نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ! عبداللہ کافی مشہور ہے۔ لیکن میں نے وہ بھی نہیں پڑھا۔ :)
  2. محمداحمد

    سَمت شمارہ 53 اکتوبر تا دسمبر 2021ء کا اجراء

    ماشاء اللہ بہت خوب! کسی بھی ادبی رسالے کی سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ وہ بلا تعطل نکلتا رہے اور اپنا معیار برقرار رکھے۔ "سمت" اُن گنے چُنے چند ادبی جریدوں میں سے ایک ہے۔ بہت بہت مبارکباد محترم اعجاز عبید صاحب!
  3. محمداحمد

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    آج کل کہاں ہیں خرم بھائی آپ؟ اسکول تھا آپ کا غالباً ۔ کیسا چل رہا ہے؟
  4. محمداحمد

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    پاک لینکس کیا مکمل اردو میں ہے؟ کیسا رہا آپ کا تجربہ! میں لینکس کا نسبتاً مبتدی صارف ہوں ۔ اوبنٹو پر ہی تھوڑا بہت کام کیا ہے۔
  5. محمداحمد

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    او ایس کا کوئی ربط نہیں ہے تحریر میں؟
  6. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Atomic Habits - James Clear
  7. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ ہاشم ندیم کیسے رائٹر ہیں۔ میں آج کل ہاشم ندیم کے لکھے ناول پر مبنی ڈرامہ دیکھ رہا ہوں ۔ پری زاد۔ بہت عرصے بعد کوئی دڑامہ باقاعدہ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ کہانی بس ٹھیک ہی ہے وقت گزاری کے لئے۔
  8. محمداحمد

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    السلام علیکم ایڈیٹر میں دیگر آئکنز کے ساتھ تین عمودی نقطے بھی موجود ہیں ۔ یہ اضافی اختیارات کے لئے ہیں۔ ان پر کلک کیجے ۔ پھر ایک آئکن تلاش کیجے کہ جس میں ایک آنکھ پر ایک خط تنسیخ موجود ہے۔ اس پر کلک کیجے۔ سرگوشی کا عنوان منتخب کیجے۔ اور پھر سرگوشی کی عبارت لکھیے۔ یہ ترتیب لیپ ٹاپ کے...
  9. محمداحمد

    ذہانت یا خیانت http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/07/zahant-ya-khayanat.html?m=1

    ذہانت یا خیانت http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/07/zahant-ya-khayanat.html?m=1
  10. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ہم کسی کی نقل نہیں کرتے۔ :):p اور وہ جملہ مذکورہ افسانے کی تعریف میں تھا۔ :)
  11. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    آج تک کبھی فرمائشی افسانہ نہیں لکھا۔ بلکہ اپنے ارادے سے بھی کبھی نہیں لکھا۔ بس افسانے کا خیال یا پلاٹ جب دل میں آ جاتا ہے تو کوشش کرتا ہوں کہ تحریری شکل میں لایا جائے۔ اسی طرح کچھ تحریریں لکھ پایا ہوں۔
  12. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    یہ افسانہ تو بلامقابلہ ہی منتخب کیا جا سکتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چلیے! اچھی بات ہے! ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا : دائم آباد رہے گی "محفل" ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا :)
  14. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کا بہت احسان ہے! سب ٹھیک ہیں ۔ میں بھی اور اہلِ خانہ بھی۔ اچھی گزر رہی ہے۔ ماشاء اللہ۔ :)
  15. محمداحمد

    الفاظ اور محاورے جو لغات میں نہیں

    کیا آگے چل کر ممولے کو شہباز سے لڑوا دیا گیا؟ :)
  16. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سالگرہ سے تعلق تو خیر مشکل ہے ۔سالگرہ کی خوشی سے تعلق البتہ ہو سکتا ہے کہ ہر شخص اپنی پسند کی پوسٹ سالگرہ کے جشن میں شامل کر دے۔ غالباً یہی ہو رہا ہے۔
  17. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم، کیسے ہیں آپ سب لوگ؟ محفل میں سالگرہ اس بار کافی دھوم دھوم سے منائی جا رہی ہے ۔ ہم کچھ مصروفیات کے باعث اس بار بالکل وقت نہیں دے پا رہے۔ سوچا کم از کم اس لڑی میں آ کر روز مرہ کی باتیں ہی کر لی جائیں۔ :)
  18. محمداحمد

    شکریہ!

    شکریہ!
  19. محمداحمد

    ہمممم! یہ بات ہمارے لئے نئی ہے۔

    ہمممم! یہ بات ہمارے لئے نئی ہے۔
Top