نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    تو ہم بات کر رہے تھے گروپس کی با جا سا صا طا عا فا قا کا لا ما نا ہا ھا ئا یا اور ےا اوپر کی مثال سے ظاہر ہے کہ ہم کو شرف "ا" کے لئے 17 حروف کے BE شیپ چاہئے ہونگے۔ نقطے الگ سے لگیں گے۔ اسی طرح ا ب ج د ر س ص ط ع ف ق ک ل م ں و ہ ۃ ھ ٰ ء ی ے با بب بج بد بر بس بص بط بع بف بق بک بل بم بن...
  2. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    تو ہم یہ دیکھ چکے ہیں کی نستعلیق کی کسی ایک گروپ مین 6 ممکنہ شیپس ہوتے ہیں۔ تو یہ نستعلیق کا گروپ کیا ہوتا ہے۔ اب نستعلیق کے بارے میں شرف دو مزید باتین رہتی ہیں 1۔ نستعلیق کے گروپس کیا ہوتے ہیں 2۔ نستعلیق کے ایک کیریکٹر میں کیا کیا انفارمیشن ہوتی ہے اس کے بعد ہم دیکھین گے کس طرح حروف سے...
  3. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    چلئے آپ ٹھیرے لال بجھکڑ، میں نے اوپر لکھا ہے کی نستعلیق میں ایک کیریکٹر کے 6 مکمنہ شیپ ایک گروپ میں ہوتے ہیں۔ اب ہم دیکھیں گے کہ گروپ کتنی ہوتے ہیں۔ اس کے لئے مجھے دکھانا ہوگا کہ کس کیریکٹر کا کیا شیپ ہوگا۔ اور یہ کام میں‌ مکمل تفصیل سے کرنا چاہتا ہوں کہ تاکہ اےک بار میں‌ہی سمجھ میں آجائے...
  4. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    چلئے آپ ٹھیرے لال بجھکڑ، میں نے اوپر لکھا ہے کی نستعلیق میں ایک کیریکٹر کے 6 مکمنہ شیپ ایک گروپ میں ہوتے ہیں۔ اب ہم دیکھیں گے کہ گروپ کتنی ہوتے ہیں۔ اس کے لئے مجھے دکھانا ہوگا کہ کس کیریکٹر کا کیا شیپ ہوگا۔ اور یہ کام میں‌ مکمل تفصیل سے کرنا چاہتا ہوں کہ تاکہ اےک بار میں‌ہی سمجھ میں آجائے
  5. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اٹیچمینٹ میں دو Ttf فائلز ہونا چاہیئے
  6. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کیا کوئے پبلک جگہ ایسی ہی جہاں‌میں صدف کا سورس کوڈ رکھ سکون۔ ایسی جگہ جس کا لنک دیا جاسکے اور آپ کے لئے تیز رفتار بھی ہو۔
  7. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بہترین آئیڈیا ہے، صدف کا مکمل ونڈوز ورژن میں سنیچر تک مہیا کردوں گا۔ تاکہ اس کو لوگ سٹینڈ الون بھی استعمال کرسکین۔ یہ اوپن سورس ہوگا۔ الگ تھریڈ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ والسلام
  8. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کیا دی گئی معلومات آپ کی سمجھ میں آگئی ہیں؟ کوئی سوال اس بارے میںِ؟ جن بھائیون کا انٹریسٹ برقرار ہے، بتائیں۔
  9. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اس تصویر میں 3 ترسیمہ ہیں۔ تب تبت اور طبیعت، یہ تینوں ترسیمہ صدف سے بیں، صدف کی وجہ تسمیہ اس کا یہ گوہر بنانے کا کمال ہے۔ یہاں تب میں دو شیپ ہیں۔ ّانتہائی ب کی ابتدائی ت اور انتہائی ب تبت مین 3 شیپ ہین- درمیانی ب کی ابتدائی ت ،انتہائی ت کی درمیانی ب اور انتہائی ت طبیعت مین 4 سیپ ہین،...
  10. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کوڈ پیج اور فونٹ پیج۔ ہم نے دیکھا کہ لفظ ع کے نسخ میں 4 ممکنہ اشکال ہیں۔ ابتدائی Beg or B درمیانی Mid or M iانتہائی End Connected or E یکتا Stand Alone or S جب آپ کی بورڈ پر ٹائپ کرتے ہیں تو لفظ ع کے لئے صرف ایک ہی حرف Character داخل ہوتا ہے، اور یہی لفظ محفوظ ہوتا ہے۔ یہ عموما حرف...
  11. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    شاکر بھائی، ہمت افزائی کا بہت ہی شکریہ، نستعلیق کی خوبصورتی پہ عاشق تو ہم سب ہیں۔ یہ اور بات ہے کی قربت مجھے کچھ پہلے نصیب ہوئی :) اب اس کی قوسوں اور قزحوں کی وضاحت مکمل کرنے دیجئیے، شوریدہ سری و سینہ فگاری کی راہ میں، دوستوں و ساتھیون ‌میں استادی کیسی؟ شاگردی کیسی؟ اب میں نستعلیق کے حروف...
  12. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اچھے الفاظ کا شکریہ۔ میں اور خلیل احمد اقبال صاحب ‌صرف ڈویلپرز تھے۔ جتنا چاہتے تھے اتنا کر نہ سکے :) کسی کے پاس صدف کا چھوٹا والا کتابچہ ہو ، جو کہ چند صفحات کا ہے تو اس میں سی میرا ایک صفحے کا مضمون -- ابو تم کی اردو گرگئی! --- سکین کرکے دوستوں سے شئر کرین کہ --- دل سے جو بات نکلتی ہے اثر...
  13. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کوئی صاحب ہمارے شاکر بھائی کی مدد کریں اور فائلز یہاں رکھ دیں والسلام
  14. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    گذشتہ ہدایات پر عمل کریں۔ XP میں چیک کرچکا ہون، unzip کرنے کہ بعد TTF files کو c:\windows\fonts میں کاپی کردیں آور جس ڈائری میں صدف انسٹال کیا ہے، فی الحال اسی ڈائریکٹری سے چلالیں۔ میں نے ابتدا میں صرف نسخ اور نستعلیق کا مکمل سورس رکھا ہے کہ آپ کو صرف تھوڑی سی فائلز ہی دیکھنی ہوں اور آپ باقی...
  15. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    دیر سے جواب دینے کی معذرت۔ آنسٹالیشن کی ہدایات آپ کو readme file میں مل جائیں گی۔ بہت آسان ہے۔ 2 TTF files آُ‌پ ونڈوز کی فونٹ کی ڈائریکٹری میں‌ copy کرلیں۔ نستعلیق ڈسپلے ہونا شروع ہوجائیگی، کوئی موجودہ فائل کھول کر دیکھ لین۔ ذہن مین رکھیں کہ یہ کام ہم صرف نستعلیق کو سمجھنے کے لئے کر رہے ہیں۔...
  16. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    نسخ کیسے لکھی جاتی ہے۔ صاحبو! سب سے پہلے حوصلہ افزائی کا شکریہ پھر ساتھ کام کرنے کی لگن کا شکریہ۔ ذہن میں رکھئے کہ نتائج فوری برآمد نہ ہونگے کہ یہ تمام فونٹس بن جائیں۔ لیکن یہ مجھے یقین ہے کہ تھوڑے دنوں‌میں ہی آپ سب کو نظر آنے لگے گا کہ نستعلیق کا فونٹ کس طرح بنے گا۔ میں یہ ڈسکشن یہاں لے آیا...
  17. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    میرا اکاونٹ فاروق سرور خان کسی وجہ سے banned ہو گیا ہے۔ مدد فرمائیں
  18. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    صاحبو! سب سے پہلے حوصلہ افزائی کا شکریہ پھر ساتھ کام کرنے کی لگن کا شکریہ۔ ذہن میں رکھئے کہ نتائج فوری برآمد نہ ہونگے کہ یہ تمام فونٹس بن جائیں۔ لیکن یہ مجھے یقین ہے کہ تھوڑے دنوں‌میں ہی آپ سب کو نظر آنے لگے گا کہ نستعلیق کا فونٹ کس طرح بنے گا۔ میں یہ ڈسکشن یہاں لے گیا ہوں۔...
  19. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    نستعلیق کی ماہیئت http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=5344&page=3 یہاں ہم نستعلیق فونٹ بنانے کے concepts ڈویلپ کریں گے۔ ان concpet کی مدد سے نستعلیق فونٹ بنانے میں مدد ملے گی۔ درج زیل فائل ڈاون لوڈ کرلیں، میں اسکی فائلز کو نستعلیق کی لاجک سمجھانے میں استعمال کروں گا۔ اس فائل میں صدف...
  20. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    شکریہ۔ اس ڈسکشن کو آپ کے دوسرے فورم میں لے جارہا ہوں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2192 جو کہ - فونٹ بنانے کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں کے عنوان سے ہے۔ والسلام
Top