نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    شکریہ اصلاحی بھیا!
  2. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    شکریہ محسن وقار بھیا
  3. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ اظہر بھیا!
  4. امجد علی راجا

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    ہیں؟ ایسی صورتِ حال میں تو آپ کے تہذیب کے دائرے میں رہنے کو سلام کرنا چاہیئے۔
  5. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے ہم صاحبِ ایمان ہیں بدعت نہیں کرتے ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے دولت کی چمک دیکھ کے عزت نہیں کرتے ہوتا ہے اجالا بھی کبھی ان کا مقدر؟ جو لوگ اندھیروں سے بغاوت نہیں کرتے اک عمر چکاتے ہیں وہ خودداری کی قیمت حالات کے ہاتھوں پہ جو بیعت نہیں کرتے تقدیر کے،...
  6. امجد علی راجا

    الف نون اور الیکشن

    نیرنگ خیال بھیا! :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause: ادھر آؤ یار، تمہارا ماتھا چوموں، تمہیں سینے سے لگاؤں۔ میری تعریف کو زیادہ اس لئے بھی سمجھنا کہ میں خود ڈرامہ رائیٹر ہوں، تھیٹر کے لئے کئی ڈرامے لکھ چکا ہوں، اور اتفاق سے سب کے سب بہت...
  7. امجد علی راجا

    الف نون اور الیکشن

    مجھے اچھا مزاح نگار کہنے کی غلطی اعجاز عبید بھیا نے بھی کی تھی، اس کے بعد سے ساری محفل بھگت رہی ہے۔ اور اب آپ یہ چاہتے ہیں کہ میں خود کو ادیب، لکھاری، کالم نویس اور پتہ نہیں کیا کیا ثابت کرنے کے لئے محفلین کے صبر پر مزید بھرمار شروع کر دوں؟ یہ تو محفلین اور بےچارے و مظلوم نیرنگ پر مزید ظلم ہوگا ;)
  8. امجد علی راجا

    ناطق لکھنوی : خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے

    سبحان اللہ، بہت خوب انتخاب سید زبیر بھیا! لطف آگیا
  9. امجد علی راجا

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں اس بہانے میرے "نوجوان" ہونے کی تصدیق تو ہو گئی، خبردار اگر کسی نے "Noجوان" لکھنے کی گستاخی کی تو ۔ ۔ ۔ :angry2:
  10. امجد علی راجا

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    کدھر گیا پیشنٹ؟ ہٹو بھئی پیشنٹ کو انجکشن ٹھوکنے کا ٹائم ہو گیا۔ صبح سے انجکشن ٹھوک ٹھوک کے تھک گیا ہوں، آگے سے ہٹو کہیں تمہیں ہی نہ ٹھوک دوں :angry:
  11. امجد علی راجا

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    جیکٹ محافظین نے نہیں بلکہ عمران نے پہن رکھی تھی او ہو، معذرت چاہتا ہوں، تحریر اس طرح تھی کہ یہی سمجھ آئی۔
  12. امجد علی راجا

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    محب علوی بھیا! آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں، لیکن اس فورم پر موجود سب ساتھی ہمارے بہن بھائی اور دوست ہیں، اور عزت و احترام کا یہ جو رشتہ ہم سب کے درمیان قائم ہے مجھے مناسب نہیں لگتا کہ یہ سیاست کی نظر ہو جائے :)
  13. امجد علی راجا

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے ان کے رائیٹر ہونے کی خبر ابھی ابھی پہنچی ہے۔ پلز ان کی کتاب کا نام اور موضوع بتا دیں، میں بھی پڑھنا چاہتا ہوں۔
  14. امجد علی راجا

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    اس جملے کے لئے میں معافی چاہتا ہوں ایچ اے بھیا! ہم پاکستانی ہیں نا، جذباتی قوم، جذبات میں آکر کبھی کبھی دل آزاری والی بات بھی غیردانستہ طور پر ہو جاتی ہے۔
  15. امجد علی راجا

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    حیرت ہے، ایک طرف محافظین کے لئے کیڑے مکوڑے جیسا ہتک آمیز لفظ استعمال کیا جا رہا ہے، دوسری طرف اس بات کو تسلیم بھی کیا جا رہا ہے کہ محافظ نے بم پروف جیکٹ بھی پہن رکھی تھی، یعنی اگر خداناخواسطہ کوئی بم بلاسٹ ہو جاتا تو عمران خان بچتا یا نہ بچتا، محافظ ضرور بچ جاتا۔ دوسری حیرت اس بات کی ہے کہ...
  16. امجد علی راجا

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے پرمزاح ریٹ دیا، کسرِنفسی سے کام لے رہے ہیں یا بھتیجوں کی شخصیت میں بھابی کی شخصیت جھلکتی ہے :) اجی قبلہ ہم سے پوچھیں آپ کی شخصیت کس قدر پرکشش ہے، ایک ہی ملاقات میں ہم آپ کے دیوانے بھی ہوگئے اور مرید بھی۔
  17. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    بڑے بےخبر، بے مروت ہو جانی مجھے یاد کروادی میری ہی نانی
  18. امجد علی راجا

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سید زبیر بھیا، بہت خوب تصاویر ہیں، برخوردار بھی ماشاءاللہ باپ کی طرح پرکشش شخصیت کے مالک ہیں۔
  19. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    جناب آپ کے قانونی نقطے بڑے بڑے وکلاء کو پھڑکا دیں گے، اورانسانی نفسیات میں بھی آپ کا تجربہ بہت وسیع ہے۔
Top