شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اہلیان اردو محفل۔

آج دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہے۔ میز بھی بالکل صاف ہے اور آتے دو چھٹیاں ہیں۔
 
جی بھیا ضرور کروں گی :)
اوکے بھیا میں اب جاتی ہوں اس سے پہلے کہ مجھے امی سے ڈانٹ پڑے :)
اپنا خیال رکھیئے گا :) شب بخیر :)

امی جان ڈانٹنے کو ہوں تو بھاگ کر بھیا کے پیچھے چھپ جائیے گا۔ :) :) :)
بے شمار مسکانیں اور خوشیاں بٹیا کا نصیب ہوں۔ :) :) :)
اللہ حافظ! :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔

لیکن تمہیں بتاؤں کچھ دن ہوئے ہماری بلی ایک بھورے رنگ کے بچے کی ماما بن گئی ہے۔ اب تو اچھا خاصا چلنے بھی لگ گیا ہے۔ اتنا پیارا سا ہے کہ کیا بتاؤں۔ اپنی ماما کے ساتھ اتنی شرارتیں کرتا ہے خاص کر اس کی دُم کے ساتھ۔ وہ بھی بیٹھی اپنی دُم کو ہلاتی رہتی ہے اور یہ اسے پکڑنے کے لیے چھوٹی چھوٹی چھلانگیں لگاتا رہتا ہے۔
 
غدیر زھرا

آآآ شرارتی اپنی ماما سے لاڈ کرتا ہو گا :lovestruck:
چاچو آپ ان کی تصویر بنایئے گا ناں پھر ہمیں دکھائیے گا :)
 
Top