نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    نستعلیق کے ھروف کے لئے درکار انفارمیشن: یکتا حروف جیسے "ج" بنانے کے لئے۔ ہم کو دو شیپس درکار ہوں گے۔ جیسے "ح" جیسا شیپ اور "ج" جیسے نقاط۔ اور نقطہ کے x,y coordinates انتہائی حروف، جیسے "ج" ہے "سج" میں، بنانے کی لئے۔ ہم کو 1۔ "ح" جیسا شیپ۔ 2-. "نقطہ اور نقطہ کے x,y coordinates 3-...
  2. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    نستعلیق کے یکتا SAL اور انتہائی شیپس۔ (جن حضرات نے فونٹ ایڈیٹرز کے لنک بھیجے، ان کا شکریہ، ورنہ یہ نمونے ممکن نہ تھے) اوپر کی تصویر میں آپ کو Stand Alone shapes یعنی یکتا شیپس نظر آ رہے ہیں۔ ان میں کجھ میں نقاط ہیں اور کچھ میں نہیں ہیں۔ جن میں نقاط نہیں ہیں ان کا glyph یعنی ترسیمہ بنانے...
  3. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    صدف اور نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ http://pak.net/sfwsrc.zip پر رکھ دیا ہے۔ جو صاحب چاہیں ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ یہ ایک اردو نستعلیق کا ایڈیٹر ہے۔ سورس کوڈ دس سال پرانا ہے اور کچھ فائلیں‌20 سال پرانی ہیں :) بہرحال یہ کوڈ جدید IDE C compilers میں کمپائیل ہوجانا چاہئے۔ اس میں NSHAPE.C اور nacsd.c...
  4. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جناب۔ سوال جیسا بھی ہو کیجئیے، کوشش یہ ہوگی کہ جواب معلوم ہو تو بتا دوں ورنہ مل کے ڈھونڈھ لیں گے۔ اس تمام سلسلے کو جس طرح اعجاز اختر صاحب اور دوسرے ساتھیوں نے جس طرح یہ سلسلہ شروع کیا۔ اس سے ان کا یہی مقصد تھا کہ جن سوالات کے جوابات نہیں معلوم۔ معلوم ہوجائیں۔ ان کی تمام کوششیں قابل ستائش ہیں۔...
  5. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    صاحبو ایک ساتھی نے کچھ اچھی اور کچھ تنقیدکی ہے۔ ان میں سے ایک سوال یہ ہی کہ یہ جو آپ بار بار لکھتے ہیں۔ کہ "‌میں نے یہ کیا، میں‌ نے وہ کیا۔ یہ تیر مارا، وہ تیر مارا تو۔ " آپ(یعنی خاکسار) اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں؟ جواب سب کے لئے۔ بقول اللہ، اس نے مجھے "خلق الانسان من علق" کے مطابق علق سے...
  6. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جی۔ یہ بات درست تھی جب Open Type نہیں آیا تھا۔ اب OpenType میں یہ سپورٹ موجود تو ہے لیکن صدف کی طرح تیز رفتار نہیں۔ ایک فائدہ ضرور ہے کہ فونٹ بناکر نستعلیق استعمال کرلیں ہر پروگرام میں۔ کسی پروگرامنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ساتھ رہئے - سوالات کرتے رہیے۔ میرا خیال ہے کہ ائندہ دو دنوں میں سب تھیوری...
  7. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کیا کسی اور نستعلیق فونٹ کا volt work ہے۔ پرانا بھی چلے گا۔ اس سے ہم ریسرچ کرنے سے بچ جائیں گے کہ کون کون سے سٹرکچرز کو بھرنا ہے۔ اگر نہ ہوا تو بھی کوئے فرق نہیں پڑتا
  8. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جی۔ ہمارا ٹارگٹ تو صرف ایک OpenType فونٹ بنانے کا ہے۔ یہ سب ، صدف، اس کے فونٹ وغیرہ صرف مدد کے لئے ہیں۔ تاکہ لوگ مثالوں کو سمجھ سکیں۔
  9. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کل میرا ارادہ کسی ایک شکل یا شیپ کو لے کر اس کے تمام Parameters بتانے کا ہے۔ اس کے بعد آپ کی سمجھ میں آجائے گا کہ ٹیبل میں ہوگا کیا۔ اب یہ ٹیبل کہاں بنے گا؟ جب صدف لکھا گیا تو TrueType میں نستعلیق کو ہینڈل کرنے کی لاجک نہیں تھی۔ تو میں نے یہ صدف میں لکھ دی۔ اب OpenType فونٹ میں یہ لاجک شامل ہی...
  10. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بہت آسان ہے: دیکھیں آپ لفظ ":شمع" لکھ رہے ہیں۔ تو آپ کونسے کیریکٹرز داخل کریں گے؟ کی بورڈ پر پریس کریں ش م ع :‌بس یہ تین حرف محفوظ ہونگے۔ کسی اسے پروگرام سے دیکھیں جو اردو نسخ‌کی لاجک نا جانتا ہو تو صرف 3 "کوڈ پوائینٹ" نظر ائیں گے۔ اگر فائل ASCII میں ہے تو ہر کیریکٹر 1 بائٹ کا ہوگا۔ اور...
  11. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بہت ہی اچھا سوال ہے۔ یقینا اس قسم کی لاجک کی ضرورت ہوتی ہے لیکن OpenType میں یہ logic موجود ہے۔ ہم کو صرف ٹیبلز بنانے ہونگے ، میں جلد ہی single shape anatomy لکھنے جارہا ہوں۔ آپ کو اس وقت اندازہ ہوگا کہ ہر شیپ میں کیا کیا انفارمیشن ہوتی ہے۔ سوالات کا سلسلہ جاری رکھیں۔ مجھے اندازہ رہتا ہے کہ کس...
  12. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جس وقت میں نے یہ فونٹس بنائے اس وقت TrueType ایڈیٹرز صرف 256 کیریکٹرز ایڈٹ کر سکتے تھے۔ اس لئے دو فونٹس بنانے پڑے۔ پاک نستعلیق میں‌کم کیریکٹرز ہیں اور نفیس نستعلیق میں زیادہ۔ خط رعنا میں 400 کے قریب شیپس ہیں۔ ہم اس میں سے کچھ شیپس کم کرسکتے ہیں اور کریں گے۔ دونوں فونٹس کو آپس میں merge کر دینا...
  13. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    کوئی بات نہیں۔مجھے یقین ہے کہ ہم انشاء اللہ بنا لیں گے۔ اس کے علاوہ volt work سے شرف ابتدائی مدد ملتی۔ اس لئے کےپاک نستعلیق کے کیریکٹر کم ہیں۔ میں نے دیکھا کہ volt فونٹ ایڈیٹر نہیں ہے۔ یہ کسی حرف کی شکل نہیں بدل سکتا۔ لیکن بہت سے دوسرے کام کر سکتا ہے۔ یہ تھوڑے دن کے بعد دیکھیں گے، اس Open Source...
  14. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اعجاز صاحب۔ آپ نے Pak Nastaleeq کا volt work کا لنک فراہم کیا تھا۔ مجھے پاک نستعلیق کا Font جو کہ اس volt work کے ساتھ کاہو، درکار ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کے وہ لنک کہاں ہے؟ کیا آپ دون کا لنک فراہم کر سکتے ہیں؟ پیشگی شکریہ
  15. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اعجاز صاحب، خوشی ہوئی یہ جان کر۔ صدف اور رعنا فونٹ ہو سکتا ہے موجودہ معیار پر نہ پورے اتریں۔ بس مقصد یہ ہے کہ نستعلیق فونٹ بنانے کی ٹکنالوجی عام ہوجائے۔ آپ سب کی بیش قیمت آرا مجھے ممد و معاون ہوتی ہیں خیالات یکجا رنے میں۔
  16. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    http://openburhan.pak.net/ تو ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔
  17. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بہت شکریہ، ربط 'ذب" کرنے کا۔ یہ ذب کس کا مخفف ہےِ؟ آپ ساتھیوں کے Comments & Questions سے مجھے تفصیلات بہم پہنچانے میں آسانی ہوتی ہے۔ جو نہ سمجھ میں آئے پوچھئے، تاکہ بعد میں آنے والے حضرات کو آسانی ہو۔
  18. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جی، ڈاٹ نیٹ پر پورٹ کرنے کا آئیڈیا بہت اچھا ہے، میرا اصل مقصد یہی ہے کہ جب ہم سب مل کر پہلا OpenType فونٹ خط رعنا سے بنائیں تو سب کچھ یہاں درج ہوتا جائے اور اسی طریقہ کار سے پھر نستعلیق مزید فونٹ بنانا ممکن ہو۔ پھر اپنے شاکر صاحب کے کارناے دیکھ کر ہم عش عش کریں گے اور شکربجا لایا کریں‌گے۔ خط...
  19. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بھائی ممکن ہے کی کوئی مناسب پرنٹر نا موجود ہو۔ آپ HP Laserjet printer انسٹال کرلیں۔ یہ سوفٹ ویر صرف فونٹ کی لئے مثالیں دینے کے لئے فراہم کیا ہے۔ یہ معمولی سا ایڈیٹر ہے، زیادہ توقع نہ رکھئے گا۔ پرنٹر کے ڈرایور کی اس پروگرام کو ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ WYSIWYG ڈسپلے کے لئے پرنٹر استعمال ہوتا ہے۔...
Top