نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    ہہہہم ویسے آپکا سکسیس ریٹ کیا ہے
  2. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    سرائیکی میں کہتے ہیں نہ نیتی ہے ناں قزا کیتی ہے یعنی کے ناں ہی کبھی نماز کی نیت کی ہے اور ناں ہی کبھی قزا کی ہے
  3. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    نہیں جی آجکل بہت سختی ہو رہی ہے پراٹھے وراٹھے بند ہوگئے ہیں اور زور زبردستی ڈائیٹنگ کروائی جا رہی ہے۔ :cry:
  4. تیلے شاہ

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    محفل کو یہ دن بھی دیکھنا تھا چلو خیر کوئی بات نہیں بدتمیز بھائی مشتاق بننا مبارک ہو
  5. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    تو پھر میں ہاں سمجھوں :)‌
  6. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    آپ لڑنے ہی کہاں دیتے ہیں :cry:
  7. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اللہ کا کرم ہے ۔شمشاد بھائی اس رات ہم لیٹ ہوگئے تھے اس لیے آپکو کال نہیں کی شاپنگ کے بعد ہم لوگ ہینگنگ بریج پر چلے گئے تھے اور پھر وہاں سے لیٹ ہوگئے تھے۔ پاکستانی بھائی آپ کہیں کیا نئی تازی ہے جناب ہم تو یہیں ہیں آپ کی بادشاہی میں آپ ہی نظر نہیں آتےہیں :wink:
  8. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    خوش نہ ہونے دینا بچوں کو :cry:
  9. تیلے شاہ

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    خوبصورت
  10. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام علیکم کیا حال چال ہیں 8)
  11. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    شمشاد بھائی سارا مزا خراب کردیا :evil:
  12. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    :lol: اگر میڈونا راضی ہوجائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
  13. تیلے شاہ

    سعودیہ میں مقیم ممبران توجہ فرمائیں

    ریاض مدینہ،جدہ صرف 9(نو) ریال میں جائیں اور وہ بھی بائی ایر www.flynas.com پر جاکر بکنگ کرلیں
  14. تیلے شاہ

    الجزیرہ اردو

    کیوں۔۔۔؟؟؟؟؟؟ :evil:
  15. تیلے شاہ

    چٹکلے

    :lol: شیر کی بےوقوفی کا سو فیصد یقین ہوگیا ہے
  16. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ایسا کہو ناں کے اپنے مطلب کی بات سمجھ جاتی ہوں :wink:
  17. تیلے شاہ

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    لوگوں کی باتوں پر نہ جایا کریں لوگوں نے تو پورا ایک ملک تباہ کردیا ہے ویپنز آف ماس ڈیسٹرکشن کے نام پر اور تو اور دو بنگلہ دیشی بھائیوں کو یو کے میں اریسٹ کرلیا تھا دہشتگردی کے چکر میں۔۔۔۔۔۔ 8)
  18. تیلے شاہ

    چٹکلے

    جج(وکیل سے): یو آر کراسنگ دی لیمٹس۔ وکیل(جج سے): کون سالا ایسا کہتا ہے۔ جج:ہاؤ ڈیر یو کال می سالا۔ وکیل: مائی لارڈ ! آئی سیڈ کے کون سا لاء ایسا کہتا ہے۔ :wink:
Top