نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو سلیکس کی تیاری

    مکی بھای کی درخواست پر "اردو سلیکس" کے لیے چند "Wallpaper" بنائے ہیں، امید ہے تمام دوستوں کو پسند آئیں گے، ان میں سے سوائے ایک دو کے تمام وال پیپر اِس ناچیز کی کاوش ہیں۔
  2. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    دل و جان سے حاضر ہیں، نبیل بھائی آپ مجھے گرافکس ای میل کر دیں، میں اپنا ای میل ایڈریس آپ کو ذ پ میں بھیج دیتا ہوں۔ والسلام
  3. ابوشامل

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    اب تک کے نتائج: ترکی کی موجودہ اقتصادی و معاشی صورتحال کا ایک جائزہ جس کے مطابق اے کے پارٹی کے دور میں فی کس آمدنی جو 2002ء میں 2598 ڈالرز تھی اب 5477 ڈالرز ہو گئی ہے۔ جی این پی 181 ارب سے 400 ارب ڈالرز پر پہنچا، برآمدات85.14 ارب سے 36.05 ارب ڈالرز تک پہنچیں، بے روزگاری کی شرح 10.03 سے...
  4. ابوشامل

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    برادر باسم! بصد احترام عرض کروں کہ میٹروپولیٹن کا ترجمہ کسی طرح "شہریت" نہیں ہو سکتا کیونکہ اردو میں شہریت کا لفظ "Citizenship" کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن یعنی "فاروق کو برطانیہ کی شہریت مل گئی"۔ میرے خیال میں بجائے ترجمے میں پڑنے کے ہم اسے شہری خبریں لکھ سکتے ہیں یا شہر، شہر، گاؤں، گاؤں یا...
  5. ابوشامل

    اردو کی بورڈ کے بارے میں معلومات فراہم کریں!

    ڈاکٹر صاحب نے اچھی توجہ دلائی ہے پاکستان کے تمام شہروں میں ایسے کلیدی تختے دستیاب ہیں جن پر انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں (صوتی) کلید بھی درج ہیں۔ لیکن بات دراصل یہ ہے کہ کیونکہ یہ کلیدی تختنے مقامی طور پر تیار کردہ ہیں اس لیے ان کا معیار اتنا اعلی نہیں اور keys بھی جلد خراب ہو جاتی ہیں۔ علاوہ...
  6. ابوشامل

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں، اللہ آپ کو زندگی بھر کی خوشیاں دے، دلوں میں محبت کبھی کم نہ ہو، اور سب سے بڑھ کر ایسی نیک صالح اولاد دے جو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اخروی زندگی میں والدین کی نجات کا باعث ہو۔ آمین!۔ سدا خوش رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
  7. ابوشامل

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    چند روز قبل میرے ماموں ترکی سے واپس آئے ہیں، تو میں نے ان سے پوچھا کہ وہاں تو لا دینیوں کا بڑا زور نظر آ رہا ہے اور انہوں نے حقیقی ملین مارچ کر کے حکومت وقت پر واضح کر دیا ہے کہ عوام ان کے ساتھ ہے، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ کیا اے کے پارٹی دوبارہ انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو سکے گی؟ تو انہوں نے کہا...
  8. ابوشامل

    جسٹس افتخار بحال

    میری طرف سے بھی تمام ساتھیوں اور اہل پاکستان کو مبارک ہو لیکن اس سلسلے میں سب سے اہم نکتہ سیفی نے اٹھایا ہے، اور اس دلیل نے واقعی مجھے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
Top