نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اردو محفل میں خوش آمدید ڈاکٹر نعیم جشتی صاحب
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سانحۂ اوجڑی کے 32 سال، اصل میں کیا ہوا تھا؟

    ہمیں سخت اعتراض ہے کہ جنرل صاحب کے نام کے ساتھ امیرالمئومنین کیوں نہیں لکھا گیا!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    خوبصورت غزل۔ واہ۔ کیا اچھا ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    صفحے کے نیچے کی سمت ، تبصرہ کے لیے ایک چھوٹی ونڈو موجود ہوگی۔ اس میں لکھ کر پوسٹ کیجیے

    صفحے کے نیچے کی سمت ، تبصرہ کے لیے ایک چھوٹی ونڈو موجود ہوگی۔ اس میں لکھ کر پوسٹ کیجیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    فی الحال کچھ پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں کررہے ہیں!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے تمام مراسلوں کو مندرجہ ذیل لڑی میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اسی لڑی میں پوسٹ...

    آپ کے تمام مراسلوں کو مندرجہ ذیل لڑی میں منتقل کردیا گیا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اسی لڑی میں پوسٹ کریں https://www.urduweb.org/mehfil/threads/ڈاکٹر-نعیم-چشتی-کی-غزلیات.111316/
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    پنجابی اصل نظم بھی ساتھ ہی ہے۔ جاسمن بٹیا کے مراسلے کو نتھی کیا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    صاحب یہ کون سا بے نامی عالمی خبر رساں ادارے ہے جو کھٹمنڈو سے جو نیپال میں واقع ہے، انڈونیشیا کی خبر دے رہا ہے۔ یقیناً یہ یو تھیںوں کا خبر رساں ادارہ رہا ہوگا!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ملاحظہ فرمائیے دیوانِ ڈاکٹر نعیم چشتی ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    عشق کی بات بیسوا جانیں ہم بہو بیٹیاں یہ کیا جانیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    شکریہ! آپ کے جذبات شاعر تک نہیں پہنچا سکتے کہ تاحال شاعر ہمارے لیے نامعلوم ہے۔ نیز ہم نے صرف ترجمہ کیا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    آپ ہی بتائیے احساں صاحب، ہمیں تو علم نہیں!!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    آداب عرض ہے اَشفاق بھائی
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے نہ اقبال نے توبہ کی تھی اور نہ ہی منصور نے انالحق کے علاوہ کہا تھا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    تب تو اقبال بھی مسلمان تھے یا نہیں۔ اور ’’انا الحق‘‘ کہنے والا؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اس حساب سے اقبال کا مکمل کلام دال ہے جری ہونے پر۔ ان پر بھی کوئی حکم صادر فرمائیے!
Top