فراہم کر دیے ہیں :)
مہدی نقوی حجاز
Post #37,143
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بس ایسا نہ ہو کہ "دروغش از دروازہ ی شہر تو نمیاد" :)
مہدی نقوی حجاز
Post #37,142
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
:) :) انہیں ہم نے شعر کی تشریح میں لگا دیا ہے حضور!!
مہدی نقوی حجاز
Post #37,138
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی بالکل اٹھایا جاتا ہے ناں۔ مصرع اٹھانا سنا ہے؟
مہدی نقوی حجاز
Post #37,135
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
عمریست که سرگرم ِ بیان ِ هیچیم طومارگشای داستان ِ هیچیم با نامی از آن میان، ز ما قانع باش ما قاصد ِ پیغام ِ جهان ِ هیچیم یہ رباعی ہے۔
مہدی نقوی حجاز
Post #37,132
ستمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top