نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرر پہنچانے والا چپکے سے سوئی چبھوتا ہے اور جس کے چبھی وہ چلاتا ہے۔تماشائی چلانے والے کو مجرم ٹھہراتے ہیں ،سوئی چبھونے والا سرسری اور سطحی وعظ کر کے سرخرو رہتا ہے۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صادکرنا آپ کا بتا رہا ہے کہ میرا چڑنا فطری ہے ،میں کھسکا نہیں ہوں اصل میں آداب معاشرت کا فقدان ہے ،جان کر اذیت دینا اور تڑپنے کا تماشا کرنا عام ہوتا جا رہا ہے۔پھر چڑنے والے کو کہا جاتا ہے دیکھو کیسا متکبر و بدتمیز ہے۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال اب میرا یہ ہے کہ دفتر میں جب آپ کام کر رہی ہوں اور کوئی نکما سر پہ سوار ہو جائے محض ٹوہ لگانے کوتو کوفت ہوتی تھی کہ نہیں ؟
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست کارگزاری ہے یہ تو ماشاءاللہ۔
  5. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح : اس کو بچپن سے چاہتا ہوں میں

    بات آپ کی غزل سے چلی تھی،لہذا وہیں سے آگے بڑھاتے ہیں،آپ کا اسلوب نگارش صاف بتاتا ہے کہ آپ نے جون کے کلام کا ایک فارمولا بنا رکھا ہے جسے اپنی غزل میں استعمال کر رہےہیں ۔اور یہ صرف آپ نہیں کر رہے بلکہ آج کل بہت سے نئے شعرا یہ کام کر رہے ہیں ۔ںعضوں نے تو بال بھی بڑھا رکھے ہیں اور جون جیسا عجیب تخلص...
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ایک بات توبتائیں؟
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال میں کالا ہے،خیر کہاں۔ بس بے قرار کی دعا مستجاب ہے بقول مومن : کیوں سنے عرض _مضطر اے مومن صنم آخر خدا نہیں ہوتا لہذا مانگیے اللہ تعالیٰ سے فلاح وعافیت۔
  8. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    کھلاڑی پاکستانی ؟
  9. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    کھیل اسکواش تو نہیں؟
  10. یاسر شاہ

    رباعی

    رباعی چونکہ سمجھ میں نہیں آئی چنانچہ اچھی ہوگی ۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھائی ماشاء اللہ اچھی بات ہے کہ آپ سلام کثرت سے کرتے ہیں مگر ساتھ ساتھ کچھ نیک گفتگو بھی کر لیا کریں ہم روسیاہوں سے۔
  12. یاسر شاہ

    کسوٹیہ

    کھلاڑی اب تبلیغی جماعت میں تو نہیں ہے؟
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالہ آپ سنائیں کیا حال چال ہیں ۔بلکہ زیادہ چال کا بتائیے چلن تو آپ کے اچھے ہیں ۔اب ٹھیک چل پھر رہی ہیں۔
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چونکہ کرکٹ میں دلچسپی خاص نہیں لہذا فی الوقت جواب تو نہیں آتا۔سوا آٹھ بجے عشاء کی جماعت ہے پڑھ کے آؤں تو ٹرائی کرتا ہوں۔ویسے سلسلہ اچھا شروع کیا ہے ۔ماشاء اللہ ۔نفع بخش تفریح۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت و سالم ہیں سر سے پیر تک ،کئی بیماریوں سے بچے ہوئے ہیں جن میں بہت سے لوگ بچارے مبتلا ہیں اور لاکھوں خرچ کر کے بھی ٹھیک نہیں ہو پائے۔یوں ہم کروڑ پتی ہیں الحمدللہ۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک الحمدللہ۔آپ سنائیں کیسے ہیں؟
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے آمین کہتے ہوئے یہی کہوں گا ابوذر ٹھیک ٹھاک ہے۔الحمدللہ
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی وعلیکم السلام۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم رخصت چاہتے ہیں کہ یہی کچھ تھا کنے۔پھر ملیں گے ان شاء اللہ کل۔
  20. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    بوئے گل سے یہ نسیم_ سحری کہتی ہے حجرہ_غنچہ میں کیا کرتی ہے ،آ سیر کو چل! شبلی نعمانی (رح)
Top