نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    واہ۔۔ سارے سپنے دیکھنے چلے گئے۔ میں کیا کر رہی ہوں یہاں؟ پونے تین بج رہے ہیں، مجھے بھی سونا چاہیے۔
  2. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    میں تو چھٹیاں انجوائے کر رہی ہوں گھر میں۔ لیکن ابھی باہر بارش ہونے کی آواز آ رہی تھی۔ گرمی بالکل نہیں ہے۔
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    شگفتہ، اگر پہلے آپ پوسٹ کریں تو باقی اس پر رائے دے سکتے ہیں۔ اور اسی میں ردوبدل بھی کی جا سکتی ہے۔ باقی میں بھی کچھ دیکھتی ہوں۔
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    ٹھیک ہے شگفتہ، جونہی آزاد ہوں، ایم ایس این پر آ جائیں تو بات ہو جائے گی۔
  5. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اف باجو۔۔ ایک وقت میں ہی؟؟ میں تو چاکلیٹس بہت ہی کم کھاتی ہوں۔ میٹھا کھانے سے سکن پرابلم ہو جاتی ہے۔ اس لیے اب کیک بھی کم کر دئیے ہوئے ہیں۔:(
  6. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    ہاہاہاہا۔ نہیں نہیں باجو۔۔ یہ تصویر میں ہی اچھے لگ رہے ہیں۔ جن کے بچے ہیں، وہی ان کو سنبھالیں۔:grin:
  7. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    میں نے بھی آج دال چاول کھائے۔
  8. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی۔۔تقریباً سترہ مہینے۔
  9. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    اور مجھے سعود سے یہ پوچھنا ہے، کہ یہ وقت سے پہلے یہ بوڑھے کیوں ہو گئے ہیں؟ کیا اس میں معاشرے کا ہاتھ ہے؟ یا خود ایسا بننا انھیں پسند آیا؟ یا پھر اپنوں کی وجہ سے ایسے ہو گئے؟ یا پھر کوئی اور وجہ؟ کیا شروع سے ایسے ہی ہیں یا کسی مخصوص وقت کے بعد ہی ایسا محسوس کیا؟
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    موڈ ہی نہیں ہو رہا۔ ورنہ موڈ بنے تو کچھ دیر میں ہی لکھ لوں۔:( ویسے اب مکمل ہونے ہی والا ہے۔
  11. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ہری مرچوں والا قیمہ تو بنا ہی لیتے ہوں گے سارہ۔
  12. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شایدایک بار حجاب نے کچھ ایسا ہی سوال پوچھا تھا شگفتہ سے۔۔ تو ایک :) کے بعد لمبی خاموشی چھا گئی تھی۔ نہ چاہتے ہوئے بھی یہی جواب ماننا پڑا تھا۔:(
  13. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شگفتہ کا جواب اب کچھ ایسا ہو گا۔ :) :) :) :) :):) :)
  14. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    وارث، صرف لڑکی؟؟؟ یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ لڑکیوں سے میں اپنے آپ کو (عمر میں) چھوٹا ثابت کرنا چاہتی ہوں، اور ان کے "باجی" کہنے پر مجھے چڑ ہوتی ہے۔ :grin: میرا چھوٹا بھائی مجھے باجی کہے تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ "باجی" لفظ ہی مجھے پسند نہیں ہے۔ اور ایک "بی بی" بھی۔ مجھے...
  15. ماوراء

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    بھئی، مجھے تو بالکل اچھا نہیں لگتا۔ بندے کو خومخواہ لگنے لگتا ہے کہ پتہ نہیں کتنے چھوٹے بھائی کی کتنی بڑی بہن ہے۔ ویسے بھی بقول آپ کے آپ بزرگ (بوڑھے) ہیں۔ تو اس لحاظ سے آپ کا فرض بنتا ہے کہ یہاں سب کو بیٹا رانی یا بیٹیا کہا کریں۔:grin: مذاق کیا ہے۔ مجھے برا نہیں لگتا۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہی ہوں۔ کہ میں ہفتے سے ایک مضمون لکھ رہی ہوں، مکمل ہی نہیں ہو رہا۔ اب مکمل ہو ہی جائے تو اچھا ہے۔:(
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ لائبریری ایوارڈز

    ایوارڈز تو بہت اچھے ہیں شگفتہ۔ لیکن بہت زیادہ نہیں ہو جائیں گے؟ اتنے تو لائبریری میں فعال ارکان نہیں، جتنے ایوارڈز کی تعداد ہو گئی ہے۔ اچھا۔ اب ان کے لیے نامزدگیاں بھی تو کرنی ہیں نا؟ ان میں بھی مدد کر دیں۔ :(
  18. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شکر ہے کہ یہ نیک خیال آ گیا کہ لسٹ پوسٹ کیے بنا خودکشی نہیں کرنی۔ ورنہ تو شاید دو خودکشیاں ہو جاتیں۔ :grin: اور میں نے تو تھوڑا سا بھی کچھ لکھنا ہو تو ساتھ ساتھ سیو کرتی جاتی ہوں۔حالانکہ بجلی کا بھی خطرہ نہیں ہے۔ اور آپ کے ہاں تو کسی وقت بھی بجلی جا سکتی ہے، اس لیے ساتھ ساتھ سیو کر لیا کریں۔...
  19. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    سارہ ، میں کھلا دیتی ہوں۔ کیا یاد کرو گی۔;) اب کوئی پیارا سا بےبی
  20. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    گھریلو سے مراد پالتو جانور یا پرندہ ہے تو۔۔۔۔
Top