نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    واہ واہ واہ، کیا جواب دیا میری آپی نے، بہت خوب
  2. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    "کہاں تم سے ادنیٰ ، کہاں ہم سے اعلیٰ" یہ کہتی ہے اکثر ہی میری زنانی
  3. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    شکریہ بھلکڑ بھیا! یہ شعر مجھے خود بہت پسند ہے۔
  4. امجد علی راجا

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    ہمدردی کا ووٹ؟ کس بات کی ہمدردی؟ کیا زخمی ہونے کی وجہ سے عمران خان کی کارکردگی میں مزید اضافہ ہوگا؟ یا قوم کی خدمت کا جذبہ بڑھ جائے گا؟ کیا آپ نے عمران خان کو زخمی ہونے کی وجہ سے اپنا ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ اگر نہیں تو یقین کریں کہ کسی اور نے بھی ایسا فیصلہ نہیں کیا ہوگا۔ ووٹ خیرات نہیں کہ...
  5. امجد علی راجا

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    "سر" جیسے حساس حصے پر 11 ٹانکے اور ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ، اگر یہی صورتِ حال گرنے والے باقی افراد میں سے کسی کی ہوتی تو اسے اگنور کرنے پر قاسمی صاحب کے ردِعمل یا جائزہ یا تنقید پر غور کیا جا سکتا تھا، لیکن ایسی سنجیدہ صورتِ حال کسی کی نہیں تھی، سب کو معمولی چوٹیں آئیں جن کا ذکر بار بار کرنا غیرضروری...
  6. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    آپ کو میری شاعری سے اندازہ نہیں ہوا۔ ایک وقت میں سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں صنف کی شاعری کرتا ہوں۔ تو سمجھ جائیں کہ ایک کی بدولت "غزل" ہے اور ایک کی بدولت "شغل" :)
  7. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    بہت خوب اسامہ بھیا، مہارت سے میری مہارت بتائی نہیں اس مہارت میں تیرا بھی ثانی
  8. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    اب بھی نہ پہنچوں؟ شادی شدہ ہوں بھائی، وہ بھی 2 بار
  9. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    مجھے مخاطب کر کے بھابیوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے؟ دیکھ لوں گا تم تینوں کو:angry:
  10. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    ارے نہیں بیگمات! انجم کے ہاں بیٹی ہوئی تو اس کے لئے نام ڈھونڈ رہا تھا، کیا؟ میسجز؟ ارے بھئی نیٹ ورک نہیں آرہا تھا وہ بار بار چیک کر رہا تھا۔ ارے بتا تو رہا ہوں، نیرنگ کے خیال پر یقین کرنا لیکن مجھ معصوم پر یقین مت کرنا ظالمو! ارے آہستہ، آہستہ، آرام سے بھئی لگتی ہے، ہائے ہائے ہائے
  11. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    نیرنگ خیال بھیا! میری طرف سے بھی اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :jokingly:
  12. امجد علی راجا

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    ذوالقرنین بھیا! جو نقشہ آپ نے کھینچا ہے مجھے تو شک ہونے لگ پڑا ہے کہ آپ سچی مچی وہاں موجود تھے، ویسے داڑھی کی موجودگی میں بھی شہزادہ سلیم کی طرح نوکدار قلم رکھنے والا شخص جو چائے بنا رہا تھا، مجھے کچھ پڑھا لکھا نظر آرہا تھا :) ، لیکن بےروزگاری بڑھنے کے افسوس نے سوچنے ہی نہ دیا کہ یہ صاحب ہماری...
  13. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی مجھے شرم سے کردیا پانی پانی
  14. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    شکریہ عمراعظم بھیا! جی بہت محتاط حساب رکھا ہوا ہے، صرف 2 کی اجازت باقی بچی ہے میرے پاس :)
  15. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں تلمیذ بھیا! امید ہے میری دیگر غزلیں بھی آپ کو پسند آئیں گی۔
  16. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    بہت خوب اسامہ بھیا! :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: :applause: کھڑا ہوا اس لئے الیکشن میں، ہے بہت ہی خراب راجا ہے انتخابی نشان میرا، الٹ دے کیوں یہ "نقاب" راجا
Top