نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک شخص جو سو لوگوں کے بیچ کھڑا ہو کر دانائی کی باتیں کیا کرتا ہو۔ اُس کے بارے میں یہ کہنا کہ وہ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ گیا ہوگا۔ اُس کردار سے خار نکالنے کے مترادف ہی ہوگا نا۔
  2. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اچھی بات ہے۔
  3. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    :ROFLMAO::ROFLMAO: ویسے یہ لطیفہ میں نے پہلے بھی پڑھا ہے تب موٹی ویشنل اسپیکر کا ذکر نہیں تھا۔ :) موٹی ویشنل اسپیکرز سے خار کھانا اور موقع بے موقع انہیں رگڑ دینا بھی آج کل فیشن میں شامل ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    ٹھیک! لیکن چاٹ کے سب اجزاء الگ الگ تھے۔ یہ تو آپ ہیں کہ جنہوں نے سب اجزاء کو باہم ملا کر اور اپنی طرف سے نمک مرچیں شامل کرکے چاٹ تیار کر دی۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    بلاشبہ! بالخصوص انگریزی شارٹ اسٹوریز کے اردو تراجم ایسی چیز ہیں جو کہیں اور نہیں مل پاتے تھے۔
  6. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    میرا حال یہ ہے کہ شاید خرید تو لوں۔ لیکن بوجہ مصروفیت پڑھ نہیں پاؤں گا۔
  7. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    سسپنس میرا بھی پسندیدہ رہا ہے۔ اور جاسوسی بھی کافی پڑھے ہیں۔ سب رنگ کی تعریف حال ہی میں ایک اور صاحب سے بھی سُنی۔ اب سوچ رہا ہوں کہ پرانے شمارے نکال کر پڑھے جائیں۔ :)
  8. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    ظاہر ہے ہوگی۔ تب ہی تو جی جان سے لکھی اپنی ناول ایک انجان خاتون کے نام کر دی۔ :) تین مردوں نے اپنی محنت سے لکھی اپنی ناول صنف نازک کے نام سے موسوم کی ۔ اور اب جرمانہ بھی صرف خواتین کی فلاح و بہبود والی تنظیم کو دیا جائے۔ :ROFLMAO:
  9. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    شکر ہے کہ محفل پر اس طرح کے لوگ نہیں ہیں۔ :p
  10. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    ان تین افراد کا انٹرویو ہونا چاہیے اور یہ سوال پوچھا جانا چاہیے۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    تین لوگوں کا ایک قلمی نام تو ہو نہیں سکتا۔ اسے فرضی نام ہی کہہ سکتے ہیں۔ آپ چاہیں تو جعلی بھی کہہ سکتے ہیں ۔ اس لئے کہ تین لوگوں کی مشترکہ کاوشوں کو ایک شخص کی کاوش کے طور پر پیش کیا گیا۔
  12. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    ماضی میں بھی لوگ فرضی نام سے لکھتے رہے ہیں۔ :) اس میں نئی بات کیا ہے؟ :) :) شاید انعام کا مسئلہ ہے۔ یا شناخت ظاہر کرنے کا۔
  13. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    بارسلونا: گزشتہ دنوں اسپین میں ایک ادبی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی جب کارمن مولا نامی ایک خاتون مصنفہ کو سنسنی سے بھرپور ناول ’لا بیستیا‘ (درندہ) پر دس لاکھ یورو انعام دینے کا اعلان کیا گیا لیکن وہ انعام لینے کےلیے تین مرد اسٹیج پر آگئے۔ خبروں کے مطابق، اس سال اسپین میں...
  14. محمداحمد

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    بہت شکریہ شکیب بھائی! خوش رہیے!
  15. محمداحمد

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    ہممم! یہ بات سمجھ آتی ہے۔
  16. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کچھ جائزہ و تبصرہ بھی شامل کریں کہ کیسی ٹیمیں ہیں اس بار۔ اور کس کے پاس کیا کیا امکانات ہیں۔ پاکستان کہاں کھڑا ہے اس ٹورنامنٹ میں؟
  17. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ بات تو ہے۔ ویسے مجھے بھی اچھے لگتے ہیں اس قسم کے ناول۔ واقعی! یہ بات تو ہے۔ اچھی بات ہے کہ اسی بہانے بچے اردو ادب کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ بالکل! خوشی کی بات ہے۔ :) یہ بھی ڈرامہ آج کل چل رہا ہے۔ یہ میں نے کافی پہلے پڑھی تھی۔ ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
  18. محمداحمد

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    پاک لینکس کا ربط دیجے ذرا۔
  19. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چلیے! جب وقت اور فرصت میسر ہوئی تو پڑھوں گا۔ ڈرامہ دیکھ کر تو پری زاد بھی بس اوسط ناول ہی معلوم ہوتا ہے۔ یہ الگ بات کہ پڑھنے میں اور ڈرامائی تشکیل دیکھنے میں فرق ہوتا ہے۔
  20. محمداحمد

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    اس کے ساتھ بچی کیوں تھی، یہ بھی ایک معمہ ہے۔
Top