نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ط سے طور طریقہ ہی لفظ بن رہا ہے۔ ویسے تو میں جب بھی یہاں آ کر لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔ کوئی نہ کوئی مشکل حرف ہوتا ہے۔:(
  2. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ابھی تھریڈز کی لسٹ مکمل نہیں ہوئی۔ لیکن فوٹو گرافی کا شامل کرنا ہے۔
  3. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    زیک، محفل پر تین سال کا لائف ٹائم گزرا ہے نا۔ چلیں شمشاد بھائی اور اعجاز انکل کا ہی کر دیتے ہیں۔ معلوماتی کا مطلب ہے کہ معلومات فراہم کرنے والا۔۔۔ معاون کا مطلب ہے مدد کرنے والا۔۔۔ مجھے تو فرق لگتا ہے اس میں۔ باقی لوگوں کا کیا خیال ہے؟
  4. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ہے نا چاند بابو۔۔ بہترین نیو میل اینٹری- کسی اور میں بھی نامزد ہونا چاہیے تو بتا دیں؟
  5. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    چاند بابو۔ آپ نظر نہ کہیں لگا دینا۔۔:grin:
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ہاں بھول گئی۔:( اب میں سروے بنانا شروع کرتی ہوں۔ اگر کسی نے اور نام دینا ہو تو جلدی ہی دے دے۔ ہاں۔۔۔فارغ ہوں نا۔۔ تو یہی کام کر رہی ہوں۔ اور اپنے آپ کو بےوقوف بھی کہہ رہی ہوں۔:p
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    کچھ مزید شامل کیے ہیں نام۔ دیکھ دیں کہ اور کون کون ہو سکتا ہے؟ میرے دماغ اس سے آگے نہیں جا رہا۔
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    سعود، ایک ایوارڈ تو آپ کو صرف میری طرف سے ملے گا۔ کسی اور نے اتنی مدد نہیں کی۔ جتنی آپ نے مدد کی۔۔۔ اس کے لیے شکریہ کا لفظ ہی چھوٹا لگ رہا ہے مجھے۔ چلیں اس فہرست کو لمبا کر دیتے ہیں۔ اس طرح میرا نام بھی آ جائے گا۔ میرا نام تو کہیں بھی نہیں آیا۔ ایک جگہ زبردستی گھسا دیا ہے۔۔۔ وہ بھی پتہ ہے...
  9. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    نہیں۔۔ کل سے ہی طبیعت خراب ہے۔ سر میں بھی درد ہے۔:( ٹینشن میں میرے سر میں بہت جلدی درد ہوتا ہے۔:(
  10. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    امن تھی نا۔۔ اس کا بھی ذکر کیا تھا۔۔ اس سے نئے کھانے کی ڈشز سیکھی تھیں۔ اس نے پکوڑوں کی جو ترکیب بتائی تھی۔۔ وہ گھر میں سب کو پکوڑے بہت پسند ائے تھے۔:grin:
  11. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    سعود، پسندیدہ فی میل اور میل ممبر میں نام دینا ہوں گے۔ اگر اگر اراکین نے خود سے نام لکھے تو سروے سسٹم میں انفرادی نتیجہ نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس لیے بہتر ہے کہ اس میں نام دے دیں۔ فیمیل میں۔۔۔ تعبیر سارہ سیدہ شگفتہ حجاب بوچھی ماوراء زونی جیہ زینب عندلیب مہوش علی میلز میں اعجاز اختر - الف عین...
  12. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    سعود، پسندیدہ فی میل اور میل ممبر میں نام دینا ہوں گے۔ اگر اگر اراکین نے خود سے نام لکھے تو سروے سسٹم میں انفرادی نتیجہ نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس لیے بہتر ہے کہ اس میں نام دے دیں۔ فیمیل میں۔۔۔ تعبیر سارہ شگفتہ میلز میں شمشاد زکریا نبیل وارث اور بھی ہو سکتے ہیں۔۔؟
  13. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    لسٹ تیار ہے۔ صرف بہترین موضوع اکھٹا کرنے رہ گئے ہیں اور لائبریری کے ایوارڈ باس کی منظوری کے بعد شامل کرنے ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کوئی نام رہ گیا ہو یا کوئی ایوارڈ رہ گیا ہو تو ابھی سے بتا دیں۔ بعد میں مجھ سے اس میں تبدیلی ممکن نہیں ہو گی۔ 1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اعجاز اختر...
  14. ماوراء

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    پھر تو مسئلہ حل ہو گیا۔ :) آپ ایسا کریں کہ بلاگ لکھنا شروع کریں۔ اور میں میرا پاکستان سے ایک بار پھر با کرتی ہوں۔ اور آپ اس بارے میں اپنے بلاگ پر ایک پوسٹ کرنا۔ پھر وہاں دیکھتے ہیں بلاگرز کیا کہتے ہیں۔ عمار بھی امتحانوں سے فارغ ہو جائے۔ کچھ اور بلاگرز سے بھی بات کرتی ہوں۔ جولائی میں اس کو...
  15. ماوراء

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    اچھا۔۔ کسی دن فون کرتی ہوں۔ تو بات کرواتی ہوں۔ میں نے سب کا اتنا ذکر کیا ہے کہ اب تو وہ سب کو ہی جانتی ہیں۔ کوئی کسی کا حوالہ دئیے بنا کوئی بات بتاؤں تو کہتی ہیں، کون سی دوست، کراچی والی، لاہور والی یا لندن والی ۔۔۔۔:grin:
  16. ماوراء

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    سعود، آپ اردو بلاگ لکھتے ہیں کیا؟؟ یہ پورٹل ترتیب کون دے گا؟ محفل پر بھی تھریڈ کھلا تھا شاید اس بارے میں۔ تجاویز وہاں بھی پوسٹ کریں، کیا معلوم کوئی اس بارے میں سوچے۔ میں نے تو میرا پاکستان سے کہا تھا، کہ ایوارڈز کی تجویز انہی کی تھی۔ لیکن ان کا کوئی جواب ابھی تک نہیں آیا۔
  17. ماوراء

    ہم تم - ازل

    http://www.youtube.com/watch?v=sBVcYYqaWPI ہم تم کھو نہ جائیں پاگل ہو نہ جائیں ہم تم کھو نہ جائیں پاگل ہو نہ جائیں تجھ بن جی نہ پائیں ایسا نہ ہو مر جائیں ہم تم کھو نہ جائیں پاگل ہو نہ جائیں پھیلی ہے خوشبو ساون کی پھولوں کے آنگن میں یاد بسی ہے ان بانہوں کی سانسوں کے دامن میں ہم نے کیسا روگ...
  18. ماوراء

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    سعود، میرا پاکستان (بلاگر) نے اس کے بارے میں سوچا تھا۔ اگر ان کی طرف سے کوئی پیش رفت ہو گی تو ہم کچھ کر سکیں گے۔ اور 10 بلاگرز کے ایوارڈ؟ میرا تو خیال ہے آجکل دس بلاگر بھی ایکٹو نہیں ہیں۔ اردو بلاگرز کی لسٹ تو میں نے اور عمار نے بنائی تھی۔ اور یہ لاثانی نمبر کیسے حاصل کر سکیں گے؟ اس کے بارے...
  19. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    شگفتہ، لائبریری کے ایوارڈ یہ ٹھیک ہیں؟؟ لائبریری پروف ریڈر لائبریری ٹائپسٹ لائبریری انفرادی کام لائبریری معاون رکن لائبریری بہترین کارکردگی لائبریری ٹیم ورک
  20. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    گپ شپ میں اتنے رکن؟؟ ڈیمزل کا اور سخنور کا انٹرویو بھی شروع ہوا تھا نا؟ فوٹوگرافی ہفتے کے مہمان اور اجتماعی انٹرویو بہترین تھریڈز کے ایوارڈ میں شامل کر لیتے ہیں۔ کھانے کی تراکیب میں دیکھ کر شامل کر دیتی ہوں۔ معلوماتی اتنے رکن ہیں؟ اس لسٹ کو آدھا کرنا ہو گا، اور اس میں زکریا کا نام ضرور...
Top