نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    بھائی۔ میں نے۔ بہت معذرت کرکے یہ سوال پوچھا تھا۔ مقصد بہت سنجیدہ ہے۔ اور وہ یہ کی یہ متن میں اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ‌کرنا چاھتا ہون، کرم کیجئے۔ میں کئی جگہ پوچھ چکا ہوں۔ لوگ اٹکل سے جواب دے دیتے ہیں۔ اگر کوئی دستاویز ہے تو خدارا دیکھنے کا موقع تو دیجئے۔ وہ کونسی شریعت کی کتاب (قران کے علاوہ ) ہے...
  2. فاروق سرور خان

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    نبیل، آپ نے انتہائی اعلی کام کیا ہے۔ جزاک اللہ ! ذیل میں، آیت [61:2] کو ٹیسٹ کیا ہے۔ سورۃ الصف 61 ، آیت 2 61:2 آپ درج ذیل فائل دیکھیں۔ Error Checking شامل کرنے میں مدد دے گی۔ http://pak.net/share/surainfo.doc http://pak.net/share/
  3. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    نستعلیق کے حروف سے الفاظ کیسے بنتے ہیں۔ اس کے لئے GPOS ٹیبل استعمال ہوتا ہے۔ اس کے بارے میں مزید پڑھئے یہاں: http://partners.adobe.com/public/developer/opentype/index_table_formats2.html
  4. فاروق سرور خان

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    یہاں دیکھ لیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=6046&page=3 والسلام
  5. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    صاحبو، سوال کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ مخلصانہ سوال ہے۔ ناراض نہ ہوں۔ سنجیدگی سے جواب دیجئے۔ جو شریعت لال مسجد والے اور ان کے ہم خیال حضرات ، پاکستان میں نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا متن کس ویب سائٹ پر ہے؟ یا کہیں اور سے مل سکتا ہے؟ والسلام۔
  6. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    ساتھیوں کی مدد کے لئے میں نے یہ جگہ فائلز Upload کرنے کے لئے مخصوص کردی ہے۔ http://pak.net/share/ یہاں آپ کو بھی فائل رکھ کر ساتھیوں سے Share کرسکتے ہیں۔
  7. فاروق سرور خان

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    کیا آپ ایسا HTML لنک جینیریٹ کرنے کا آپشن دے سکتے ہیں؟ [ U R L="http://openburhan.pak.net/ob.php?sid=34&vid=32"] ( سورۃ سب۔ا : 34 ، آیت : 32 )[/U R L] جو ایسا لگے گا۔ اور کلک کیا جا سکے گا۔ تاکہ لوگ آیت اور ترجمہ ایک ساتھ دیکھ سکیں: ( سورۃ سب۔ا : 34 ، آیت : 32 ) شکریہ
  8. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    آُپ سب سے پہلے دیکھیئے یہ لنک http://www.tremu.gov.pk/tremu1/workingroups/URLSDF/UZT%20UNICODE%20MAPPING_Final_.pdf یہاں پر Urdu Unicode کے تمام حروف ہیں۔ کیا آپ RANA.TTF میں یہ تمام ھروف سب سے پہلے والے خانوں میں ڈال کر انکی یونی کوڈ میپنگ ڈال سکتے ہیں؟ باقی تمام اشکال آپ RANABEG اور...
  9. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    محسن۔ سلام ، خوشی ہوئی آپ کے پیغام سے۔ میں نے یہاں دو zip فائلز upload کی ہیں۔ جن میں صدف کا نستعلیق رینڈرنگ انجن بھی ہے۔ جو صدف میں استعمال ہوتا تھا۔ اور ایک مکمل لیکن معمولی سا ورڈ پراسیسر بھی ہے۔ یہ کم از کم 10 سال پرانا ہے اور C میں لکھا گیا تھا۔ ساتھ میں دو عدد خط رعنا کی TTF فونٹس بھی...
  10. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اب ہمیں انتظار ہے، Rana.TTF کے مکمل ہونے کا۔ کیونکہ ہم کو حروف کے یونی کوڈ Mapping کے نمبرز کی ضرورت ہوگی۔ جونہی یہ کام مکمل ہوتا ہے، Volt سے OpenType کے ٹیبلز بنانے کا کام شروع کردیں گے۔ والسلام۔
  11. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    میں نے نفیس نستعلیق ابھی کھول کر دیکھا Font Creator میں۔ اس میں دو میجر پرابلم ہیں۔ 1۔ اس کی اشکال کچھ زیادہ ہی ٹکڑوں سے بنی ہیں، آپ Font Creator میں دیکھئے۔ "Show Glyph Validation Report" اس کا نشان کچھ NoEntry جیسا ہے۔ دوسری رو میں 9th Icon ہے۔ تقریباَ تمام اشکال کے ساتھ ایسا ہی حال ہے۔...
  12. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بہت شکریہ شاکر صاحب۔ میرا ارادہ ہے کے پہلے نمبر 3 جوکہ 1820 اشکال کے اضافے سے بنے گا، تیار کریں۔ اور نستعلیق کی مکمل سپورٹ ڈالنے سے پہلے، نمبر 2، اور نمبر 1 بنا لئے جائیں۔ اس کے بعد یا اس دوران ایک مکمل ہدایت نامہ تیار کیا جائے جس میں OpenType کے تمام ٹیبلز بنانے کی مکمل اور مفصل ہدایت ہو۔ اور...
  13. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جی۔ ۔1 پہلے شکل کا انتخاب اور 2۔ اس کی پلیسمنٹ اور پھر کنکشن وقت لیتا ہے، 3۔ پھر نقطے کا انتخاب اور 4۔ اسکی پلیسمنٹ وقت لیتی ہے۔ اگر ہم نقاط سے مزین اشکال رکھیں تو صرف شکل کا انتخاب اور کنکشن پلیسمنٹ وقت لے گی۔اور جو وقت نقاط کے انتخاب میں صرف ہوتا ہے نہ ہوگا۔ میرا تجربہ ہے کی چونکہ فونٹ...
  14. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    درست، میں نے اوپر درج کیا ہے کہ۔ نقاط کی پلیسمنٹ اور پھر کنکشنز کو ہینڈل کرنے والے ٹیبل جتنے بڑی ہونگے۔ اتنا زیادہ وقت لگے گا اور سست رفتار ہوگا۔
  15. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    یہ خطِ رعنا میں قط کی خرابی کا بنیادی وجہ میری کوتاہی ہے اور کچھ اس کو بنانے میں آپ جیسے خطاط کی کمی، میری کوتاہی یہ کہ وقت بہت کم ملتا تھا اس کو ٹھیک کرنے کا۔ سارا وقت صدف کا ایڈیٹر کھا جاتا تھا۔ پھر روزگارِ زمانہ الگ۔ اعجاز صاحب جب ان اشکال کو ترتیب دے لیں اورجب میں خطِ رعنا کی فونٹ اور...
  16. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    ایک سوال۔ کیا OpenType Fonts لینکس میں بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔ کیا میں اوپن آفس لینکس پر چلا کر اس میں پاک نستعلیق یا نفیس نستعلیق استعمال کرسکتا ہوں؟ اگر نہیں تو یقیناَ ایک جنرل پرپز نستعلیق انجن کا FreeType میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ نستعلیق انجن صدف کے کوڈ میں شامل ہے اور میں یہاں پوسٹ کرچکا...
  17. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جنابِ من شاکر صاحب اور اعجاز صاحب- بہت خوب، مجھے اندازہ تھا کہ آپ اس بارے میں درست اور بہترین اطلاعات رکھتے ہونگے۔ آپ کی مہیا کی ہوئی ان تفصیلات سے اب ذہن میں کچھ سوالات جنم لیتے ہیں۔ 1۔ کشیدگی کے بارے میں: اس وقت کیا ہم صرف معمولی سا حروف کو چوڑا کر سکتے ہیں؟ جس سے فونٹ تو خوبصورت رہے اور...
  18. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    بھائی اعجاز۔ سلام آپکے جذبہء عشق کو -- کہ ، واہ ! واہ ! اور پھر ایک بار واہ ، آپ جیسے ساتھی ہوں تو یہ کام برق رفتاری سے دوڑے گا۔ ہاتھ چومنے کو دل چاہتا ہے۔ یہاں سب کے سب کتنے دیوانے ہیں اردو کے۔ اس پر کچھ بھی کہنا، کم ہے۔ کیریکٹر کی میپنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سوائے کوڈ پیج کے۔ ڈسپلے...
  19. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    شکریہ۔ میں آپکے خیال سے متفق ہوں۔ اس سلسلے میں مزید کچھ کہنا اور سوچنا وقت کا ضیاع ہے۔
Top