شعیب بھائی۔ دنیا میں ر روز کوئی نہ کوئی زبان اپنی موت مر رہی ہے۔ زبان کا تحفظ اچھی چیز اور بہت ضروری ہے۔ مگر تحفظ کی بجائے اصطلاحات اور الفاظ ٹھونسنے کو "عوام" نہیں قبول کرتی۔ اکا دکا اصطلاحات کی حد تک تو قبولِ عام میں نے دیکھا ہے مگر بڑے پیمانے پر اس طرح معرب و مفرس الفاظ کا نفاذ ممکن نہیں۔ شعر...