نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    ہفففففففففف !! نبیل بھائی آپ کے موڈ کو اردوانے کے عمل نے تو دماغ ٹھکانے لگا دیا، ایک تو اردو میں اتنے "نفیس" فونٹ کی کمی اور دوسرا اتنا چھوٹا موڈ آئیکن!!! اف میرے اللہ!!! خیر میں نے سوچا کہ اس سے پہلے تمام آئیکنز کو خراب کروں ایک دو آپ کو بھیج کر منظوری لے لوں۔ دو موڈ آئیکن آپ کو ای میل کیے ہيں،...
  2. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    قسیم بھائی آپ کے لیے دو اچھی خبریں ہیں کہ اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے اور لہو کے قطرے تو اس وقت میرے پاس موجود ہے اور انشاء اللہ میں آج ہی دو پوسٹس کھول کر انہیں اپ لوڈ کر دوں گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ والسلام
  3. ابوشامل

    میرے حضور دیکھیے پھر آ گیا مقام غم

    دعا تو میری بھی یہی ہے، اللہ ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین شکریہ ضبط! محب صاحب! آپ کی توجہ کا شکریہ۔ آمین ثم آمین
  4. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    شکریہ فرحت اور ضبط
  5. ابوشامل

    میرے حضور دیکھیے پھر آ گیا مقام غم

    مندرجہ ذیل نظم جو شاید مصر میں اخوان المسلمون پر حکومتِ وقت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم پر لکھی گئی تھی، لیکن مجھے معلوم نہ تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب مجھے یہ نظم اپنے ملک کے شہریوں اور حالات پر لکھنا پڑے گی، :( ۔ اس کا آڈیو ربط درج ذیل ہے جہاں سے اسے سنا جا سکتا ہے میرے حضور...
  6. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    نواز صاحب میری اب آپ کی پوسٹس کی تعداد پر نظر پڑی ہے تو معلوم ہوا کہ یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے۔ تو میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔ انشاء اللہ آپ یہاں بہت اچھا وقت گذاریں گے۔
  7. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    پسندیدگی کا شکریہ فرحت، میرا ارادہ دیگر چند نظمیں بھی اپ لوڈ کرنے کا ہے جو ماضی اور موجودہ حالات کی عکاسی کرتی ہیں۔ انشاء اللہ آپ کو پسند آئیں گی۔ بہت شکریہ راہبر پسندیدگی کا، انشاء اللہ آپ کو اگلی نظمیں بھی پسند آئیں گی۔ قادری صاحب نوازش، ویسے کہیں آپ اسے میری لکھی نظم تو نہیں سمجھ رہے؟...
  8. ابوشامل

    لال مسجد نماز جمعہ

    ساجد بھائی کوئی مزید تازہ اپ ڈیٹ دیجیے گا۔ میرے خیال میں لال مسجد کا جو "تقدس" پامال ہونا تھا ہو چکا اب اس کی بطور مسجد کوئی حیثیت باقی نہیں رہی، جہاں سرکاری فوج جوتوں سمیت کئی دن کھڑی رہی وہ کیسی مسجد ؟؟ اور اس کی تزئین و آرائش دیکھ کر مجھے قدیم زمانے کے وہ بادشاہ یاد آتے ہیں جو کسی شہر کے...
  9. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    آج مدتوں بعد نجانے کیوں یہ نظم یاد آ رہی ہے، بہت مرتبہ سنی اور سننے کے بعد سوچا کہ اسے دیگر ساتھیوں کے ساتھ بھی share کروں۔ شاعر کا نام مجھے معلوم نہیں البتہ اس کا آڈیو ورژن اپ لوڈ کیے دیتا ہوں، اس نظم کا اصل مزا سننے میں ہی ہے۔ مندرجہ بالا ربط سے ڈاؤن لوڈ کر لیں: کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں...
  10. ابوشامل

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    یہاں کچھ حضرات ترکی کے حالات کا موازنہ پاکستان سے کر رہے ہیں حالانکہ دونوں کے حالات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ترکی مسلم ممالک میں سب سے پہلا سیکولر ملک ہے اور جہاں آج تک سیکولر پرستوں کا زور ہے اور فوج ایسا ادارہ ہے جو سیکولر ازم کا محافظ سمجھا جاتا ہے اور اس نے کئی مرتبہ مداخلت کر کے جمہوری...
  11. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    نبیل بھائی درست کہ ہرہے ہیں گرافکس کو مندرجہ بالا "ٹیکسٹ" کے سائز سے بڑا کرنا غلطی ہوگی میں کوشش کرتا ہوں کہ اتنے چھوٹے فونٹ میں کوئی کام ہو سکے۔ فی الحال تو نبیل بھائی کے ای میل کردہ گرافکس ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ ایک دو روز میں اردویا لوں گا۔ انشاء اللہ
  12. ابوشامل

    اب سسک سسک کر کیا جینا؟

    خاور! بہت اچھی نظم ہے اور خون جگر سے لکھی گئی ہے خصوصاً مندرجہ بالا اشعار میں غازی کا لفظ مجھے مغموم کر گیا۔ اللہ ہمیں شہادت کی موت دے
  13. ابوشامل

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    بدیع الزماں سعید نورسی کے بارے میں زیادہ تو نہیں پڑھا لیکن ثروت صولت صاحب کی کتاب "ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ" کے مطالعے کے دوران ان کا ذکر آیا تھا۔ البتہ مجھے اتنا ضرور یاد ہے کہ ثروت صاحب نے ان پر ایک کتاب تحریر کی ہے کیونکہ ترکی زبان پر وہ عبور رکھتے ہیں اس لیے ترکی کی تاریخ پر صولت صاحب نے...
  14. ابوشامل

    اردو سلیکس کی تیاری

    بہت شکریہ مکی بھائی! ڈيفالٹ وال پیپر بھی آپ کی صوابدید پر چھوڑ رکھا ہے، اور موجودہ وال پیپرز میں کن کو نکالنا ہے اس کی نشاندہی میں کچھ دیر بعد کردوں گا۔ بہت شکریہ راہبر! آپ کی حوصلہ افزائی سے کام کا جذبہ قائم رہے گا۔ بہت شکریہ fatehh صاحب محترم و عزیز اعجاز صاحب! آپ کی حوصلہ افزائی...
  15. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    یہ وال پیپر اس پوسٹ پر ہیں: اردو سلیکس کی تیاری
  16. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    خیر نبیل بھائی! کہتے تو آپ ٹھیک ہیں، سب سے بڑا مسئلہ ان گرافکس کو اردوانے میں جو پیش آئے گا وہ ہوگا اتنے چھوٹے اور کھلے فونٹ کا استعمال، جو اس کے اندر واضح طور پر نظر بھی آئے۔ اور میرے خیال میں مائیکروسافٹ کا tahoma فونٹ بہترین رہے گا۔ بہرحال آپ مجھے ارسال کر دیں، میں اس پر کام کر کے دیکھ لوں گا...
  17. ابوشامل

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    معروف کالم نگار شاہنواز فاروقی نے ترکی میں انتخابات کے حوالے سے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے جو اہلیان محفل کی نذر ہے:
  18. ابوشامل

    اردو سلیکس کی تیاری

    تو یہ تھے جناب کل 15 "Wallpapers"، اگر مزید درکار ہوں تو خاکسار کو یاد کر لیجیے گا۔ والسلام
Top