نتائج تلاش

  1. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘یہ وہ رضی ہیں۔۔‘‘ رنگی ایلی سے کہنے لگا ‘‘جو اس مردے میں جان ڈالتے ہیں۔۔‘‘ اس نے طبلے کی طرف اشارہ کر کے کہا۔۔‘‘ہاں تو رضی‌صاحب آج کچھ ہو جائے۔۔‘‘رنگی نے اپنی ستار رضی کی طرف بڑھا دی ‘‘ آج تو رضی ایمان سے آگ لگا دو۔۔آگ آگ۔۔چاروں طرف شعلے اٹھیں۔۔اپنے مہربان بھی کیا یاد کریں گے۔۔انہیں بھی پتہ...
  2. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘ہاں۔۔‘‘بڑی ذلیل چیز ہے یہ انسپکٹری۔۔دم گھٹتا ہے۔۔‘‘ تو یہ وہی انسپکٹر تھے جنہیں ایلی ملنے سے ہچکچاتا تھا۔۔ ‘‘جی چاہتا ہے۔۔‘‘رنگی بولا ‘‘کہ آج ہی استعفٰی دے دوں‘ پر گزارہ گزر کیسے ہو گا۔۔دال روٹی سے بھی جواب مل جائے گا۔۔مجبور ہوں۔۔‘‘ رنگی کی شخصیت میں رنگ اور رس کے علاوہ عجیب تضاد تھے۔۔طبعاً...
  3. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    یہ فاؤل ہے۔۔‘‘رنگی بولا۔۔‘‘ادھر اعلانیہ دیکھنا فاؤل ہے۔۔ہاں اندر بیٹھ کر چھپ کر شوق سے دیکھئے۔۔میرے سارے دوست دیکھتے ہیں مطلب یہ کہ شریمتی یہ سمجھیں کہ ان کے بارے میں کوئی کچھ نہیں جانتا۔۔حالانکہ میرے سبھی دوست جانتے ہیں اور شریمتی جانتی ہے کہ وہ جانتے ہیں۔۔اور چھپ چھپ کر اسے دیکھتے ہیں لیکن وہ...
  4. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘کسے تکلیف ہوتی ہے ؟‘‘ ایلی نے پوچھا۔۔ ‘‘شریمتی کو۔۔۔‘‘ وہ مسکرایا۔۔ شریمتی وہ حیران تھا۔۔لیکن مزید بات پوچھنے کی اسے ہمت نہیں ہوئی۔۔ کچھ دیر رنگی اسی طرح بیٹھا رہا۔۔پھر آپ ہی آپ مسکرا کر بولا۔۔‘‘شب بخیر شب بخیر جائیے۔۔ آرام فرمائیے۔۔‘‘ اس کا رؤئے خطاب ایلی کی طرف نہیں تھا۔۔ شریمتی...
  5. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    پھر اس نے طبلہ ایک طرف رکھ دیا۔۔اور بولا‘‘ لیجئے میں ذرا سستا لوں۔۔اجازت ہے نا؟‘‘ وہ یوں ہنس ہنس کر بات کر رہا تھا جیسے عرصہ دراز سے اسے جانتا ہو۔۔ ‘‘آپ کو اس میں دلچسپی ہے کیا ؟‘‘اس نے طبلے کی طرف اشارہ کیا۔۔ ‘‘سننے کا شوق ہے۔۔‘‘ایلی نے جواب دیا۔۔ ‘‘یہ تو کان کا رس ہے۔۔‘‘وہ مسکرایا۔۔‘‘جس کے...
  6. سارا

    احادیث‌ نبوی

    نذر اور تقدیر سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ‘‘نذر کسی ایسی چیز کو آدمی سے نزدیک نہیں کرتی جو اللہ تعالٰی نے اس کی تقدیر میں نہیں لکھی‘ لیکن نذر تقدیر کے موافق ہوتی ہے۔۔نذر کی وجہ سے بخیل کے پاس سے وہ مال...
  7. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    اب وہ محسوس کرنے لگا تھا کہ عورت ایک کمزور اور بے بس مخلوق ہے۔۔اور اس کی جاذبیت میں گہرائی نہیں۔۔اس کی شخصیت عظمت سے خالی ہے۔۔قدرت کی طرف سے وہ تسخیر پر مجبور ہے۔۔ شاید اسی وجہ سے ان دو لڑکیوں سے قطعاً دلچسپی پیدا نہ ہوئی بلکہ اس نے سوچا کہ وہ اس کی آزادی میں مخل ہو رہی تھیں۔۔اس لیے اس نے کوشش...
  8. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ایلی کے کردار کی شدت اگرچہ بہت کم ہو چکی تھی پھر بھی وہ مٹھاس بھرے تاثرات کا محتاج تھا ایسے تاثرات جو اس کی شخصیت کے کونوں کو تراش کر ہموار کر دیں۔۔بچی کچھی تلخیوں کو سمیٹ لیں۔۔اس کے نزدیک موسیقی سے بڑھ کر کوئی چیز نہ تھی۔۔جو اسے سکون سے ہم آہنگ کر سکتی تھی۔۔اس کا جی چاہتا تھا کہ اپنی شخصیت میں...
  9. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    گروپتن قاضی پور سے ایلی کا تبادلہ ہو چکا تھا۔۔اور اب وہ گروپتن میں مقیم تھا۔۔گروپتن ایک چھوٹا سا خوبصورت سا قصبہ تھا۔۔اس میں دو ایک کشادہ سڑکیں تھیں جن پر بنگلے اور کاٹیج بنے ہوئے تھے دو ایک تنگ و تاریک بازار تھے شہر کے باہر چند ایک صاف ستھری آبادیاں تھیں کچھ حصہ گھٹا گھٹا سا تھا جیسے پرانے...
  10. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    بچے رہنا ایک بہت بڑی نعمت ہے لیکن اسے علم نہیں تھا کہ یہ نعمت کس کی دین ہے۔۔ محسوسات کے لحاظ سے وہ ابھی تک بچہ تھا۔۔ذہنی طور پر اس کی پختگی اور بڑھ گئی تھی۔۔جذباتی پہلو کے لحاظ سے زندگی نے اسے کچھ نہ سکھایا تھا۔۔ذہنی لحاظ سے ہر تجربہ ہر مشاہدہ اس کے فکر میں ایک نئی کلی بن کر رہ جاتا تھا۔۔اور اس...
  11. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    پاکستان مہینے کی چھٹی گزارنے کے بعد گویا اس کے دل کی گہرائیوں سے ایک نیا آدمی ابھر آیا تھا۔۔ایک ایسا آدمی جسے اپنے ماضی سے نہ لاگ تھا نہ لگاؤ جو اپنی گزشتہ زندگی پر نہ تو شرم محسوس کرتا تھا اور نہ بیتے ہوئے واقعات کو ذہن میں دہرانے کا شوق رکھتا تھا‘ اسے اپنے گزشتہ افعال پر پیشمانی نہ تھی نہ...
  12. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    اتنی عجیب بات بھی نہیں ہے۔۔دراصل پاکستان سے سعودیہ نزدیک ہے اور یہاں سے ٹکٹ کا خرچہ بھی بیچ میں آ جاتا ہے اگر ہم پاکستان سے بھی حج کرنے جائیں تو خرچہ تقریباً اتنا ہی آتا ہے کیونکہ یہاں سے پاکستان کا ٹکٹ 1200 سے لیکر 1500 تک کا آتا ہے تو ہم سوچتے ہیں کہ سعودیہ تو جا ہی رہے ہیں پاکستان سے بھی ہو...
  13. سارا

    احادیث‌ نبوی

    آمین۔۔۔
  14. سارا

    احادیث‌ نبوی

    سب سے بہتر اسلام حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ‘‘اس شخص کا اسلام سب سے بہتر ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔۔ بخاری۔۔5:2 )
  15. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘ابو۔۔ابو۔۔‘‘دو ننھے منھے ہاتھ اس کی طرف بڑھے۔۔ ایلی نے ایک بچے کو سینے سے چمٹا لیا۔۔ پھر وہ جا رہا تھا۔۔نہ جانے کہاں جا رہا تھا۔۔ چاروں طرف قبریں پھیلی ہوئی تھیں۔۔ ایک بڑی سی قبر سامنے آ گئی۔۔اس پر تازہ پھول پڑے ہوئے تھے۔۔ وہ قبر پھیلنے لگی۔۔پھیلتی گئی۔۔حتٰی کہ سارا قبرستان اس کی اوٹ میں...
  16. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    :P :P :P
  17. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    الیاس نے وہ خط ہاتھ میں تھام لیا اور بدستور ہیڈ ماسٹر صاحب سے باتیں کرتا رہا۔۔‘انصاری صاحب میرے حالات میرے بس میں نہیں۔۔کچھ ایسی الجھنیں ہیں۔۔میں کوشش ضرور کروں گا۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ ‘‘ارے بھائی۔۔‘‘انصاری بولے۔۔‘‘اس تار کو پڑھ لو پہلے۔۔‘‘ ‘‘تار۔۔‘‘ایلی نے ہاتھ کے لفافے کی طرف دیکھا۔۔ اس نے...
  18. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ہر طرف نظر رکھی ہوئی ہے آپ نے ماشا اللہ۔۔۔
  19. سارا

    آؤ ہنسیں

    اوکے نہ بتائیں۔۔۔ :P
  20. سارا

    مبارکباد ماوراء کی سالگرہ

    کہاں سعودیہ میں یا پاکستان میں۔۔؟؟ :?
Top