نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    انیس صاحب! رہنمائی کا بہت شکریہ، میں آپ کے مشورے پر عمل کر کے دیکھتا ہوں۔
  2. ابوشامل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    محسن بھائی! بہت شاندار تعارف کرایا آپ نے، اشتیاق میں اور اضافہ ہو گیا ہے۔ :)
  3. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا

    کئی دوستوں کی جانب سے اردو وکیپیڈیا میں "اردو ویب پیڈ" enable کرنے کا طریقہ کار پوچھا گیا ہے۔ جب مذکورہ بالا ٹیوٹوریل لکھا گیا تھا تو اس میں ایک دوسرے صارف کی monobook کو import کرکے ویب پیڈ enable کرنے کی ترکیب بتائی گئی تھی لیکن شاید اُس صارف نے اپنی monobook میں تبدیلی کر دی ہے جس کے باعث...
  4. ابوشامل

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    چلیے جی! ابھی ابھی ایک نئی خبر پڑھنے کو مل گئی: "افواج کی ایک تقریب میں ترک چیف آف اسٹاف اور دیگر اعلی جرنیلوں نے نئے صدر عبد اللہ گل کو سلیوٹ نہیں کیا حالانکہ صدر ہونے کے ناطے وہ ترکی کی افواج کے کمانڈر ان چیف بھی ہیں۔ یہ بھی واضح رہے کہ اس تقریب میں ان کی اہلیہ خیر النساء شریک نہیں تھیں۔"
  5. ابوشامل

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    ظفری بھائی! السلام وعلیکم! آپ نے بہت اچھے طریقے سے آسان الفاظ میں وضاحت کر دی ہے۔ شکریہ
  6. ابوشامل

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    بھائی الف نظامی! میں مجلس عمل کے حوالے سے آپ کے کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتا کیونکہ یہ اس پوسٹ کا موضوع نہیں اور نہ ہی میں ان پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ ترکی کے موجودہ حالات کے حوالے سے اگر کوئی سوال پوچھنا ہو تو پوچھ سکتے ہیں
  7. ابوشامل

    KarachiOS

    لینکس پاکستان والے میرے خیال میں اردو پر اتنا دھیان نہیں دیں گے، ان کے فورم پر اردو کا ایک لفظ بھی درج نہیں تو وہ اردو کو بھلا خاطر میں کیوں لائیں؟ ان کے فورم کے ارکان کو بھی شاید اردو سے لگاؤ نہیں اس لیے شاید بات فونٹ اور کلیدی تختے سے آگے نہ بڑھ سکے۔ بہرحال یہی بہت ہے کہ پاکستان میں لینکس پر...
  8. ابوشامل

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    میرے پیارے بھائی الف نظامی! میں نے بھی تو یہی کہا ہے کہ انہیں اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے، صرف فضل الرحمن کو ہی نہیں دیگر جماعتوں کو بھی۔ صرف اسلام اور قرآن کا نعرہ لگا کر عوام کو خوش نہیں کیا جا سکتا بلکہ اسلامی نظام کے لیے انہیں نہ صرف انہیں خود عملی نمونہ بن کر دکھانا ہوگا بلکہ عوام کی خوشحالی...
  9. ابوشامل

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    میرے خیال میں اس امر کا اندازہ ترکی والوں کو خوب ہے کہ یورپی یونین کی رکنیت انہیں نہیں ملنے والی۔ اور یورپی یونین کو اس کا نقصان ہی ہوگا کیونکہ اگر ترکی یورپی یونین سے مایوس ہوا تو اس کے مسلم ممالک سے تعلقات بڑھیں گے جس سے مغرب ایک اہم فریق سے محروم بھی ہو سکتا ہے۔ خیر! میں اس بحث میں نہیں...
  10. ابوشامل

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    برادر شاکر ! میرے پاس تو ان پیج کا ٹیکسٹ کمبائن کرتے ہی ٹوٹ جاتا ہے، چند الفاظ درست لکھے ہوتے ہیں باقی کے الفاظ اور نقط بکھر جاتے ہیں۔ اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟
  11. ابوشامل

    منظر بھوپالی حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی۔۔منظر بھوپالی

    بہت اعلی انتخاب ہے، مصلحت پسندوں کی بات بھی خوب کہی۔
  12. ابوشامل

    سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں

    بہت خوبصورت خیالات پیش کیے ہیں آپ نے! لاجواب
  13. ابوشامل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    سولنگی صاحب! یہ تو کمال کا فونٹ ہے، بہت شاندار، اس کا شدت سے انتظار ہے، کیونکہ میں اسے لینکس پر استعمال کرنا چاہتا ہوں جہاں اس وقت کوئی نستعلیق فونٹ کام نہیں کرتا۔ امید ہے انتظار کی یہ گھڑیاں طویل نہیں ہوں گی
  14. ابوشامل

    محفل کا نیا لوگو اوراوپر کا مینو

    جی ساجد! یہ لوگو شاکر القادری بھائی کا کارنامہ ہے، جو بہرحال "برقی خطاطی" میں میرے استاد ہیں ، بہت شکریہ شاکر بھائی۔ :)
  15. ابوشامل

    فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

    ایکسپریس جیسے اخبار سے اتنی بڑی غلطی کی توقع نہیں تھی، اس سب ایڈیٹر کی تو آج خیر نہیں ہوگی۔ درمیان والے کی تو شکل بھی مل رہی ہے ;) ڈکٹیشن نہیں لیتے "املاء" لیتے ہیں ;)
  16. ابوشامل

    اقوال مِس زریں

    ہاہاہاہاہاہاہا :):):)
  17. ابوشامل

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ سیاست کے فورم کو نجانے کس کی نظر لگ گئی، اس قدر تہذیب سے گری ہوئی گفتگو کی جا رہی ہے، حالانکہ کچھ عرصہ قبل بھی بڑی زور دار بحثیں ہوتی تھیں لیکن کبھی بھی تہذیب و شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا جاتا تھا، منتظمین اس جانب توجہ دیں۔
  18. ابوشامل

    ایوارڈز 2007

    تمام انعام یافتگان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک! دعا ہے کہ آپ کی صلاحیتیں مزید بہتر ہوں، اور ہم طالبانِ علم کی پیاس بجھتی رہے۔ :)
  19. ابوشامل

    اقوال مِس زریں

    شمشاد بھائی! یہ مس زریں (Miss Zareen) کون ہیں؟ ;)
  20. ابوشامل

    in dogs we trust

    سونے میں تولنے کے قابل بات لکھی ہے آپ نے!
Top