نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو اپنی ہی جان پر کرتا ہے انسان کسی کی دل آزاری کر کے، دوسروں کا کچھ نہیں جاتا، اللہ ان کی تکلیف دور فرما دیتا ہے
  2. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    جزاک اللہ خیر بابا، جس طرح آپ ماشاء اللہ اصلاح فرماتے ہیں وہ میں تو کیا شاید اور کوئی بھی نہ کر سکے، میں تو بس جو سمجھ میں آتا ہے وہ لکھ دیتا ہوں، اس طرح مجھے یہاں کچھ لکھنے کا موقع مل جاتا ہے اور سیکھنے کا بھی الحمد للہ
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے اب شمشاد بھائی یہاں کیوں نہیں آتے، ایک وقت تھا کہ وہ بھی ہماری طرح انہی لڑیوں میں گھوما کرتے تھے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین ہو کوئی شخص یا مجھ ایسا ناسمجھ، کبھی کبھی کچھ چیزوں کی سمجھ واقعی نہیں آتی! "ڈیوڑھی" پنجابی میں بہت استعمال ہوتے ہوئے سنا ہے۔ مجھے تو پنجابی کا ہی لفظ لگتا ہے!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتائیں کہ یہاں کیا 'ٹوپی ڈرامہ' ہو رہا ہے؟
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کی طرح زبان چلا کر اگر جھوٹ نہ بولوں تو شاید La Alma پہلی بار تشریف لائی ہیں ان لڑیوں میں! وعلیکم السلام
  7. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    'لیکن نشانیاں' میں تنافر ہو گا یہ بات لکھنے سے رہ گئی، اور کسی طرح کوشش کر لیجیے گا
  8. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    یونہی رہے گی روز، مصرع عدم روانی کا شکار ہے، ملتے رہیں گے یونہی سدا آج کی طرح۔ یہ بھی صرف مثال کے لیے ہے، میں خود بھی اس مصرع سے مطمئن نہیں ہوں دلکشا، اگر قبول کر بھی لیا جائے تو 'کتنی ہیں' کا ٹکڑا بدلنے کی ضرورت ہے، دو لختی کا بھی احساس ہے اس شعر میں ہو کر جدا یوں آپ نے تنہا کیا مجھے ہوتے...
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی خوب ہے لیکن ہم بچوں کو بزرگوں کا ایسا کرنا شرمندہ کرتا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا بھی کریں کہ لڑی کی رونقیں بحال ہو جائیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا موسم تو ہمیشہ رہتا ہے، سردی ہو یا گرمی۔
  12. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا میری دعا ہے آپ بھی اس میں ہوں مبتلا --------- مجھ کو جو کر دیا ہے محبت سے.… میرا خیال ہے کہ بہتر رہ جائے گا جیسے ملے ہیں آج یوں ملتے رہیں گے ہم چلتا رہے گا پیار کا ایسے ہی سلسلہ ------- یوں کی جگہ یونہی کسی طرح لائیں، میری نظر میں آپ ہی سب سے حسین ہیں...
  13. ع

    وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں

    بہت شکریہ بھائی راحل آپ کے تبصرے کا تین مصرعوں میں جو تنافر ہے اس کا مجھے غزل کہتے ہوئے بھی احساس تھا، لیکن افسوس کہ اس وقت بھی اس سے بچا نہیں گیا اور اب بھی کوئی متبادل سمجھ نہیں آ رہا، تعقید کہاں ہے اس کی آپ نے وضاحت نہیں کی! آخری شعر میں "اچھے سے" تو میں بھی حیران ہوں کہ واقعی اتنا ناگوار...
  14. ع

    وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں

    غزل وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں مگر جو دیکھو تو آنکھوں سے دور جاتا نہیں ہزار جگہوں پہ دل کو لگا کے دیکھ لیا مجھے اب اس کے سوا اور کچھ بھی بھاتا نہیں بس اک رضا ہے جو اس کی، مجھے وہ ہے مطلوب! جز اس کے اور تو میرا کچھ اس سے ناتا نہیں نہ جانے کیا ہے کہ دنیا کے عیب دیکھتا ہوں کسی بھی...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام پھر کلام، یہ بھی شاید اردو کا محاورہ ہے ایک
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے، سب کی روٹین بدل جائے گی، اللہ کرے کہ رمضان کے بعد بھی وہی سر پر ٹوپیاں رہیں جو رمضان میں نظر آتی ہیں!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ رہا میرا بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوت برداشت بڑھ جاتی ہے شاید، سب ڈر خوف دور ہو جاتے ہوں گے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر یہ سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے میں بھی وعلیکم السلام کہتا ہوں اور بعد میں آنے والوں کو السلام علیکم
Top