نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہاں فقیر نہيں، سانپ آتے جاتے ہیں یہ خانقاہ نہيں ہے، یہ آستیں ہے دوست عمران عامی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تجھے کہا تھا، مرا دل نہيں یہ جنگل ہے یہاں درخت تو اگتے ہیں یار! سایہ نہيں عمران عامی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس کے لبوں پہ کوٹ مٹھن کی مٹھاس تھی کافی بھی گا رہی تھی وہ خواجہ فریدؒ کی عمران عامی
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ محبت بھی عجب کارِ زیاں ہے جس میں لوگ خود چل کے خسارے کی طرف آتے ہیں عمران عامی
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نے کِیا تھاعشق یہ جینے کے واسطے کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے اتباف ابرک
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سارے قصے میں وہ رہے میرے اب ہے انجام تو نہیں ملتے اتباف ابرک
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    نا مکمل حسرتیں ہیں، نا مکمل ہر خوشی جاتے جاتے جاں گئی ہے جانے کب غم جائے گا اتباف ابرک
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو منیر نیازی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مری صدا ہوا میں بہت دور تک گئی پر میں بلا رہا تھا جسے وہ بے خبر رہا منیر نیازی
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خزاں میں شاخ سے گرتے اداس پتوں نے مجھے یہ درس دیا ہے، زوال سب کو ہے
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس کی آنکھوں میں ایسی سیرابی ہے گھڑے کے اندر جیسے ٹھنڈا پانی ہو حماد نیازی
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں ہوں تقسیم شامِ ہجرت کی میں ہوں حصہ اداس لوگوں کا
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں دشتِ ہجر کا عادی ہوں ریت پیتا ہوں مجھے تو اب کوئی پانی کا خواب مارے گا
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تیرے غم سے کِیا دنیا کے غموں کا چارہ یعنی اک خار سے سب خار نکالے میں نے ناز بٹ
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس سے بڑھ کر اور کیا ہو عشق میں دیوانگی میں نے تیرے ہجر میں اک اشک کو دریا کیا ناز بٹ
  16. زیرک

    تیرے غم سے کِیا دنیا کے غموں کا چارہ یعنی اک خار سے سب خار نکالے میں نے

    تیرے غم سے کِیا دنیا کے غموں کا چارہ یعنی اک خار سے سب خار نکالے میں نے
  17. زیرک

    مرا کہا کبھی سیدھا نہیں پڑا انجم مری دعا سے بچو، میری بد دعا لے لو

    مرا کہا کبھی سیدھا نہیں پڑا انجم مری دعا سے بچو، میری بد دعا لے لو
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عجیب درد کا رشتہ ہے، اک عذاب ہے یہ جسے بھلا دیا میں نے، وہ بھولتا بھی نہیں صدیق مجیبی
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ختم ہوتا ہی نہیں بیدار لمحوں کا عذاب نیند جیسے کوئی زخمِ بے رفو آنکھوں میں ہے صدیق مجیبی
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اٹھے ہیں ہاتھ تو اپنے کرم کی لاج بچا وگرنہ میری دعا کیا، مِری طلب کیا ہے صدیق مجیبی
Top