نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں

    ہے تو سہی۔ ;)
  2. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں

    کیا واقعی میری تجویز دوسروں کے مقابلے میں اتنی اچھی تھی؟ :eek:
  3. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں

    اور ہاں، میں ہمت بڑھانے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرنا تو بھول ہی گیا۔ :)
  4. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں

    چلیں ایک کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔ :) امیر کے انتخاب کی بات ہوئی ہے تو اس سلسلے میں ایک بات ذہن میں آئی کہ اگر امیر کو مناسب وقفوں سے تبدیل کیا جاتا رہے تو کافی مفید رہے گا۔ اس طرح نہ ہو کہ برس ہا برس تک ایک ہی امیر رہے۔ کیونکہ جب مخصوص وقفوں کے بعد امیر کو تبدیل کیا جائے گا تو ان میں عمل کا جذبہ...
  5. محمد سعد

    خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا اردو زبان میں خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ موجود ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا کوئی تیار ہے اس کام کا بیڑا اٹھانے کے لیے؟ :roll:
  6. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں

    کاش کہ میں بھی کوئی تجویز دے سکتا لیکن کیا کروں کہ انتظامی امور میں کوئی خاص مہارت حاصل نہیں ہے۔ :(
  7. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    صرف بم ہی آ رہے ہوتے تو بھی گزارا ہو جاتا۔ یہ تو بم سے بھی زیادہ خطرناک چیز ہے۔ :(
  8. محمد سعد

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    نظم تو اچھی ہے لیکن ذرا "دھویں" سے پرہیز کیا کریں۔ :) کیونکہ دھواں اُڑانے والے دھواں اڑاتے اڑاتے خود بھی "اُڑ" جایا کرتے ہیں۔ ;)
  9. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    ایک اور تجویز بھی ہے۔ وہ یہ کہ یہاں پر کچھ بلاگرز تو موجود ہونگے ہی۔ تو اگر وہ اپنے بلاگز پر بھی ایسی تحاریر لکھنا شروع کر دیں اور ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے بلاگز کے روابط بھی رکھیں تو ایک نیٹ ورک سا بن جائے گا جس سے اتحاد کا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پھیلے گا۔
  10. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    جہاں تک مقام کی بات ہے تو میں الگ فورم کی حمایت کروں گا۔ اس کے علاوہ بھائیوں کے لیے ایک تجویز بھی ہے جس سے اتحاد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ آپ میں سے بیشتر بھائیوں کے گھروں میں چھوٹے بچے تو ہونگے ہی۔ چونکہ چھوٹے بچے اچھی باتوں کو بڑوں کی نسبت زیادہ آسانی سے قبول کرتے ہیں تو انہیں ابتداء ہی سے...
  11. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    فاروقی بھائی، جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے آپ نے پلیٹ فارم کے طور پر رسالے یا فورم کے درمیان انتخاب کا پوچھا ہے۔ تو اس کا جواب تو میں نے دے دیا۔ اگر مجھے سوال کی صحیح طور پر سمجھ نہ آئی ہو تو ذرا سمجھا دیں۔
  12. محمد سعد

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    چونکہ اب رولا بظاہر ختم ہو چکا ہے تو میں اپنی رائے دیتا ہوں کہ انٹرنیٹ پر چونکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی کچھ زیادہ ہی کمی ہے تو ایسے لوگوں میں اتحاد پیدا کرنے کے لیے کوئی فورم وغیرہ اچھا رہے گا۔ وہاں پر کچھ لوگوں کے ذمے یہ کام لگایا جائے کہ وہ باقاعدگی سے ایسی تحاریر لکھیں جو اتحاد پیدا کرنے...
  13. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    کاش کہ یہ آمد وقت پر ہوتی تو کم از کم ایک دو شوقیہ فلکیات دانوں کا ہی بھلا ہو جاتا۔ :(
  14. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    ایک عجیب بات کا میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ جب اصل موقع تھا تو کسی نے میری پوسٹ کو گھاس تک نہیں ڈالی اور اب کوئی سال گزر جانے کے بعد شکریے کے خانے میں چھ سات نئے نام نمودار ہوئے ہیں۔ نہایت ہی عجیب بات ہے۔ :confused:
  15. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    چلو شکر ہے کہ آپ ناراض نہیں ہیں۔ میں تو ڈر ہی گیا تھا۔ :)
  16. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    لگتا ہے کہ بھائی صاحب ابھی تک ناراض ہیں۔ :(
  17. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    تو پھر اس سے بھی زیادہ آسان کام کیوں نہ کریں۔ اردو ترجمے پر وقت ضائع کرنے کے بجائے انگریزی پیکج ہی استعمال کر لیتے ہیں۔ پھر لوگوں کو نئی اصطلاحات کو سمجھنے کے لیے مغز بھی نہیں کھپانا پڑے گا اور اردو کی "خدمت" بھی نہایت آسان طریقے سے بغیر کسی محنت کے ہو جائے گی۔ :mad:
  18. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    ایک اور بات کی وضاحت بھی کر دوں کہ دراصل میں لفظ "شتونگڑوں" استعمال کرنے والا تھا لیکن عین وقت پر یہ لفظ ہی میرے ذہن سے نکل گیا۔ چنانچہ بجلی جانے کے خوف کے باعث جلدی میں لفظ "نالائقوں" لکھ دیا۔ امید ہے کہ اس وضاحت سے آپ کا شکوہ، اگر پوری طرح دور نہ ہوا ہو تو، کم ضرور ہو گیا ہوگا۔ :(
  19. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    بھائی اگر اسی طرح ہم اس بات سے گھبراتے رہے کہ لوگوں کو اتنی اردو ہضم نہیں ہوگی تو پھر تو ترجمے کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا۔ لوگوں کو جب تک اردو پڑھنی نہیں پڑے گی تو وہ اسے سمجھنے کی کوشش کیسے کریں گے؟ ویسے بھی دروپل کو استعمال کرتے وقت منتظم کو ایسے اشارے مل جائیں گے کہ جن سے اسے سرناموں کا مطلب...
  20. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    بعض لوگ مذاق کو بھی نہیں سمجھ پاتے۔ :roll: ویسے یہ سرخ ڈبے سیاسی اختلافات کے باعث ہیں نہ کہ میرے گرم مزاج ہونے کے باعث۔
Top