نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    خدا کے لے ۔۔۔

    ریلیز ہونے سے قبل کی اطلاعات کے مطابق فلم میں کئی متنازع موضوعات کو چھیڑا گیا ہے اور اس کے لیے انتہائی واہیات دلائل بھی پیش کیے گئے ہیں جو مذکورہ بالا مضمون میں بھی پیش کیے گئے ہیں۔ باقی مکمل تفصیلات تو فلم ریلیز ہونے کے بعد ہی پتہ چلیں گی۔ ویسے بھی دنیا بھر کو اسلامی تعلیمات کو رگڑنے کا موقع جو...
  2. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    باجی! بصد احترام عرض کردوں کہ مذہب اور سیاست کو چھوڑیں یہ معاشرہ بھاڑ میں کیوں جائے؟ مجھے صرف اسی جملے پر اعتراض تھا، باقی میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں، اس لیے اس بھاڑ میں جملے پر افسوس بھی ہوا۔ اب بچی لمبے لیکچرز والی بات تو آپ حکم کریں آج ہی سے لیکچرز بند کردوں گا :) بس خوش؟؟
  3. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    ذکریا بھائی! اگر جیو نیوز نہیں آتا تو مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کی خبروں کے حوالے سے آپ ایک بڑے ذریعے سے محروم رہیں گے۔ دوسری جانب جیو ٹی وی خالصتا تفریحی چینل ہے، جس میں ڈرامے اور دیگر فضول (میرے لحاظ سے) پروگرامات آتے ہیں خبریں صرف گھنٹے میں ایک مرتبہ ہیڈ لائنز کا بلیٹن آتا ہے۔ اور...
  4. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    برادر نوید! بصد احترام عرض کروں گا کہ ڈاکٹر شاہد کب حکومت کے حامی رہے ہیں؟
  5. ابوشامل

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    برازیل اور ارجنٹائن کے درمیان واقع اگوازو آبشار سے گرنے والا پانی اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ اس سے ہر سیکنڈ میں 6 اولمپک سوئمنگ پول بھرے جا سکتے ہیں۔ اس عظیم آبشار کی ایک خوبصورت تصویر دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل ربط پر جائیں اگوازو آبشار تصویر
  6. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    شگفتہ صاحبہ! اصل میں ڈاکٹر شاہد مسعود کے دلیرانہ رویے کے باعث ان کا حاجی عبد الرزاق (مالک اے آر وائی گروپ) کے ساتھ چلنا نا ممکن ہو گیا تھا، کیونکہ حاجی صاحب کے چینل چلانے کا مقصد صرف پیسہ کمانا تھا، جبکہ ڈاکٹر صاحب کے مطمع نظر حقیقت کو عوام تک پہنچانا، بس جب حکام بالا کی جانب سے ڈاکٹر صاحب پر...
  7. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    ارے نہیں مکی بھائی، مجھے آپ کی کسی رائے سے کوئی اختلاف نہیں، تمام باتوں سے اتفاق ہے، بلکہ میں نے جواب صرف معلومات میں مزید اضافے کے لیے دیا تھا۔ ویسے دیکھتے ہیں الجزیرہ کو، کیا کرتا ہے آکر !!!
  8. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    پسندیدگی کا شکریہ مکی بھائی، اصل میں میں اسی میدان (فیلڈ) کا آدمی ہوں۔ بات تو آپ کی درست ہے کہ ہمارے نیوز چینل بیرون ملک کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں، لیکن ایک بات آپ کو بھی ماننی پڑے گی کہ مقامی سطح پر وہ اپنی استطاعت سے بہت بڑھ کر کام کر رہے ہیں۔ میری معلومات کے مطابق تو ہمارے کسی نیوز چینل...
  9. ابوشامل

    پاکستانی چینلز

    خبروں کے حوالے سے معیاری چینل صرف "جیو" ہے حالانکہ ذاتی طور پر کئی مواقع پر اس کی رائے سے اختلافات رکھتا ہوں ;) لیکن خبروں اور مذاکروں کے اعتبار سے اس کی ساکھ دیگر تمام چینلوں سے زیادہ بہتر ہے۔ اے آر وائی ون ورلڈ حالانکہ کئی حوالے سے بہتر چینل ہے لیکن میں اسے اچھا چینل نہیں مانتا کیونکہ اسے...
  10. ابوشامل

    اردو کی بورڈ کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

    السلام وعلیکم نبیل بھائی! امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ جس ادارے میں میرا پہلی بار اردو ٹائپنگ سے واسطہ پڑا تھا وہاں اردو ٹائپنگ کے لیے ہر کمپیوٹر کے کی بورڈ پر اسٹیکر چپکانے کا نظام تھا اور اس کے لیے ہر کمپیوٹر کے لیے ایک شیٹ مہیا کی جاتی تھی جو ٹرانسپیرنٹ تو نہیں ہوتی تھی لیکن اس میں انگریزی الفاظ...
  11. ابوشامل

    غازی عبد الرشید ثانی

    جی ہاں ساجد! مجھے بھی کچھ ایسے ہی لگ رہا ہے اسی لیے حیرت ہوئی کہ شاید یہ خبر غلط ہو، لیکن اس کی تردید میں کوئی خبر شائع ہوئی یا نہیں، آپ یا کوئی اور محفل دوست بتا سکتا ہے۔
  12. ابوشامل

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    نبیل بھائی! بہت بہت مبارک ہو، ویسے مجھے اب تک یہ پتہ نہیں چلا کہ یہ آپ کی کون سی سالگرہ ہے؟
  13. ابوشامل

    سانحہ لال مسجد

    آپ نے اپنے احساسات کو جس طرح قلمبند کیا ہے وہ مجھ سمیت تمام درد دل رکھنے والے افراد کو رلانے کے لیے کافی ہے۔ میرے خیال میں سیاست کے فورم کے متحرک اراکین ایک دوسرے سے بہت بدظن ہو چکے ہیں، میں سانحہ لال مسجد کے بعد کئی روز اس حالت میں نہ آ سکا کہ کچھ لکھ سکوں اور اس دوران محفل پر بہت گرما گرم...
  14. ابوشامل

    غازی عبد الرشید ثانی

    یہ خبر پڑھ کر مجھے بہت حیرت ہوئی، یہ خبر ایکسپریس کے علاوہ دیگر کئی اخبارات کی زینت بھی بنی ہے، ملاحظہ کیجیے:
  15. ابوشامل

    لال مسجد - اب کیا ہوگا

  16. ابوشامل

    لال مسجد آپریشن شروع

    بہت کچھ کہا گیا، بہت کچھ لکھا گیا، سب کچھ پڑھنے کے باوجود کچھ کہنے کا حوصلہ نہیں کر پا رہا، نہ اتنے دنوں میں یہ ہمت ہوئی، حالانکہ اتنے دن گذر گئے، بے چین دل کو کچھ قرار تو آ گیا ہے(کاروبار دنیا چیز ہی ایسی ہے، بڑے سے بڑا غم بھلا دیتی ہے) ہاں البتہ زندگی بھر دل میں کسک ضرور رہے گی۔ ان دنوں میں...
  17. ابوشامل

    اطلس القرآن

    معروف ادارے دارالسلام کی ویب سائٹ نظروں سے گذری تو وہاں دو انتہائی انوکھی کتب نظر آئیں ایک کا نام اطلس القرآن اور دوسری کا نام اٹلس سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تھا۔ دونوں کتب کا مطالعہ کیا انتہائی بے مثل کتابیں ہیں اور ادارے کا یہ دعوی درست نظر آتا ہے کہ اپنی نوعیت کی اردو میں پہلی کتابیں ہیں۔...
  18. ابوشامل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    بہت شکریہ نبیل صاحب! اب کچھ سہولت ہو گئی ہے۔
  19. ابوشامل

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    راہبر میاں! بہت خوب! پی ٹی وی کے کیا کہنے جناب! یہ تو آپ نے خوب لطیفہ سنایا نیوکلیئر ہتھیاروں والا۔ لگتا ہے کسی نے پی ٹی وی نیوز کو بالکل صحیح پٹی ہوئی نیوز کہا تھا۔ اور فرضی صاحب! ایک محب وطن شہری ہونے کی حیثيت سے میری بھی خواہش تو یہی ہوگی کہ کوئی نیا طوفان کھڑا نہ ہو لیکن جس طرح کے واقعات...
  20. ابوشامل

    لال مسجد آپریشن شروع

    مجھے تو صبح سویرے اٹھتے ہی یہ افسوسناک خبر ملی کہ لال مسجد پور جامعہ حفصہ پر آپریشن کردیا گیا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق 50 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ حقیقتا پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ اس حوالے سے میں گذشتہ پوسٹ میں کئی خدشات کا اظہار کر چکا ہوں جو درج ذیل...
Top