نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بہت شکریہ علی وقار بھائی! لکھا تو ویسے عش عش ہی جاتا ہے اس ربط پر دیکھیے...

    بہت شکریہ علی وقار بھائی! لکھا تو ویسے عش عش ہی جاتا ہے اس ربط پر دیکھیے: http://udb.gov.pk/result.php?search=%D8%B9%D8%B4+%D8%B9%D8%B4+%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7&posi=offline&__ncforminfo=KnON3kkZj0j4tlNjkZ3AXaLk0bmm6B0ebhfgOKYcEs1CqAUUCcPFWhT7izlg6ajVhOKw7u043cusunHhx9VwJHW1IwcNmENQT1LcXS8HoFg%3D
  2. محمداحمد

    تبصرہ ٴکُتب | جپسی - مستنصر حسین تارڑ...

    تبصرہ ٴکُتب | جپسی - مستنصر حسین تارڑ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/07/Book-Review-Gypsy-MHT.html
  3. محمداحمد

    آمین

    آمین
  4. محمداحمد

    ذوالحجۃ کے پہلے عشرے کی اہمیت ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

    باب: ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان۔ ہم سے محمد بن عرعرہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے سلیمان کے واسطے سے بیان کیا، ان سے مسلم بطین نے، ان سے سعید بن جبیر نے، ان سے عبداللہ بن عباس ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ان دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے...
  5. محمداحمد

    یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ ، کہیں عزم اور کہیں گِلہ۔۔۔کوئی بارِ دوشِ زمیں رہا، کوئی کہکشاں سے گزر...

    یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ ، کہیں عزم اور کہیں گِلہ۔۔۔کوئی بارِ دوشِ زمیں رہا، کوئی کہکشاں سے گزر گیا۔ مقبول نقش
  6. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    سات صفحات پڑھ کر یہ خاکسار اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ وسیم بھائی سے پوچھ کر ڈیڑھ درجن محفلین کو کم از کم ڈیڑھ ماہ کے لئے معطل کر دیا جائے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ :) :) :) چونکہ ہم بھی محفل کے پرانے ہم نشین ہیں اور ہمیں بھی اکثر نوسٹلجیا کے دورے پڑتے ہیں اس لئے ان ڈیڑھ درجن افراد میں ہمیں...
  7. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    :rollingonthefloor: دلچسپ بلکہ بقول خلیل بھائی مزیدار مزیدار :D:p ہم فی الحال ڈنڈنے لگانے اور ہٹانے سے گریز کر رہے ہیں کہ اوپر کی تمام پوسٹ (ڈنڈوں) سے بچتے بچاتے یہاں تک پہنچے ہیں۔ :ROFLMAO:
  8. محمداحمد

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    آپ کو تو بہت زیادہ اُجرت ملنے والی ہے۔ :in-love: آپ کو گراں فروشی پر گرفتار کیا جانا چاہیے۔ :D:p
  9. محمداحمد

    فہمیدہ کی کہانی‘ سنانے والی بیگم خورشید شاہد چل بسیں۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  10. محمداحمد

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    اس شخص کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے کہ کارِ سرکار (مہنگائی) میں مداخلت کا مرتکب بنا۔
  11. محمداحمد

    Make a difference....be the best you

    Do expect your reward by your Allah and you will never be disappointed.
  12. محمداحمد

    Make a difference....be the best you

    Such selfless efforts are really the essence of humanity.
  13. محمداحمد

    اگر آپ صورتِ شیخ رشید کہتے تو بہتر رہتا ۔ شہباز شریف نے تو غالباً دو شادیاں کی ہوئی ہیں۔ :) :) :)

    اگر آپ صورتِ شیخ رشید کہتے تو بہتر رہتا ۔ شہباز شریف نے تو غالباً دو شادیاں کی ہوئی ہیں۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    پیا ملن کی چاہ

    یہاں غالباً یہ ذکر ہے کہ اس زندگی میں انسان اللہ کو نہیں دیکھ سکتا۔ قران مجید کی یہ دو آیات بھی دیکھیے جس میں اُن لوگوں کا ذکر ہے جو اللہ کی رضا پا لیں گے ۔ اُن کے چہرے ترو تازہ ہوں گے اور وہ اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌۙ اُس روز کچھ چہرے تر و تازہ ہونگے...
  15. محمداحمد

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    فوٹو شاپ میں بن جائے گی۔ :)
  16. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    صد شکر کہ ہم نے اتنا بڑا نقشہ نہیں کھینچا۔ :wasntme::):)
  17. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! :aadab: ہاہاہاہا۔۔۔! یہاں ہمیں عبدالرؤوف بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ ہمارے پہنچنے سے پہلے یہ معمہ حل کرو ا دیا۔ :) جزاک اللہ! آپ بھی شاد آباد رہیے اور لکھتی رہیے۔ :)
  18. محمداحمد

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خوش آمدید! :) لگتا تو یہی ہے کہ ہم نے آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید نہیں کہا ہے۔ (تیرہ صفحات کھنگالنے کی ہمت و فرصت نہیں ہے۔ ویسے اول الذکر بھی "نہ" کہنے کے لئے کافی ہے، تاہم موخر الذکر کا رونا بھی گاہے گاہے روتے رہنا چاہیے۔ :) ) چلیے دیر آید درست آید! :eek::thinking:
  19. محمداحمد

    ہاہاہاہا :) نہیں حسرتوں کے داغ بچھا کر لیٹ گئ ہوں گی۔ :)

    ہاہاہاہا :) نہیں حسرتوں کے داغ بچھا کر لیٹ گئ ہوں گی۔ :)
Top