نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    صاحب- آپ کے تمام کار ہائے نمایاں کے بارے میں علم ہے اور آج آپ سی شخصیت سے مل کر دلی مسرت ہوئی۔آپ اور آپ کے ساتھیوں کی محنت کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ درست ہی کہ لوگ Glyphs ہی استعمال کرتے تھے۔ لیکن، صدف صرف Character Based تھا،ایک ورژن MSWindows میں بھی تھا، Poor Editor کی وجہ سے،...
  2. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    بھائی۔ میں نے اور میرے ساتھی خلیل احمد اقبال نے 1988 میں صدف نامی سوفٹویر مکمل کیا۔ جوکہ 1998 تک 50،000 سے زیادہ لوگوں نے خریدا۔ میرا تعلق صرف نستعلیق کی ڈویلپمنٹ تک محدود تھا ۔ خلیل نے نسخ ورڈ پراسیسر لکھا اور میں نے نستعلیق کا فونٹ، دو عدد فونٹ فائلز میں بنایا۔ جوکہ بعد میں TrueType میں تبدیل...
  3. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    سوال درج ذیل امیج صدف کی کیریکٹر فونٹ کا ہے۔ یہ 1991 میں اس وقت کی تکنالوجی کے لئے میں‌نے بنایا تھا۔ اس کا True Type Font اور Characters کے ٹیبلز فراہم کرسکتا ہوں۔ اگر اس کو Unicode فونٹ میں کنورٹ کرسکیں یا یہ فونٹ مدد دے سکے تو بتئایں۔ کچھ بھی مدد کرکے بہت خوشی ہوگی۔ اردو نستعلیق کی کیریکٹر...
  4. فاروق سرور خان

    پراجیکٹ کا آغاز

    آپ سب کی خصوصاً محسن اور شاکر قادری صاحب کی محنت قابل داد اور لائق صد تحسین ہے۔
  5. فاروق سرور خان

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    محسنِ (اردو) صاحب، اس بہترین کام پر بہت بہت شکریہ اور بہت بہت مبارکباد۔ نستعلیق کے لئے کتنی دیدہ بینی کرنی پڑتی ہے، اس کا فرسٹ ہینڈ تجربہ ہے۔ لہذا آپ کی محنت کی قدر کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کے اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی ٹیم کو اس کام کو بہت ترین بنانے کاجذبہ اور ہمت عطا فرمائے۔ والسلام
  6. فاروق سرور خان

    اردو اوپن پیڈ اپڈیٹ بمعہ سندھی اور پشتو

    اردو اوپن پیڈ کا ربط درست نہیں ہے، درست کر دیں
  7. فاروق سرور خان

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    اعجاز صاحب۔ بہت شکریہ۔ قرآن کے مترجم ہر طرح لائقعزت و تکریم ہیں۔ القابات تو تقریبا" سب ہی مترجمین کو ملے ہیں لیکن ترجمے کے صفحے پر صرف ان کی مشہور نام مختصر سے مختصر دئے گئے ہیں۔ تمام بھائیوں اور بہنوں کا تصحیح فرمانے کا شکریہ
  8. فاروق سرور خان

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    میرا ووٹ 4:12 کے لئے ہے۔ یعنی سورہ 4 ، آیت 12 دیکھئے: 4:12 میں عموماً حوالہ اس طرح دیتا ہوں‌تاکہ لوگ چیک بھی کر سکیں
  9. فاروق سرور خان

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    http://en.wikipedia.org/wiki/Ahmed_Rida_Khan ان کے نام کی ہجے Raza بتاتا ہے۔
  10. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    اعجاز صاحب: مکمل ڈیٹا، انڈیکس، آڈیو لنکس، تمام کی تم تراجم، عربی انگلش الفاظ کا ترجمہ، پروگرامز گو کہ آپ جوکچھ http://openburhan.pak.net/ پر دیکھتے ہیں، تمام کا اسی فائل میں ہے اور تمام کا تمام ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  11. فاروق سرور خان

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    اعجاز صاحب: ترجمہ ارسال کرنے کا بہت شکریہ۔ انشاٌاللہ درست ترجمہ جلد ہی شامل کردوں گا۔
  12. فاروق سرور خان

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    اس نوٹ سے واضح ہے کی جناب کا اپنا نام بغیر القابات کے - احمد رضا خان - تھا۔ ترجمے کے ساتھ تمام نام بنا القابات کے ہیں کہ پہچانے جا سکیں۔ البتہ ریفرینس پیج پر مکمل نام مع القابات دیا جاسکتا ہے۔
  13. فاروق سرور خان

    ذکر قرآنی پروجیکٹ

    کنز الایمان کا اردو ترجمہ http://openburhan.pak.net/ میں شامل کردیا ہے۔ تمام سوفٹویر اور ڈاٹا ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  14. فاروق سرور خان

    لغات القراٰن

    اگر یہ فائل مل سکے تو ارسال کریں۔ مجھے بھی ضرورت ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    پورا نام شاہ احمد رضا بریلوی تبدیل کر دیا ہے۔ شکریہ
  16. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    نوید، فائل کا سائز 12م ب اور آپ کو 100 م ب کی قریب جگہ درکار ہوگی۔ ضرورت ہو تو Msn پر کنٹکٹ کرلیں
  17. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    کنزالایمان کا ترجمہ بھی شامل کردیا ہے۔مسودے میں سینکڑوں خامیاں تھیں۔ میں نے صرف تکنیکی خامیاں دور کی ہیں۔ ترجمہ ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ لیکن ایک مکمل پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے۔ جو صاحب یا صاحبہ اس کار خیر میں مدد کرنا چاہیں، مطلع فرمائیں۔ اک کردار کے غازی کی ضرورت ہے والسلام
  18. فاروق سرور خان

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    محترمی۔ کنزالایمان کا ترجمہ بھی شامل کردیا ہے۔مسودے میں سینکڑوں خامیاں تھیں۔ میں نے صرف تکنیکی خامیاں دور کی ہیں۔ ترجمہ ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ لیکن ایک مکمل پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے۔ جو صاحب یا صاحبہ اس کار خیر میں مدد کرنا چاہیں، مطلع فرمائیں۔ اک کردار کے غازی کی ضرورت ہے :) والسلام
  19. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    http://www.anonymizer.ru/cgi-bin/webproxy?session=demo&frame=on&url=http://openburhan.pak.net/././installob.zip آپ یہ لنک چیک کریں۔
  20. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    مکمل اتحاد کی تلقین۔ گذشتہ سے پیوستہ: اللہ تعالی ہم کو مکمل اتحاد کی تلقین فرماتے ہیں۔ بغور دیکھیں تو یہ ایک اجتماعی نیکی ہے۔ دیکھئے: 3:103 وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّہِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُواْ وَاذْكُرُواْ نِعْمَتَ اللّہِ عَلَيْكُمْ اِذْ كُنتُمْ اَعْدَاءً فَاَلَّفَ بَيْنَ...
Top