تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اس کے علاوہ کوئی ہمارا نہیں یہاں جاؤ! کوئی خدا کو بلا لاؤ دوڑ کر لیاقت علی عاصم
زیرک
Post #198
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کیا خوب یہ انا ہے کہ کشکول توڑ کر اب تک کھڑے ہوئے ہیں وہیں ہاتھ جوڑ کر لیاقت علی عاصم
زیرک
Post #197
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کوئی لباس کفن کے سوا نہیں جچتا مرے وجود میں ایسا سِلا ہوا دکھ ہے لیاقت علی عاصم
زیرک
Post #196
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
گلی کے موڑ تک آئی تھی گولی میں گھر میں ہوں مرا صدقہ اتارو لیاقت علی عاصم
زیرک
Post #195
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اب تجھے کیسے بتائیں کہ تری یادوں میں کچھ اضافہ ہی کیا ہم نے خیانت نہیں کی
زیرک
Post #194
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میرا سقراط کو پڑھنا بھی قیامت ٹھہرا زہر دے کر مرے اپنوں نے مجھے مار دیا
زیرک
Post #193
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
پیالہ بھر تو لیا ہے جدائی کا تُو نے مجھے بتا کہ کبھی زہر یہ پیا بھی ہے
زیرک
Post #192
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میں نے کہا کہ زہر سے بھی تلخ کوئی چیز ساقی نے زندگی کا پیالہ دیا مجھے
زیرک
Post #191
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
میں نے کہا کہ زہر سے بھی تلخ کوئی چیز ساقی نے زندگی کا پیالہ دیا مجھے
میں نے کہا کہ زہر سے بھی تلخ کوئی چیز ساقی نے زندگی کا پیالہ دیا مجھے
زیرک
کیفیت نامہ
جنوری 23، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے حضور لوگ پی جاتے سمندر، اگر کھارا نہ ہوتا
زیرک
Post #190
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
چپ چاپ تکے جاتے ہو، خاموش سوالو اس سوچ کے دریا سے ذرا مجھ کو نکالو
زیرک
Post #189
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ایسا بھی اک ہجوم میرے آس پاس ہے جن کے دلوں میں زہر، زباں میں مٹھاس ہے
زیرک
Post #188
جنوری 23، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
مقتل سے آرہی ہے صدا اے امیر شہر اظہارِ غم نہ کر، مرا قاتل تلاش کر
مقتل سے آرہی ہے صدا اے امیر شہر اظہارِ غم نہ کر، مرا قاتل تلاش کر
زیرک
کیفیت نامہ
جنوری 22، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
مقتل سے آرہی ہے صدا اے امیر شہر اظہارِ غم نہ کر، مرا قاتل تلاش کر
زیرک
Post #187
جنوری 22، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے تمام شہر جلے، ایک میرا گھر نہ جلے
زیرک
Post #186
جنوری 22، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
بهوک پھرتی ہے مرے ملک میں ننگے پاؤں رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے
زیرک
Post #185
جنوری 22، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
تاسف
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
زیرک
Post #137
جنوری 22، 2019
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ارے یہ دل، اور اتنا خالی کوئی مصیبت ہی پال رکھے محمد علوی
زیرک
Post #184
جنوری 22، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے محمد علوی
زیرک
Post #183
جنوری 22، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
راس آتا ہی نہیں کوئی تعلق ناہیدؔ دلِ خوش فہم مگر مان میں رکھا ہوا ہے ناہید ورک
زیرک
Post #182
جنوری 22، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top