میرا خیال ہے کہ اگر اس قبر کو کوئی حضرت اویس قرنی یا رادھا کرشن کی قبر بھی قرار دیتا ہے تو اس سے نہ ہی اسلام پر نہ ہی ایمان پر کوئی فرق آتا ہے تو لڑائی کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
عزیز دوستو۔۔۔اس بحث کو تنقید سے مبرا رکھیں۔ تحقیق کا مادہ تو ہو۔۔۔ میں صبح حضرت اویس قرنی کے مزار کی معتد بہ مبینہ وڈیوز...