ابن سعید
خادم
کچھ پلان نہیں کیا بھیا۔ فراغت ہے لیکن کوئی مشغلہ ہی نہیں ملتا وہی روٹین کے گھر کے کام دوست کو کال کروں گی کوئی کتاب پڑھوں گی محفل میں تانک جھانک کرتی رہوں گی
بٹیا کو کس قسم کی کتابیں پسند ہیں؟
کچھ پلان نہیں کیا بھیا۔ فراغت ہے لیکن کوئی مشغلہ ہی نہیں ملتا وہی روٹین کے گھر کے کام دوست کو کال کروں گی کوئی کتاب پڑھوں گی محفل میں تانک جھانک کرتی رہوں گی
السلام علیکم اہلیان اردو محفل۔
آج دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہے۔ میز بھی بالکل صاف ہے اور آتے دو چھٹیاں ہیں۔
میں ہر قسم کی کتابیں پڑھتی ہوں بھیا تاریخ کی ، اسلامک، افسانوں کی کتب ، شعری مجموعے، نثری ادب، تصوف پر مبنی کتببٹیا کو کس قسم کی کتابیں پسند ہیں؟
میں ہر قسم کی کتابیں پڑھتی ہوں بھیا تاریخ کی ، اسلامک، افسانوں کی کتب ، شعری مجموعے، نثری ادب، تصوف پر مبنی کتب
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم اہلیان اردو محفل۔
آج دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہے۔ میز بھی بالکل صاف ہے اور آتے دو چھٹیاں ہیں۔
جی بھیا ضرور کروں گیبہت خوب! آج جو بھی پڑھیے گا اس میں کوئی عمدہ بات ملے تو محفل میں شریک کیجیے گا۔
جی بھیا ضرور کروں گی
اوکے بھیا میں اب جاتی ہوں اس سے پہلے کہ مجھے امی سے ڈانٹ پڑے
اپنا خیال رکھیئے گا شب بخیر
جزاک اللہ ۔ آمینامی جان ڈانٹنے کو ہوں تو بھاگ کر بھیا کے پیچھے چھپ جائیے گا۔
بے شمار مسکانیں اور خوشیاں بٹیا کا نصیب ہوں۔
اللہ حافظ!
جزاک اللہ ۔ آمین
فی امان اللہ
امیوں کی ڈانٹ سے نہیں ڈرنا چاہیے۔ یہ تو لڑکیوں کے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہیں۔جی بھیا ضرور کروں گی
اوکے بھیا میں اب جاتی ہوں اس سے پہلے کہ مجھے امی سے ڈانٹ پڑے
اپنا خیال رکھیئے گا شب بخیر
صد فیصد متفق امی کی میں اتنی لاڈلی ہوں سو تھوڑی بہت گڑبڑ کر دیتی ہوں پھر ڈانٹ تو پڑنی ہوتی ہے ناںامیوں کی ڈانٹ سے نہیں ڈرنا چاہیے۔ یہ تو لڑکیوں کے لیے وٹامن کا درجہ رکھتی ہیں۔
بالکل پڑنی چاہیئےتو اس سے کیا ہوتا ہے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ بلا ناغہ امیوں سے ڈانٹ پڑنی چاہیے۔
میں بھی نہیں آئیمیں تو نہیں آئی یہاں
آآآ شرارتی اپنی ماما سے لاڈ کرتا ہو گاوہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔
لیکن تمہیں بتاؤں کچھ دن ہوئے ہماری بلی ایک بھورے رنگ کے بچے کی ماما بن گئی ہے۔ اب تو اچھا خاصا چلنے بھی لگ گیا ہے۔ اتنا پیارا سا ہے کہ کیا بتاؤں۔ اپنی ماما کے ساتھ اتنی شرارتیں کرتا ہے خاص کر اس کی دُم کے ساتھ۔ وہ بھی بیٹھی اپنی دُم کو ہلاتی رہتی ہے اور یہ اسے پکڑنے کے لیے چھوٹی چھوٹی چھلانگیں لگاتا رہتا ہے۔
میں بھی نہیں آئی