:grin:
واقعی باجو۔۔ ان بلوں کی وجہ سے بہت جان نکلتی ہے۔ بچے بھی آپ کے سمجھدار ہیں۔ کہ مناہل نے انگلیاں کھڑی کر کے بتایا۔۔:grin:
ہمارے گھر بل آئے تو امی پہلے پوچھتی یا دیکھتی ہیں کہ کتنا آیا ہے۔ ابھی شکر ہے گیس نہیں ہے ہمارے ہاں۔
اف ۔۔ اتنی استعمال کی ان دنوں میں کیا؟
چلیں۔۔ اچھا کیا بتا دیا۔۔ میں معلومات کو بدل لیتی ہوں۔ کہ دو سو سے زیادہ بھی آ سکتا ہے۔:grin:
تو پہلے جو دو سو آتا ہے وہ بھی تین چار ماہ کا اکھٹا ہی ہوتا تھا؟؟
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے ابو شامل۔ لیکن کیا کروں۔ سب کی خوشی کے لیے کرنا پڑ رہا ہے۔:grin:
ویسے صرف 25 ایوارڈز ہیں۔ بس نامزدگیاں ذرا زیادہ ہیں۔
دو دن سے کچھ ٹھیک نہیں تھی۔ لیکن اب قدرے بہتر ہوں۔ شکریہ۔:)
یہ سکورز کا سسٹم ٹھیک کر کے نبیل بھائی نے اچھا نہیں کیا۔ میں تو سارے کام چھوڑ کر اسی کام لگی ہوتی ہوں۔ مجھے ان چھوٹی گیمز کھیلنے کا ہی مزہ آتا ہے۔ موبائل پر بھی لگے رہنے سے امی کی ڈانٹ کھاتی رہتی ہوں۔:(