نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    میری طرف سے بھی ۔ ۔ ۔ (احتیاطی تدابیر کے طور پر کسی ایمبولینس وغیرہ کا کانٹیکٹ نمبر لے رکھیئے گا)
  2. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    لوٹ پوٹ ہونے کی ضرورت نہیں، میری امی کہتی ہیں، میرا امجد عامر خان ہے عامر خان ۔ ۔ ۔ (عامر خان بھی میری طرح کافی خوبصورت اور ہینڈسم ہے نا) :biggrin:
  3. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    بہت شکرگزار ہوں نایاب بھیا! میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ آپ کا مطلوبہ کلام میرے مراسلے میں ہی آپ کو مل گیا۔ "من کی مراد" پانے کی کوشش میں wish you all the best۔
  4. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    بہت شکرگزار ہوں محسن وقار علی بھیا! سید شہزاد ناصر صاحب کی اسلام آباد آمد پر آپ کا بہت انتظار رہا، سید زبیر صاحب آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش میں رہے لیکن شاید آپ کے دیدار ہونا نصیب میں نہیں تھا، انشاءاللہ جلدی ملاقات ہوگی۔
  5. امجد علی راجا

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    بہت شکریہ محمد بلال اعظم بھیا! آپ کی تشنگی مٹانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ دعا گو رہیئے گا۔
  6. امجد علی راجا

    کچھ ذکر محفلین کا

    میں تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اس دھاگے کو انتہائی خوبصورت بنا دیا۔ اس ملاقات میں شریک ایک بہت ہی پیارے اور محترم دوست کا تعارف نہیں ہو سکا سید شہزاد ناصر سید زبیر صاحب مجھے پھولوں اور دیگر سامان کی حفاظت کی ذمہ داری سونپ کر مہمانِ خصوصی محترم جناب سید شہزاد ناصر صاحب کا استقبال کرنے...
  7. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    گناہ تیرے لئے ہیں میرے، ترے لئے ہے ہر ایک نیکی یہ تجھ پہ چھوڑا، جو تیری مرضی، عذاب دے یا ثواب جاناں انسان عذاب یا ثواب دینے کا اختیار نہیں رکھتا اس لئے یہاں گناہ، نیکی، عذاب اور ثواب حقیقی معنوں میں استعمال نہیں کیا گناہ: جھوٹ، لوگوں سے لڑائی، حیلے بہانے وغیرہ نیکی: لوگوں سے حسنِ اخلاق (محبوب...
  8. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    اساتذہ اکرام! حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکرگزار ہوں، اور تنقید کے لئے تو انتہائی شکرگزار ہوں۔ ٹائیپنگ مسٹیک ہو گئی، مصرعہ کے شروع میں "ہر" نہیں "ہے" ہے ہے حرف آغاز تُو ہی جاناں
  9. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    دوبارہ پڑھیں، ہو سکتا ہے اب سمجھ آجائے :) پھر بھی سمجھ نہ آئے تو دو چار بار مزید پڑھ لیں، پھر بھی سمجھ نہ آئے تو :thinking2: ۔ ۔ ۔ پڑھتی چلی جائیں، کبھی نہ کبھی تو سمجھ آ ہی جائے گی :biggrin:
  10. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    باباجی، بہت شکرگزار ہوں حوصلہ افزائی کے لئے
  11. امجد علی راجا

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں

    یہ چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں بہار ساری نثار تجھ پر، ہے چیز کیا یہ گلاب جاناں شمار کرتا ہوں خود کو تجھ پر، تُو زندگی کا حساب جاناں ہے تُو جوانی، ہے تُو ہی مستی، ہے تُو ہی میرا شباب جاناں تری محبت کو میرے دل نے سنبھال رکھا ہے خود میں ایسے کہ جیسے خود میں سنبھال رکھے،...
  12. امجد علی راجا

    ولندیزیوں کے دیس میں

    پرانے کاغذات کی تلاش بھی تو حافظے کی مرہونِ منت ہے نا بھیا جانی!
  13. امجد علی راجا

    ولندیزیوں کے دیس میں

    ماشاءاللہ، کیا حافظہ پایا ہے آپ نے، اللہ سلامت رکھے، بہت خوبصورت تحریر، بہادر بچے والی کہانی پڑھ کر تو کچھ دیر عجیب سی کیفیت رہی۔ خیر آپ کے ساتھ یہ خوبصورت سفر کرنے کا بہت لطف آیا۔ رات صرائے میں قیام کے بعد بقیا سفر شروع کرنے کا انتظار رہے گا۔
  14. امجد علی راجا

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    کوئی بات نہیں، میرے لئے یہی بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ رونق افروز ہوئے اور عزت افزائی فرمائی۔
  15. امجد علی راجا

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    سبحان اللہ، میرے پسندیدہ شاعر کی داد مل گئی، بہت شکرگزار ہوں محمد خلیل الرحمٰن بھیا!
Top